صدیق جان صحافیوں کے حق میں بولتے ہوئے جذباتی ہو گئے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ پاکستان کے ساتھ کونسی دشمنی کر رہا ہے اس باجوے نے فوج پر بھونکنے والے کتوں کو چھوڑ کر ان لوگوں کو فوج کے خلاف بولنے پر مجبور کردیا ہے جو ہر محاذ پر فوج پر بھونکنے والے کتوں کا مقابلہ کر تے تھے
اس وقت ُفوجی جرنیل کان لپیٹ کر سوئے رہتے تھے اور وہ یوتھ جو اب بھی اپنی فوج سے پیار کرتی ہے وہ یوتھ اس ففتھ جنریشن وار کے فوج کی طرف سے رضاکارانہ طور پر لڑتے تھے لیکن باجوہ ُاور تین چار اور جرنیل اپنی زاتی کسی وجہ سے فوج اور عوام کو لڑا کر امریکہ کے ایجنڈے کے مطابق سول وار کراکے ایٹمی اثاثے خطرے میں ڈالنا چاہتے ہیں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
باجوہ ُاور تین چار اور جرنیل اپنی زاتی کسی وجہ سے فوج اور عوام کو لڑا کر امریکہ کے ایجنڈے کے مطابق سول وار کراکے ایٹمی اثاثے خطرے میں ڈالنا چاہتے ہیں
In kay kuss he lagee howw hay
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwaa traitor did what our enemy was unable to do, destroyed army's image and made it enemy of people.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ پاکستان کے ساتھ کونسی دشمنی کر رہا ہے اس باجوے نے فوج پر بھونکنے والے کتوں کو چھوڑ کر ان لوگوں کو فوج کے خلاف بولنے پر مجبور کردیا ہے جو ہر محاذ پر فوج پر بھونکنے والے کتوں کا مقابلہ کر تے تھے
اس وقت ُفوجی جرنیل کان لپیٹ کر سوئے رہتے تھے اور وہ یوتھ جو اب بھی اپنی فوج سے پیار کرتی ہے وہ یوتھ اس ففتھ جنریشن وار کے فوج کی طرف سے رضاکارانہ طور پر لڑتے تھے لیکن باجوہ ُاور تین چار اور جرنیل اپنی زاتی کسی وجہ سے فوج اور عوام کو لڑا کر امریکہ کے ایجنڈے کے مطابق سول وار کراکے ایٹمی اثاثے خطرے میں ڈالنا چاہتے ہیں
باجوہ امریکی مفاد کا محافظ اور حرام مال اور جرائم کا پروردہ ہے

حلال رزق یا پاکستانی مفاد سے اس کمبخت کا کیا تعلق۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
In these 2 months we have seen all the mafia journalists become the blue eyed boys of our army. Bajwa the pathetic loser
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ye mulk ghaddaron ke qabzay main hai... azadi ke naam per jo mazaq hota raha hai wo koi dhaki chhupi baat nahi... rehi baat pu-aman ehtejaj ki... to yaad rakhiay ye laton ke bhoot hain baton se nahi maanain gay... jis trah pur aman tareeqay se kashmir mil gia hai.. oosi trah pur aman tareeqay se pakistan in traitors se nijat paay ga.. khawab e khargosh