شہباز شریف کا مشیر بننے کے بعد قمر زمان کائرہ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟اینکر

shehbaz-khan-qamar-zaman.jpg


شہبازشریف کی کابینہ کا حصہ بننے والے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وہ شہبازشریف کا مشیر بن کر اچھا محسوس کر رہے ہیں۔

نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ملک کی خدمت کیلئے شہبازشریف کا مشیر بننا اچھا لگ رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کیلئے پہلےکمٹمنٹ کی گئی تھی پنجاب میں وزیراعلیٰ ن لیگ کا ہے تو گورنر دوسری جماعت کا ہوناچاہیے دوسری جماعت ہم ہیں اسی لحاظ سے گورنر پنجاب ہمارا ہونا چاہیے۔


رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ صدر کے مواخذے کیلئے حکومت کے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں سب کی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہو جائیں الیکشن کمیشن کے مسائل ہیں اسی لیےتھوڑا انتظار کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2018کے الیکشن ون ٹائم آئینی تبدیلی کے ذریعے کرائے گئے تھے 2018 کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے عام انتخابات نہیں کرائے جا سکتے۔

مشیر وزیراعظم قمر زمان کائرہ نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن کہہ چکا قبائلی اضلاع میں حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی ہونی ہے نئی حلقہ بندیوں کے بعد ہی عام انتخابات ممکن ہوسکیں گے۔

یاد رہے کہ پنجاب کی گورنرشپ کیلئے ابھی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مابین اختلاف ہے اور ممکنہ طور پر بلاول بھٹو لندن میں اسی مقصد کیلئے گئے ہیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اینکر صاب سچی بات کہوں تو سن اور مان لو گے ؟؟
اینکر جی جی بولیے
بڑا ہی بیغیرت محسوس ہو رہا ہے کائرے نے جواب دیا



امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے اور گشتی بچے کو اچھا تو لگے گا ایک حرام زادے مقصود چپراسی کا۔ مشیر بن کر در لعنت سیاسی طوائف نطفہ حرام فراڈیا۔
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دونوں پرٹی کے لوگ اصل میں اندر سے ایک ہیں۔۔۔
مقصد اپنی اپنی قیادت کو کرپشن کے جرم سے بچانا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yeah asay hai jaisay do dushman khandon mein zubardasti ki shaadi ho gai ho. Kal ek doosay ko kat khanay ke liye tiyaar the aaj ek doosray ke rishtedaar ban gaye.

What a shame of any real political worker. Someone who you have always fought and gone against today you are his darbari dog