شہباز اگر فرار ہو نےمیں کامیاب ہوگئے، تو یہ ن لیگ کے لیے بہت افسوس ناک بات

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
نیب ٹیم مجرم کے گھر بیٹھ کر چاے پی رہی ہے
اور انتظار کر رہی ہے کہ مجرم اپنے حق میں کیا فیصلہ دیتا ہے

کیا وہ پورے پروٹوکول کے ساتھ ان کے ساتھ چلنے کو تیار ہے
یا
بیان دیا جائے گا کہ شہباز شریف اپنی رہائش گاہ پر موجود ہی نہیں

لعنت ایسے نظام پر
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch bhi nhi hona, sab drama hay.... Ulta opposition ko mazloom aur hero bana k dikhaya jayega.... NAB aur FIA nihayat hi weak cases banatay hayn, uspay fouj bhi hamesha aisay signs deti hay k unhon nay deal ki howi hay Shareefon say... iskay baad baqi sab drama hi hay... dekh lena arrest honay say pahly hi bail ho jayegi...