ضمانت منظور بنی گالا میں سوگ کی فضا

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں
 
Last edited by a moderator:

mohib

Senator (1k+ posts)
شاہ شطرنج تیری باتوں پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے ... ایسی باتیں کہاں سے سوچتا ہے یار؟؟ دماغ میں ایسی باتیں نہیں آ سکتی ہیں ..یقینا یہ کسی اور ہی جگہ کی سوچ لگتی ہے

h585jkGXFe-14.png
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
How is this possible? Under WHAT LAW? A convicted person who has no health issues, is being approved for bail?

And the 23 supporters he has are happy?
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ شطرنج تیری باتوں پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے ... ایسی باتیں کہاں سے سوچتا ہے یار؟؟ دماغ میں ایسی باتیں نہیں آ سکتی ہیں ..یقینا یہ کسی اور ہی جگہ کی سوچ لگتی ہے

h585jkGXFe-14.png
Ye paida b ider se hi hoa hey
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں
flat,550x550,075,f.u4.jpg
 
latif mk

MPA (400+ posts)
Mere khyal se poori qaum ko matam manane ki zaroorat hai ,agar inho ne is mulk ko nahi loota tu par is mulk ko kis ne loota? Kis ne is mulk ki awam ko jahil rakha.
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
شرم نام کی کوئی چیز مارکیٹ میں دستیاب ھوتی تو میں چندہ جمع کر لازمی پٹواریوں کیلئے خریدتا۔
بے شرم مخلوق کیسے روز سڑکوں پر لیٹ لیٹ کر دھائی دے رہی تھی اور ساری پٹوار برادری اپنے پٹوار منڈیلہ کی ببیماریاں گنوا ۔گنوا کر چھاتیاں پیٹ رھی ھوتی تھی۔ اور عربو ں کی کنڈم فراری تو روز باقاعدہ جیل کے دروازے پر نقلی ٹسوئے بہانے کا سیشن بھی کرنے جاتی تھی ۔ اور آخر میں ججوں کا دل چھ ہفتے کیلئے پگھل ھی گیا ھے تو حسب عادت۔ اب بنی گالہ کے مکیں کے لن پر چڑھنا نہیں بھولے۔
 
Hammad Shah

Councller (250+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں
??
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Bani Gala has nothing to do with it........................
Corruption ka pesa bani gala ny thori khaya hai................................
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
کھربوں میں حرام کماؤ

پھر کروڑوں وکیلوں ، میڈیا اور ججوں پر لٹا کر موجیں اڑاؤ

یہ سب کرپشن کو پروموٹ نہیں کر رہا تو اور کیا کر رہا ہے

اب تو پاکستان میں ہر کوئی پیسے کے پیچھے پڑا ھے

خوب کماؤ - حرام کماؤ اور دس پرسینٹ دے کر باقی سے موج اڑاؤ

=======================================

جج کیوں نہیں پوچھتے کے حرامی اتنا بیمار ہے تو بیٹے کیوں نہیں آتے آخری ملاقات کر لئے
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں
oye chawal insan,40 days k liye srf bail hui aur wo abroad bhi ni ja skta.... ye decision baray soch smjh kr hua hy ta k maryam bhagori ne tweets ka jo kutt khana shuru kia hua tha wo band ho...

meray se shart laga lo ab in 40 days mai ganjjjay ki tbyat thek ho jaye gi aur jb again jail mai jaye ga phr kutt khaana shuru
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نہ ہوتی ضمانت تو غم سے اچھلتے۔۔اب ہوگئ تو خوشی سے اچھل رہے ہو۔۔
مطلب قمست میں اچھلنا ہی لکھا ہے۔۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
It's not even Nawaz.Just look at how much good news Shehbaz is getting and how Maryam Nawaz was let go cause of her being a women from supreme court.It's pretty obvious what is going on.One have to be arrogant to not see it.

If its being engineered, its certainly not from the govt. I dont see the govt approving anything, unlike what PMLN did with Musharraf, and pretended nothing happened. The govt stood its ground and resisted all attempts to get them to give NS relief.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Malik Riyaz na on record bola tha is mulk main sab kuch hota hai and then he proved it 460 arab main us nay apna kaam kerwa lea hai , kuch nai honay wala is mulk main sab kuch assay he chalay ga sirf Gareeb ke watt lagey ge

Kaisa Qanoon hay is mulak main, Saarey choron ko relief Court say he mil raha hay. Is tarah to saarey Qaidion ko bail milni chahey