راوی پل:ظلم ، پولیس نے تحریک انصاف کے ورکر کو پل سے نیچے پھینک دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے ، ناراض کیوں ہوتی ہو ، ایسا نہیں کرنا چاھیے تھا لیکن تم لوگ بھی تو جلاؤ اور گھیراؤ بند کرو ۔ کیا 12 مہینے بہت دور ہیں ؟ اگر عمران خان سمجھتا ہے کہ وہ الیکشن جیت جائے گا تو ایک سال انتظار کرلے ۔ ملک کو انتشار کا شکار نہ کرے اور معاشی حالات بہتر ہونے دے ۔ 4 سال میں تو کچھ نہیں کرسکا، ایک سال اور بھی مل جاتا تو کیا تیر مار لیتا۔ میرا مشورہ ہےکہ انہیں ایک سال حکومت کرکے ملک کے حالات بہتر کرنے دے ، ملک اس وقت واقعی ایک بڑے معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے ۔ سال بعد عمران واپس اقتدار میں آکر دوبارہ گند کرنا شروع کر سکتا ہے ، اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟​
یار ویڈیو دیکھو تو پل کے اوپر سارے پوٹین کی پوٹین نظر آرہے ہیں - پولیس تو ہے نہیں وہاں - بیچارہ جوش میں آکر خد ہی گر گیا ہو گا - اللہ زندگی صحت دے اسے
 
arifkarim

Kutta Patwari Haramkhor
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چار سال اپوزیشن نے انتظار کر لیا ایک سال اور کر لیتی۔ ابھی حکومت کیوں گرائی؟ اب بھگتو
استاد جی پنجاب سے تو شو ابھی تک فلاپ ہی نظر آرہا - معاملہ اب عزت بچانے تک آتا لگ رہا ہے اسی لئے پنڈی اسلام آباد والوں سے درخواستیں ہو رہی ہیں
٢٠١٤ کے سپانسرڈ شو میں بھی تیسرے دن سے یہی ہونا شروع ہو گیا تھا

https://twitter.com/x/status/1529416786554257409
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
استاد جی پنجاب سے تو شو ابھی تک فلاپ ہی نظر آرہا - معاملہ اب عزت بچانے تک آتا لگ رہا ہے اسی لئے پنڈی اسلام آباد والوں سے درخواستیں ہو رہی ہیں
٢٠١٤ کے سپانسرڈ شو میں بھی تیسرے دس سے یہی ہونا شروع ہو گیا تھا

https://twitter.com/x/status/1529416786554257409
شہریوں کو بلا رہا ہے پٹواریوں کے نئے ابو باجوہ کو نہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چار سال اپوزیشن نے انتظار کر لیا ایک سال اور کر لیتی۔ ابھی حکومت کیوں گرائی؟ اب بھگتو

بھگتا نہیں فی الحال تو بھگتوا رھے ہیں ۔ یار آپس کی بات ہے ، بہت کب عمرانڈوز برآمد ہوئے ۔ سارے پلان چوپٹ کردیے ظالموں نے ۔

دیکھنے ھم بھی گئے تھے ، پہ تماشا نہ ہوا۔

اکا بکا، کسی یوتھی کی للکار سنائ دی ، دوسروں کو پٹی کروانے کے لیے بلا رھا تھا ۔ سوچ رھا ہوں " بیض ثنا اللہ" کے نام سے میں بھی ایک تھریڈ لکھوں ۔ ایمان سے عمرانڈوز بہت انجوائے کریں گے ۔

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Chal oyee Ganjgandooo and Fuazlandoo

Raja ji tusi tey barsaat wich nikal c pehley hi nikal ayee oo

یار ویڈیو دیکھو تو پل کے اوپر سارے پوٹین کی پوٹین نظر آرہے ہیں - پولیس تو ہے نہیں وہاں - بیچارہ جوش میں آکر خد ہی گر گیا ہو گا - اللہ زندگی صحت دے اسے
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Ganjgandoo and Fuzlandoo….tere takleef smajh mein aati hey kiyun tu bhi tau usi khandan sey hey jo 9 mahiney ka project 4 mahiney mein kerti hey

Abay Imrando.... Kya wo hole say nikla tha ya oskay bhi rishtay hain ? Tum loug saray aqil say piyadal peada joway ho ya PTI join karnay kay baed Aqil ko Talaaq Dey di hai ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ganjgandoo and Fuzlandoo….tere takleef smajh mein aati hey kiyun tu bhi tau usi khandan sey hey jo 9 mahiney ka project 4 mahiney mein kerti hey
Bosrikay. Is waqat tu teri Takleef nazar aa rahi hai. Kuch daer baed bhi agar heyi halat rehay tu tu suicide kar lay ga .
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے ، ناراض کیوں ہوتی ہو ، ایسا نہیں کرنا چاھیے تھا لیکن تم لوگ بھی تو جلاؤ اور گھیراؤ بند کرو ۔ کیا 12 مہینے بہت دور ہیں ؟ اگر عمران خان سمجھتا ہے کہ وہ الیکشن جیت جائے گا تو ایک سال انتظار کرلے ۔ ملک کو انتشار کا شکار نہ کرے اور معاشی حالات بہتر ہونے دے ۔ 4 سال میں تو کچھ نہیں کرسکا، ایک سال اور بھی مل جاتا تو کیا تیر مار لیتا۔ میرا مشورہ ہےکہ انہیں ایک سال حکومت کرکے ملک کے حالات بہتر کرنے دے ، ملک اس وقت واقعی ایک بڑے معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے ۔ سال بعد عمران واپس اقتدار میں آکر دوبارہ گند کرنا شروع کر سکتا ہے ، اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟​
ایک سال انتظار شہبازو چور کو کر لینا چاہیے تھا اگر اسے ہی یقین تھا وہ الیکشن جیت جاۓ گا ۔اب اس کرایم منسٹر کو کیوں ایک سال دیا جائے الیکشن لڑ کے آئے اور پانچ سال پورے کرے ۔جن معاشی حالات کو بہتر کرنے آئے ہو وہ پتہ چل رہا ہے پہلے سے بہتر ہو رہے تھے انہیں کیا ضرورت تھی افطاریاں کر کے اور اللہ کے واسطے دے دے کر زرداری کو اپنی پنجاب کی سیٹیں
یار ویڈیو دیکھو تو پل کے اوپر سارے پوٹین کی پوٹین نظر آرہے ہیں - پولیس تو ہے نہیں وہاں - بیچارہ جوش میں آکر خد ہی گر گیا ہو گا - اللہ زندگی صحت دے اسے
اس کا انتقال ہو گیا ہے اور اسے جنہوں نے پھینکا ہے وہ سب ریکارڈڈ ہے ۔ماڈل ٹاون والا موچھل باندر ایک ہی بار اب سزا پالے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک سال انتظار شہبازو چور کو کر لینا چاہیے تھا اگر اسے ہی یقین تھا وہ الیکشن جیت جاۓ گا ۔اب اس کرایم منسٹر کو کیوں ایک سال دیا جائے الیکشن لڑ کے آئے اور پانچ سال پورے کرے ۔جن معاشی حالات کو بہتر کرنے آئے ہو وہ پتہ چل رہا ہے پہلے سے بہتر ہو رہے تھے انہیں کیا ضرورت تھی افطاریاں کر کے اور اللہ کے واسطے دے دے کر زرداری کو اپنی پنجاب کی سیٹیں

اس کا انتقال ہو گیا ہے اور اسے جنہوں نے پھینکا ہے وہ سب ریکارڈڈ ہے ۔ماڈل ٹاون والا موچھل باندر ایک ہی بار اب سزا پالے گا
تسی کر لو نا اک سال انتظار
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تسی کر لو نا اک سال انتظار
مطلب تمنون لی
گ کی جایز الکٹڈ حکومت کے آنے سے مایوس ہو؟ اور تم نے لوٹوں والی حکومت پر ہی بیٹھنا ہے اسے اپنی آخری حکومت سمجھ کر۔لیکن یہ جن افطاریوں اور اللہ کے واسطوں پر بنی ہے وہ اسے کب تک قایم رکھنا افورڈ کرتے ہیں تب تک ہی چلے گی۔
پانچ بندے مار چکا دوبارہ رانا باندر اس لیے بیگ پیک رکھو