انتخابی اصلاحات:اوور سیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستیں رکھنے کا فیصلہ؟

shehbaz-sharif-vote-ov.jpg


موجودہ حکومت کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بعد ہی ملک میں الیکشن ہونگے،حکومت نے عام انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات پر کام بھی شروع کردیا ہے،انتخابی اصلاحات میں اوور سیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیا گیا،سابق وزیراعظم عمران خان اوورسیز کے ووٹ کے حق کیلیے ہی سرگرم ہیں،لیکن یہ واضح ہے کہ الیکشن عام الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انٹرنیٹ کے ذریعے نہیں ہوگا۔

حکمران اتحاد کا کہنا ہے کہ بیرونی دنیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے مخصوص نشستیں رکھی جائیں گی تاکہ ان کے نمائندے خود پارلیمنٹ میں ان کی آواز بن کر ان کے مسائل حل کریں ناکہ فلوریڈا میں بیٹھا ایک شخص جیک آباد کے ایم این اے کو ووٹ دے کر اسے ڈھونڈتا رہے۔
مشرقی وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کی الیکشن کمپین اور ووٹنگ کے اصول وضع کرنا ہوں گے کیونکہ وہاں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت بھی نہیں ہے۔

حکمران اتحاد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اکثریت کے زور پر انتخابی اصلاحات کے نام پر متنازع ترین انتخابی ترامیم کیں جنہیں ختم کرنا ہو گا،مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور پیپلز پارٹی کی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ متعدد ترامیم آئین کی خلاف ورزی ہیں جنہیں یک طرفہ طور پر منظور کرایا گیا۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں کو ماضی کی طرح نادرا سے واپس لے کر الیکشن کمیشن کے حوالے کیا جائے گا، حلقہ بندیوں کو ماضی کی طرح آبادی کے تناسب سے ترتیب دیا جائے گا ناکہ تحریک انصاف کی ترمیم کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کے حساب سے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ختم ہونا لازم ہے، پی ٹی آئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال چاہتی تھی جو ترقی یافتہ دنیا میں متنازع ہیں اور ڈیجیٹل دھاندلی کا ذریعہ بھی ہیں،ووٹنگ کے عمل میں انٹرنیٹ کا استعمال ختم کیا جائے گا کیونکہ جہاں پینٹاگون کے کمپیوٹرز تک ہیک ہو جاتے ہیں وہاں الیکشن ہیک کرنا مشکل نہیں ہو گا، ان کے لیے محفوظ ووٹنگ کا طریقہ وضع کرنا ہو گا۔

لیگی رہنماؤں نے کہا کہ ترمیم کرنا ہوگی کہ آر ٹی ایس کا دوبارہ استعمال نہ ہو سکے،ترمیم کرنا ہو گی کہ گنتی کا عمل مزید شفاف ہو اور پولنگ ایجنٹس کا کردار مزید بڑھایا جا سکے، ترمیم کرنا ہو گی کہ سی سی ٹی وی کیمرے کا مزید استعمال ہو سکے اور الیکشن کے عمل میں مزید شفافیت لائی جا سکے۔

حکمران اتحاد کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے ایسی ترامیم کرنا ہوں گی کہ پری پول دھاندلی کو بھی روکا جا سکے اور تمام سیاسی جماعتوں کو برابری کی سطح پر الیکشن میں آزادی سے حصہ لینے کی اجازت ہو۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
We want our full rights to choose from. We don't need any charity.



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


چوہدری شجاعت اگر اپنے پیو کا ہے تو اپنے لڑکے سالک اور بشیر چیمے کو واپس بلا لے تو جوکروں اور غداروں کی یہ قابض فاشسٹ حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی . پرویز الہی اور مونس الہی کو ٢٢ کروڑ پاکستانیوں کی آواز بن کر شجاعت سے یہ کام کروانا ہو گا



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
no seats... just vote.. why we are increasing MNAs & MPAs when the country already have no money. 50+ ministries, they should also reduced to less than 20.. also reduce MNAs and MPAs and no special seats for women and minorities, as anyone can contest and become a member.. this poor country cannot affoard to feed too many filthy politicians and bureaucrats working under each ministry
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
is rule ko pass honay k liay simple majority required hai jo k aik vote ke marhoon e minnat hai.........ya phir presidential ordinance jo aap ko milna nhi
 

ashahid786

MPA (400+ posts)


چوہدری شجاعت اگر اپنے پیو کا ہے تو اپنے لڑکے سالک اور بشیر چیمے کو واپس بلا لے تو جوکروں اور غداروں کی یہ قابض فاشسٹ حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی . پرویز الہی اور مونس الہی کو ٢٢ کروڑ پاکستانیوں کی آواز بن کر شجاعت سے یہ کام کروانا ہو گا



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Yes Shujaat must do this before leaving this world. It will be some pittance for the lifelong support of dictators and corrupts.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No other country has such system.These bastar** are creating a new category of voters.Overseas Pakistanis happen to live overseas for various reason but they are Pakistanis.They hold Pakistani passports or ID cards.Overseas Pakistanis should boycott the election.They don’t need their own separate MNAs.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)


چوہدری شجاعت اگر اپنے پیو کا ہے تو اپنے لڑکے سالک اور بشیر چیمے کو واپس بلا لے تو جوکروں اور غداروں کی یہ قابض فاشسٹ حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی . پرویز الہی اور مونس الہی کو ٢٢ کروڑ پاکستانیوں کی آواز بن کر شجاعت سے یہ کام کروانا ہو گا



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
This family is playing on both sides of the isle.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
I believe overseas votes are already being cast here by these goons .... Is there any way to know if overseas Pakistanis are already enlisted in local votes ????
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Making a huge drama out of nothing, just because they know 99% overseas vote is of Khan. My Mrs votes in her country's election simply by going to the nearest consulate or embassy. No drama no nothing.

I dunno why we haven't been allowed to vote since day 1 in the first place? 2013 se fazool mein NICOP bana ker bhaita houn! ?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے نطفہ حرام مقصود چپراسی اوور سیز وزیر اعظمُ اور کابینہ بنی بنا دو ُاور اوور سیز کا وزیر اعظم حرام کے نطفے چور فراڈئے لعنتی بے غیرت خنزیر النسل منی لانڈر نواز شریف بٹ کو بنا دو اور ویسے بھی گشتئ کا عابد شرلی ساقو ڈاکو اور زبیر گل اور سارے وارداتئے اس حرامی نطفے نواز شریف بٹ کے پاس موجود ہی ہیں