غریدہ فاروقی مہمند ڈیم پر ریسرچ اینالسٹ بنیں تو سپریم کورٹ نے انہیں طلب کرلیا۔ عدالت نے غریدہ فاروقی سے پیپرا کا مطلب پوچھا تو جواب نہ دے پائیں اور اپنی بے عزتی کرواکر اور معافی مانگ کر آگئیں
لیجئے جناب! غریدہ فاروقی کے بعد ایک اور معاشی تجزیہ کار حاضر ہے عاصمہ شیرازی۔۔ جس کے بارے میں سرکاری خرچے پر فری حج مشہور ہیں۔ عاصمہ شیرازی نے قرضوں سے متعلق اپنے پروگرام میں اعدادوشمار کوایسا گھمایا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ بیرونی قرضہ 13 کھرب سے سیدھا 91 کھرب پر لے گئیں ۔
محترمہ نے اپنے پروگرام میں کن معاشی ماہرین کو بلایا ذرا فہرست دیکھئے
میاں محمودالرشید تحریک انصاف
رانا افضل مسلم لیگ ن
مشتاق منہاس مسلم لیگ ن
حافظ حمداللہ جے یو آئی ف
ڈاکٹرنفیسہ شاہ پیپلزپارٹی
ایک طرف محترمہ قرضوں کا رونا رورہی ہیں اور دوسری طرف سوال پوچھ رہی ہیں کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے سے کتنا نقصان ہوا؟ بندہ پوچھے آئی ایم ایف قرضہ نہیں دیتا تو اور کیا کرتا ہے؟
ایک سوشل میڈیا صارف نے نشاندہی کی تو محترمہ عاصمہ حاجن صاحبہ اس سے الجھ پڑیں جس پر اس نے عاصمہ شیرازی کو فری حج کا چیلنج دیا تو عاصمہ شیرازی نے جواب نہ دیا
خان صاحب کو چاہئے کہ اسد عمر کی چھٹی کروائے اور عاصمہ شیرازی کو وزیر خزانہ بنادے۔ پاکستان کی معیشت منٹوں میں ٹھیک کردے گی