شاہد خاقان عباسی نے اوورسیز پاکستانیوں کو غیر ملکی قرار دے دیا

hello

Minister (2k+ posts)
وہ اربوں روبیہ بھیجیں تو ٹھیک تم انہیں انویسمنٹ کی دعوتیں دو ٹھیک لیکن اگر وہ منتخب ہو کر اپنے ملک کی خدمت کرنا چاہیں تو غیر ملکی ہو گئے واہ واہ تیریاں منطقاں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں دہری شہرت کے لوگ اسمبلیوں اور سینیٹ کے ممبرز بنتے ہیں اور دہری شہرت بھی رکھتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں ان ممالک میں امریکہ،برطانیہ، جرمنی فرانس آسٹریلیا کینیڈا فرانس اور نہ جانے کتنے ممالک شامل ہیں جہاں پر دوہری شہریت والے لوگ میمبر قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ میں لوگ موجود ہیں ان میں بہت سے پاکستانی اور انڈین بھی شامل ہیں عجیب چول ماری ھے اس پٹواری نے۔اور یہ سابقہ وزیراعظم بھی رہ چکا ھے اور آپنی پتلون بھی اتروا چکا ھے پھر بھی بیشرم عجیب عجیب باتیں کر رہا ھے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اور دنیا میں کہیں بھی ایسا نہی ہوتا کہ ۳ دفع کا وزیر آظم ملک لوٹ کر، جھوٹ بول کر ملک سے بھاگ جاۓ اور اپنے ان ھیجڑے لڑکوں کے پاس لندن کی چوری والے گھر میں رہے اور اپنی بیٹی کو آگے کرے تاکہ وہ بھگوڑی پارٹی ورکرز کو محظوظ کرے۔
لعنت ایسے بیغیرت شخص پر۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
He is a complete mad, He should know that Anglo creed, which is spread to New Zealand, Australia, South Africa, USA, Ireland etc. Have very relax rules for their creed.
It is very common that they provide nationality on the basis of heritage, going back to grand parents.
Plenty of them hold dual nationalities, and can take part in Elections, nobody even utter a word.
They select players to play for national teams on the same basis.

He is a nut case.
 

such786

Senator (1k+ posts)
دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں دہری شہرت کے لوگ اسمبلیوں اور سینیٹ کے ممبرز بنتے ہیں اور دہری شہرت بھی رکھتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں ان ممالک میں امریکہ،برطانیہ، جرمنی فرانس آسٹریلیا کینیڈا فرانس اور نہ جانے کتنے ممالک شامل ہیں جہاں پر دوہری شہریت والے لوگ میمبر قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ میں لوگ موجود ہیں ان میں بہت سے پاکستانی اور انڈین بھی شامل ہیں عجیب چول ماری ھے اس پٹواری نے۔اور یہ سابقہ وزیراعظم بھی رہ چکا ھے اور آپنی پتلون بھی اتروا چکا ھے پھر بھی بیشرم عجیب عجیب باتیں کر رہا ھے
India doesn't allow dual citizenship. In-order to have foreign citizenship then they have to be withdraw Indian passport.
 

2hopeful

Politcal Worker (100+ posts)
In UK a dual national can take part in election and even head a political party and can become pm. Many years ago a New Zealander stood for Labour partys leadership election.
Trouble with our political leaders is as most have been eating haram all their lives they have lost ability to research before making stupid irrelevant statements.
 

atensari

President (40k+ posts)
میاں صاب وزیر اعظم لگنے پاکستان آتے ہیں نا لگایا جائے تو ان کے وطن واپس چلے جاتے ہیں. وزیر اعظم لگے ہو تو عید کی چھٹیاں ان کے وطن جا کر مانتے ہیں
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاب وزیر اعظم لگنے پاکستان آتے ہیں نا لگایا جائے تو ان کے وطن واپس چلے جاتے ہیں. وزیر اعظم لگے ہو تو عید کی چھٹیاں ان کے وطن جا کر مانتے ہیں
pas sabit howa inka ye logic invalid hai
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Haha janay kiyo Diya? Enough of PTI hypocritical stands

International Actor ki world class acting ki wajah say court ko taras jo agaya tah aur court ne PTI par zimedari daal di k agar yeh bechara actor agar mar gaya toh zimedaar PTI hogi. Jabkay dusray actor bhai Shehbaz Sharif ne guarantee di k yeh actor wapas zarur aaega. Lakin afreen hai un logo par jo corrupt, chor, jhootay aur dramay bazo ko phir bhi yeh keh kar defend kartay hai k aakhir unko janay q diya.
 

atensari

President (40k+ posts)
جمہوریت کا ٹھیکیدار معین قریشی اور شوکت عزیز کو وزیر اعظم لگوائے، ایسا پاکستان میں ہوتا ہے
 
Sponsored Link