راوی پل:ظلم ، پولیس نے تحریک انصاف کے ورکر کو پل سے نیچے پھینک دیا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


گرمی بہت ہے ، دریا میں تیریں گے تو دماغ کام کرنا شروع کردے گا ۔ ویسے یہ دریائ مچھلیوں کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ معاف کیجئے گا ، یاد نہیں رھا ، دریا تو سوکھا ہوا ہے ۔​
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)


گرمی بہت ہے ، دریا میں تیریں گے تو دماغ کام کرنا شروع کردے گا ۔ ویسے یہ دریائ مچھلیوں کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ معاف کیجئے گا ، یاد نہیں رھا ، دریا تو سوکھا ہوا ہے ۔​
ALLAH karay yeh Tum haray bajo Kya sat bhi ho. Ameen
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)


گرمی بہت ہے ، دریا میں تیریں گے تو دماغ کام کرنا شروع کردے گا ۔ ویسے یہ دریائ مچھلیوں کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ معاف کیجئے گا ، یاد نہیں رھا ، دریا تو سوکھا ہوا ہے ۔​
یہ حکومت تحریک انصاف کے ووٹ اپنی بنیاد میں رکھتی ہے کوئ چالیس سال نہیں چلے گی پھر تمہیں تیرایں گے اس نہر میں وہ بھی دسمبر میں تو تمہارا بھی دماغ کام کرنا شروع کر دے گا کہ اس شہبازو چور کے سر پر فرد جرم کی تلوار لٹکی ہے اور اس کے بیٹے کی حکومت اور وزارت اعلی اور اس کے فیصلے غیر قانونی ہیں ۔جرم پر جرم۔صرف الیکشن سے ڈر لگ رہا ہے
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Chotiya apni Baji key long march, molbie fuzlay and Khusray key barey mein kiya khayal hey woh Imran ko rishta deney ayee thay

Allah Na Karay. Main kabhi bhi Asay idiots kay saath shamil ho kar Mulk main chaos aur disturbance paeda karoon.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حکومت تحریک انصاف کے ووٹ اپنی بنیاد میں رکھتی ہے کوئ چالیس سال نہیں چلے گی پھر تمہیں تیرایں گے اس نہر میں وہ بھی دسمبر میں تو تمہارا بھی دماغ کام کرنا شروع کر دے گا کہ اس شہبازو چور کے سر پر فرد جرم کی تلوار لٹکی ہے اور اس کے بیٹے کی حکومت اور وزارت اعلی اور اس کے فیصلے غیر قانونی ہیں ۔جرم پر جرم۔صرف الیکشن سے ڈر لگ رہا ہے


ٹھیک ہے ، ناراض کیوں ہوتی ہو ، ایسا نہیں کرنا چاھیے تھا لیکن تم لوگ بھی تو جلاؤ اور گھیراؤ بند کرو ۔ کیا 12 مہینے بہت دور ہیں ؟ اگر عمران خان سمجھتا ہے کہ وہ الیکشن جیت جائے گا تو ایک سال انتظار کرلے ۔ ملک کو انتشار کا شکار نہ کرے اور معاشی حالات بہتر ہونے دے ۔ 4 سال میں تو کچھ نہیں کرسکا، ایک سال اور بھی مل جاتا تو کیا تیر مار لیتا۔ میرا مشورہ ہےکہ انہیں ایک سال حکومت کرکے ملک کے حالات بہتر کرنے دے ، ملک اس وقت واقعی ایک بڑے معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے ۔ سال بعد عمران واپس اقتدار میں آکر دوبارہ گند کرنا شروع کر سکتا ہے ، اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


گرمی بہت ہے ، دریا میں تیریں گے تو دماغ کام کرنا شروع کردے گا ۔ ویسے یہ دریائ مچھلیوں کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ معاف کیجئے گا ، یاد نہیں رھا ، دریا تو سوکھا ہوا ہے ۔​
Kuttay Patwari
دریا میں پانی نہیں تھا۔ ویڈیو تو دیکھ لے حرامی جانور
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے ، ناراض کیوں ہوتی ہو ، ایسا نہیں کرنا چاھیے تھا لیکن تم لوگ بھی تو جلاؤ اور گھیراؤ بند کرو ۔ کیا 12 مہینے بہت دور ہیں ؟ اگر عمران خان سمجھتا ہے کہ وہ الیکشن جیت جائے گا تو ایک سال انتظار کرلے ۔ ملک کو انتشار کا شکار نہ کرے اور معاشی حالات بہتر ہونے دے ۔ 4 سال میں تو کچھ نہیں کرسکا، ایک سال اور بھی مل جاتا تو کیا تیر مار لیتا۔ میرا مشورہ ہےکہ انہیں ایک سال حکومت کرکے ملک کے حالات بہتر کرنے دے ، ملک اس وقت واقعی ایک بڑے معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے ۔ سال بعد عمران واپس اقتدار میں آکر دوبارہ گند کرنا شروع کر سکتا ہے ، اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟​
چار سال اپوزیشن نے انتظار کر لیا ایک سال اور کر لیتی۔ ابھی حکومت کیوں گرائی؟ اب بھگتو