جاوید چودھری الو کا پٹھا ۔ اس کو کوئی عقل دے اور اﷲ ہدایت دے ۔
اب بدمعاش معاشرے کی حفاظت کریں گیں ۔
تبھی تو ہمارے معاشرے کا یہ حال ہے ۔ شریفوں کی شرافت بیماری ہے ۔ شریف ہونا ناکامی ہے ۔ بدمعاش ہونا کامیابی ہے ۔
ہمارے نوجوان جب اس قسم کے بے ہودہ مضمون پڑھے گیں تو وہ بھی شریف بننے نہیں بلکہ بدمعاش بننے کی کوشش کریں گیں ۔
اس لیے پاکستانی معاشرے میں بدمعاش بننا ایک فغر کی بات ہے ۔
اوے الو اوے ۔ شریفوں نے معاشرے کو تباہ نہیں کیا بلکہ بدمعاشوں نے اور تم جیسے صحافیوں نے جو خریدے ہوئے ہیں اور دو شاہی خاندانوں نے پاکستانی معاشرے کو تباہ کیا ہے ۔۔۔۔
طیفہ بدمعاش