قمر زمان کائرہ

  1. Muhammad Nasir Butt

    کیا ن لیگ نے پھر وزیراعظم قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا؟سینئر تجزیہ کار

    سینئر تجزیہ کار منصور علی خان کہتے ہیں بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے ن لیگ نے ایک بار پھر وزیراعظم کو قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جیو نیوز کے پروگرام ’’آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو میں سینئر تجزیہ کار منصور علی خان نے کہا وفاقی حکومت نے سکیورٹی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی، جس کو...
  2. A

    ووٹ کے فیصلے کا اختیار پارلیمانی لیڈر کے پاس ہے،قمر زمان کائرہ

    قمر زمان کائرہ کا خیال تھا کہ چودھری شجاعت، چودھری پرویز الٰہی کے خلاف نہیں جائیں گے، شائد انہوں نے آصف زرداری کو انڈرایسٹیمیٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی ٹی وی کے پروگرام مدمقابل میں مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کا کا ویڈیو بیان سینئر صحافی وتجزیہ کار عامر متین نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ارکان کی خریدو فروخت کے معاملے پرقمر زمان کائرہ اورکاشف عباسی میں نوک جھونک

    پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما قمر زمان کائرہ نے آئینہ دکھانے پرسینئر اینکر کاشف عباسی کو کہا کہ آپ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں قمر زمان کائرہ اور کاشف عباسی کے دوران ووٹوں کی خریدوفروخت کی سیاست سے متعلق مکالمہ ہوا ،قمر زمان نے...
  4. Rana Asim

    شہباز شریف کا مشیر بننے کے بعد قمر زمان کائرہ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟اینکر

    شہبازشریف کی کابینہ کا حصہ بننے والے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وہ شہبازشریف کا مشیر بن کر اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ملک کی خدمت کیلئے شہبازشریف کا مشیر بننا اچھا لگ رہا ہے۔ ان کا کہنا...
  5. S

    پی پی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا،حمداللہ اور قمر زمان آمنے سامنے

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی تنقید پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کیلئے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا...