صرف عمران نیازی سے نہیں، قمر باجوہ سے بھی استعفیٰ لو۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
کیوں کہ اصل فساد کی جڑ قمر باجوہ ہے۔ یہی بندہ پاکستان کی بقاء اور خوش حالی کو داؤ پر لگانے کا ذمہ دار ہے۔ اسی نے عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو بندوق کی نال پر یرغمال بنایا، دن دہاڑے الیکشن چوری کروایا، آر ٹی ایس کو بند کروایا، اپنی مرضی کے الیکشن نتائج مرتب کروائے اور بالآخر ایک بدترین اور نااہل ترین شخص کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر زبردستی بٹھایا۔ یہی پاکستان کا مجرم نمبر ایک ہے۔ اس سے استعفیٰ پہلے لو، اور اس کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرواؤ۔
مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں آخر تک میں شک و شبے میں رہا۔ مجھے یقین نہیں ہورہا تھا کہ آزادی مارچ، جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر رواں ہے۔ مگر آج اسلام آباد میں جو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے، یہ عمران نیازی اور طاہرالقادری کے کرائے کے ٹٹّو نہیں ہیں۔ یہ تحریک انصاف کے گھٹیا مداری اور یوتھیے نہیں ہیں۔ یہ لوگ بوٹ چاٹیے، بوٹ پالشیے اور جرنیل مالشیے نہیں ہیں۔
بہ قول حامد میر، مولانا فضل الرحمٰن نے اتنا بڑا اجتماع اکھٹا کر لیا ہے کہ اب ان کو کسی نون لیگ، کسی پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں رہی۔
اور میری نظر میں آج شاید پہلی بار مولانا فضل الرحمٰن کی عزت بہت بڑھ گئی ہے۔ کیوں کہ مولانا نے اس بڑھاپے میں جو قدم اٹھایا ہے، یہ کسی جوان اور کسی بھی مائی کے لعل میں کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
مولانا نے آج وردی والے غنڈوں اور بدمعاشوں کو علی الاعلان للکارا ہے۔۔ کہ اگر تم عمران نیازی کے دفاع میں آگے آؤ گے تو تمہارے ساتھ تصادم ہو جائے گا۔
مولانا فضل الرحمٰن غالباً محض عمران نیازی کا استعفیٰ نہیں چاہتے، وہ ساتھ ساتھ باجوے کا استعفیٰ بھی چاہتے ہیں۔ مگر نون لیگی بوٹ پالشیے اور پیپلز پارٹی کے کمزور دل لوگ مولانا کو تلقین کر رہے ہیں کہ صرف نیازی کے استعفیٰ پر اکتفا کر لیں۔
یہ وقت بتائے گا کہ آزادی مارچ پاکستان کو مجرم اور غدار جرنیلوں کے شکنجے سے آزاد کرواتا ہے یا نہیں۔
ہم کم سے کم مولانا فضل الرحمٰن کی اخلاقی حمایت کرتے رہیں گے اور ان کے نیک مقاصد کے حصول کے لیے دعاگو بھی رہیں گے۔
قائد اعظم کا پاکستان زندہ باد
باجوہ کی غنڈہ گردی مردہ باد
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فردِ جرم تو جنرل ضیا، جنرل حمید گل، جنرل کرامت اور جنرل کیانی پر بھی عائد ہوتی ہے۔ برادرانِ شرافاۂ کے رکھوالے ۴۰ سالوں پہ محیط ہیں۔ عزیزِ من ایک سال میں ہی جی چھوڑ بیٹھے۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Dg ISPR has already given fazlurehman a shutup call. now the opposition will splinter in a race to appease army....shahbaz will be the first to scram.
یہ شٹ اپ کال دیتے ہوئے، آئیٹم سانگ والے کارٹون، آصف غفور پینڈو پروڈکشن کی اپنی پتلون پوری کی پوری گیلی ہوگی۔ بھونکنے والے کتے کاٹا نہیں کرتے۔
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
کیوں کہ اصل فساد کی جڑ قمر باجوہ ہے۔ یہی بندہ پاکستان کی بقاء اور خوش حالی کو داؤ پر لگانے کا ذمہ دار ہے۔ اسی نے عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو بندوق کی نال پر یرغمال بنایا، دن دہاڑے الیکشن چوری کروایا، آر ٹی ایس کو بند کروایا، اپنی مرضی کے الیکشن نتائج مرتب کروائے اور بالآخر ایک بدترین اور نااہل ترین شخص کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر زبردستی بٹھایا۔ یہی پاکستان کا مجرم نمبر ایک ہے۔ اس سے استعفیٰ پہلے لو، اور اس کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرواؤ۔
مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں آخر تک میں شک و شبے میں رہا۔ مجھے یقین نہیں ہورہا تھا کہ آزادی مارچ، جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر رواں ہے۔ مگر آج اسلام آباد میں جو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے، یہ عمران نیازی اور طاہرالقادری کے کرائے کے ٹٹّو نہیں ہیں۔ یہ تحریک انصاف کے گھٹیا مداری اور یوتھیے نہیں ہیں۔ یہ لوگ بوٹ چاٹیے، بوٹ پالشیے اور جرنیل مالشیے نہیں ہیں۔
بہ قول حامد میر، مولانا فضل الرحمٰن نے اتنا بڑا اجتماع اکھٹا کر لیا ہے کہ اب ان کو کسی نون لیگ، کسی پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں رہی۔
اور میری نظر میں آج شاید پہلی بار مولانا فضل الرحمٰن کی عزت بہت بڑھ گئی ہے۔ کیوں کہ مولانا نے اس بڑھاپے میں جو قدم اٹھایا ہے، یہ کسی جوان اور کسی بھی مائی کے لعل میں کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
مولانا نے آج وردی والے غنڈوں اور بدمعاشوں کو علی الاعلان للکارا ہے۔۔ کہ اگر تم عمران نیازی کے دفاع میں آگے آؤ گے تو تمہارے ساتھ تصادم ہو جائے گا۔
مولانا فضل الرحمٰن غالباً محض عمران نیازی کا استعفیٰ نہیں چاہتے، وہ ساتھ ساتھ باجوے کا استعفیٰ بھی چاہتے ہیں۔ مگر نون لیگی بوٹ پالشیے اور پیپلز پارٹی کے کمزور دل لوگ مولانا کو تلقین کر رہے ہیں کہ صرف نیازی کے استعفیٰ پر اکتفا کر لیں۔
یہ وقت بتائے گا کہ آزادی مارچ پاکستان کو مجرم اور غدار جرنیلوں کے شکنجے سے آزاد کرواتا ہے یا نہیں۔
ہم کم سے کم مولانا فضل الرحمٰن کی اخلاقی حمایت کرتے رہیں گے اور ان کے نیک مقاصد کے حصول کے لیے دعاگو بھی رہیں گے۔
قائد اعظم کا پاکستان زندہ باد
باجوہ کی غنڈہ گردی مردہ باد
lols, Rashid bhai, jaisey nawaz shareef nay MUSHARAF say liya tha. ?
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
lols, Rashid bhai, jaisey nawaz shareef nay MUSHARAF say liya tha. ?
نواز شریف کے زمانے میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز نہیں تھے بھائی۔ یہ 2019 ہے۔ ہندوستانی فوج سے ڈرنے والی یہ بے غیرت فوج اگر مرد کی اولاد ہے تو آزادی مارچ والوں کے سامنے آکر دکھائے۔ مان جائیں گے کہ یہ مرد کے بچے ہیں، کوئی نیازی نہیں ہیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے زمانے میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز نہیں تھے بھائی۔ یہ 2019 ہے۔ ہندوستانی فوج سے ڈرنے والی یہ بے غیرت فوج اگر مرد کی اولاد ہے تو آزادی مارچ والوں کے سامنے آکر دکھائے۔ مان جائیں گے کہ یہ مرد کے بچے ہیں، کوئی نیازی نہیں ہیں۔
جنابِ محترم گر یہ ہو گیا تو آپ کو یہ شکوہ رہے گا کہ مردود فوج نے ایک بار پھر لال مسجد کی یاد تازہ کر دی۔
 
Dilwaly

سوری اگر باجوہ نے تیری بہن بلاول کی بنڈ ماری ہے یا تیری ماں مریم قطری کی چوت کو چوم کر اس میں اپنا سرکاری ڈنڈا ڈالا ہے
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کے زمانے میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز نہیں تھے بھائی۔ یہ 2019 ہے۔ ہندوستانی فوج سے ڈرنے والی یہ بے غیرت فوج اگر مرد کی اولاد ہے تو آزادی مارچ والوں کے سامنے آکر دکھائے۔ مان جائیں گے کہ یہ مرد کے بچے ہیں، کوئی نیازی نہیں ہیں۔
Simple si baat kahon ga. Nawaz sharif or fazlu ki hamayet karnay walay pr lakh di laanat..
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
جنابِ محترم گر یہ ہو گیا تو آپ کو یہ شکوہ رہے گا کہ مردود فوج نے ایک بار پھر لال مسجد کی یاد تازہ کر دی۔
ایک مسجد کے اندر بچوں اور بچیوں کو چار طرف سے گھیر کر ایک بے غیرت اور نامرد فوج ہی مار سکتی تھی۔ وہ کوئی مردوں والا کام نہیں تھا۔ اور آزادی مارچ پر حملہ کر کے تو دکھاؤ۔ یہ میری گارنٹی ہے کہ نامردوں کے اندر ایسا کرنے کا سوچنے کی بھی ہمت نہیں ہے۔
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
نواز شریف کے زمانے میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز نہیں تھے بھائی۔ یہ 2019 ہے۔ ہندوستانی فوج سے ڈرنے والی یہ بے غیرت فوج اگر مرد کی اولاد ہے تو آزادی مارچ والوں کے سامنے آکر دکھائے۔ مان جائیں گے کہ یہ مرد کے بچے ہیں، کوئی نیازی نہیں ہیں۔
arey Rashid bhai, aap itnay jazbaati kyun ho jatey hain. Dunya main koi bhi establishment internet aur smart phones per resign nahi karti, Haan lakin internet aur phone kar ziriaye say RESIGN lay zaroor laiti hai. Aap dekhain gay Maulana sahib thora buhat shor machanay kay aur kuch banday marwanay kay baad chalay jain gay. Iss say mulk bhi chalay gaa aur IK kay khilaaf aik parcha bhi darj ho jaye gaa , jis ki file band ho jaye gee, jab tak uss ki zaroorat na paray. ? . This not only happens in pakistan but it happens every where. Take example of TRUMP now a days. He took some steps against the wishes of PENTAGON and CIA, Now there is a case against him. So cheer up and relax. just watch the show. Just support our troops , who are the real defenders of pakistan.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شٹ اپ کال دیتے ہوئے، آئیٹم سانگ والے کارٹون، آصف غفور پینڈو پروڈکشن کی اپنی پتلون پوری کی پوری گیلی ہوگی۔ بھونکنے والے کتے کاٹا نہیں کرتے۔
barking dogs are the ones who have always benefited from generals when it suited them....sort of like.,
zab and ayub
nawaz and zia
fazlu and musharraf
benazir and Musharraf.

sab kay love affair expire ho gaye hain
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
arey Rashid bhai, aap itnay jazbaati kyun ho jatey hain. Dunya main koi bhi establishment internet aur smart phones per resign nahi karti, Haan lakin internet aur phone kar ziriaye say RESIGN lay zaroor laiti hai. Aap dekhain gay Maulana sahib thora buhat shor machanay kay aur kuch banday marwanay kay baad chalay jain gay. Iss say mulk bhi chalay gaa aur IK kay khilaaf aik parcha bhi darj ho jaye gaa , jis ki file band ho jaye gee, jab tak uss ki zaroorat na paray. ? . This not only happens in pakistan but it happens every where. Take example of TRUMP now a days. He took some steps against the wishes of PENTAGON and CIA, Now there is a case against him. So cheer up and relax. just watch the show. Just support our troops , who are the real defenders of pakistan.
آپ کی یادداشت بہت کمزور ہے بھائی صاحب۔ یہ پاکستانی فوج ہے، کوئی ہندوستان پر قابض سلطنت برطانیہ کی فوج نہیں جو آرام سے بندے مار دے اور نکل جائے۔
آپ کو مشرف مردود کا وہ زمانہ یاد کرواؤں جب فوجیوں نے وردی میں نکلنا بند کر دیا تھا۔ اپنی جیب میں فوج کی کوئی آئی ڈی تک نہیں رکھتے تھے۔ کنٹونمنٹ کے اطراف قلعہ نما فصیلیں بنا دی گئیں۔ آرمی، نیول اور فضائی بیسز کے چاروں طرف دہری دیواریں تعمیر کر دی گئیں؟؟ کیوں بھلا؟؟
موت کا خوف۔
یہ خوف فوج کے اندر تب آتا ہے جب وہ عوام پر گولی چلاتی ہے اور عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپتی ہے۔
مشرف کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں خود کش دھماکے ملے۔ جی ایچ کیو سمیت ملٹری بیسز پر حملے ہوئے، سینکڑوں فوجی اغوا ہوئے، ان کی گردنیں کاٹ کر ویڈیوز بنائی گئیں۔
لال مسجد میں کشت و خون برپا کرنے کے بعد بھی یہی کچھ ہوا کہ نہیں؟؟
میں تبھی کہہ رہا ہوں کہ اس آزادی مارچ پر ذرا گولی چلا کر دیکھیں۔۔۔پھر شاید پاکستان کے اندر ان جرنیلوں کو کہیں پناہ بھی نہ ملے۔

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مسجد کے اندر بچوں اور بچیوں کو چار طرف سے گھیر کر ایک بے غیرت اور نامرد فوج ہی مار سکتی تھی۔ وہ کوئی مردوں والا کام نہیں تھا۔ اور آزادی مارچ پر حملہ کر کے تو دکھاؤ۔ یہ میری گارنٹی ہے کہ نامردوں کے اندر ایسا کرنے کا سوچنے کی بھی ہمت نہیں ہے۔
محترم تو پھر ایسے چیلنج دینے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ ریاست کو چیلنج کرنے والوں کے ساتھ دنیا کیسے نپٹتی ہے یہ آپ دنیا کے کسی بھی بڑے ملک میں جا کر دیکھیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اور میں لکھ کر دے سکتا ہوں کہ فوج نے آزادی مارچ کے خلاف نیازی کی مدد کے لیے پیش قدمی کی تو نہ صرف عوامی بھرپور ردعمل آئے گا بلکہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر بھی دشمن کا رد عمل آئے گا۔
ایک بار پھر، یہ 1999 نہیں ہے بوٹ چاٹیو۔۔۔