آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،اگلے 72 گھنٹے اہم،تفصیلات سنیں صدیق جان سے

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
کھوسے کو چاہیے کے اگر اس کو فوج سے کوئی زیادہ تکلیف ہے اور اس نے اپنی کوئی ذاتی دشمنی نبھانی ہے اس ملک اور فوج اور آرمی چیف کے ساتھ اور کھوسے کی انڈیا کے سا تھ کوئی خاص دوستی کا معاملہ ہے تو پھر اس پورے فیصلے کو فائز عیسیٰ سے لکھوا لے کھوسے کی ہماری پاکستان کی فوج کے ساتھ دشمنی زیادہ بہتر طریقے سے نبھائی جائیگی اور فائز عیسیٰ کو بھی موقع مل جائیگا کہ وہ اپنی پاکستان سے فوج سے دشمنی نبھا لے اور اپنی حرام کی کمائی جسکی منی ٹریل دینے کی جگہ وہ دوسرے پر بھونکنا شروع کر دیتا ہے اسکو بھی اپنے سکور برابر کرنے کا موقع مل جائیگا ویسے خوسے کے واسطے بہتر ہے وہ فائز عیسیٰ اور کسی اسرائیلی جج اور انڈین مودی کے خاص جج سے مل کر یہ فیصلہ لکھوا لے اور پاکستان کو فوج سے اپنی کسی ذاتی دشمنی کا بدلہ پورا کر لے
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
Let's assume something happens to Gen Bajawa how state of Pakistan will survive?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں