ضمانت منظور بنی گالا میں سوگ کی فضا

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بعض کھوتوں کی رائے میں۔۔نورے کی ضمانت سے حکومت گرجائے گی۔۔
ان کی خوش فہمیوں پہ ترس آتا ہے۔۔

kayawish

yea hakumat tu giray gi , thats what shahid masood say almost everyday on his show and imran khan is mentally ready to disolve assemblies .. but then there will be no elections after that...us ke baad wo ho ga jo nawaz aur zardari ki 10 pushtu ne bhi nahin socha ho ga.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
flat,550x550,075,f.u4.jpg
تم لڑکی ہو اتنی واہیات
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں

Shah e Bhang, totally stupid write up
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
بے چارے نونیوں کی خوشیاں اب جیل سے زرا دیر باہر آنے تک رہ گئی ہیں ۔۔۔ زرا دیر کو رہائی ملتی ہے تو ڈھینچوڈھینچوں کر کے آسمان سر پہ اُٹھا لیتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ اب سپریم کورٹ کے اتنے ترلوں کے بعد 6 ہفتے کے سری پائے اور کھاجوں پہ اتنی خوشی تو بنتی ہے نہ 40 چوروں کی
 
1234567

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں
Stupid thread starter NS was in jail because he took YOUR money not IK money. But stupids like you are never try to understand. Enjoy mate to bail of your THIEF who stole the money from your pocket.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد بنی گلہ میں کوئی شخص دونو ہاتھ اور پیر آسمان کی طرف کر کے کھوتے کے انداز میں غم سے لیٹنیاں مارنے لگا ہے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ اب اسٹبلشمنٹ اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے اور اس کی ناقص معاشی کاردکردگی کی بدولت کوئی بھی بحران اپنے گلے نہیں لینا چاہتی . اصل میں تو اسٹبلشمنٹ اس پر لگایا ہوا جوا ہار چکی ہے کیوں کے یہ صرف و صرف جوکر ثابت ہوا ہے اس میں کنگ والی کوئی بات نہیں .

اس کے جوکس سے اس ملک کے مسائل حل ہونے والے نہیں . جب کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے . اب اسٹبلشمنٹ نے بھی مصالحت کے لیے قدم بڑھا دیا ہے . یوں اب جوکر آف بنی گالا یتیم ہو کر رہ گیا ہے . اس بات کی امپلکشنز اس کے لیے انتہائی سنگین ہوں گی کیوں کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے یہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے احباب بھی شکنجے میں آئیں گے . یوں شہباز شریف کی پالیسی کام دکھا گئی ہے .

اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت کا تختہ کب دھڑن ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت بھی ختم کی جا سکتی ہے میں جوکرز آف بنی گالا سے یہ ہی کہتا ہوں پونکو ضرور مگر اپنی کاردکردگی کی بنیاد پر پونکو اگر تم اسٹبلشمنٹ اور مقتدر حلقوں کی آشیر آباد پر پونک رہے ہو تو یہ تمھاری غلط فہمی ہے کہ اسٹبلشمنٹ تمھارے کرتوت اپنے گلے میں ڈالے گی . اب ملک میں بحران کھڑا ہو تمھاری نا اہلی کا اور لوگ اسٹبلشمنٹ کو سلوٹ مارنے پہنچ جائیں تو ایسا وہ کیوں قبول کریں گے . اب یہ نیازی راج کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے .

اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے . اس کا مطلب ہے نیازی راج کی یتیمی کا آغاز ہو گیا ہے . اب کپتان نیازی اور اس کے ساتھیوں کو اس سب کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا جو وہ احتساب کے نام پر بڑھک بازی کر کر کے نمبر بناتے رہے ہیں
لیاری کی چھترول کے بعد ایک ایک دو دو ہفتوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملزم کی ضمانت منظور ہوتے ہی "ووٹ صرف ملزمان دا" والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی