اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے،قوم دھاندلی برداشت نہیں کریگی:شیخ رشید

rasheed-lhan-dhandli-topic.jpg

ملکی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار زیر بحث ہے, سترہ جولائی کو پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں, ایسے میں
سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہنا ہے کہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم دھاندلی اور دھونس کو برداشت نہیں کرے گی۔

اویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آرٹیکل 6 عمران خان پر لگانے والے اندھے ہیں، آرٹیکل 6 کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اضافی نوٹ ہے عدالت کا فیصلہ نہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کے پاس عقل کی کمی ہے ، جو دو دو ووٹوں اور اور ایک ووٹ سے قوم پر مسلط کی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1548176894532603905
شیخ رشید نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے اہم بات کرنا چاہتا ہوں کہ کل کا دن بہت اہم ہے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا الیکشن نہیں دیکھا ہے، کل کے ضمنی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے ثابت کرنا ہے کہ وہ غیر جانبدار ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ کل اگر عوام عمران خان کو ووٹ دیتی ہے تو ان کا راستہ نہ روکا جائے، اگر ان کا راستہ روکا گیا تو ایک ایسی آگ پھیلے گی جو سب کو لپیٹ میں لے لی گی، کل کا دن پاکستان کے سیاسی استحکام کا دن ہے، کسی کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ آج اٹک کی عدالت نے مجھے 8 تاریخ دی ہے، ہرروز اتنے جھوٹے کیس بنائے ہیں کہ ایک عدالت میں پیش ہونا ہوتا ہے، لیکن کوئی بات نہیں۔

الیکشن نے الیکشن کو پرامن و شفاف بنانے کے لئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں,الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں 175 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

پی پی 158 لاہور میں سب سے زیادہ 14 امیدوار مدمقابل ہیں,الیکشن کمیشن کے مطابق 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں 45 لاکھ 96 ہزار 873 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

اعداد و شمار کے مطابق ضمنی الیکشن کے ان حلقوں میں 9 ہزار 528 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں,الیکشن کمیشن کے مطابق 20 حلقوں کے بائے الیکشن میں ای سی پی کا 23 ہزار 751 افراد پر مشتمل عملہ ڈیوٹی پر مامور ہو گا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نا تجربہ کاری سے شیخ کی یہ باتیں ہیں

یہ قوم بر داشت کر لے گی شیخ جی یہ قوم ہر قسم کا وڈے سے وڈا ڈانڈا لے لیتی ہے اور اف تک نہیں کرتی بس دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں کی دعا کرتی ہے
 
Siberite

تابان، جذباتی نہ بن ، دیکھ لے اس حرامی کا دبر بھی تو پچھلے 40 سال سے برداشت کرتی آرھی ہے ۔ کونسی حکومت تھی جس میں اس کی گاف میں جی ایچ کیو والوں نے ترائ نہیں کی ۔ آج بڑا نتر مہان بن رھا ہے ۔
 
یار یہاں ایسا ہی ہوتا ہے پہلے ساری عمر گوں کھاتے ہیں بڑے بڑے چمچ بھر کے اور پھر آخری عمر میں ٹوتھ پیسٹ سے صبح شام منہ صاف کرتے ہیں اور اگلی منزل آسان ہونے کی دعا کرتے ہیں جو کہ ہوتی نہیں
 
نرم الفاظ ، بھلی باتیں ، مہذب لہجے
پہلی بارش ہی میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں

اس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھی
سر جھکائے ہوئے چپ چاپ گزر جاتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

نرم الفاظ ، بھلی باتیں ، مہذب لہجے
پہلی بارش ہی میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں

اس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھی
سر جھکائے ہوئے چپ چاپ گزر جاتے ہیں
ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں

عشق میں کیا کیا سود و زیاں ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے ساری عمر ہی یارو، دل کا کاروبار کیا

taban

Chief Minister (5k+ posts)

عشق میں کیا کیا سود و زیاں ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے ساری عمر ہی یارو، دل کا کاروبار کیا

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خود دار ہوا کرتے ہیں