آرمی چیف کی برطرفی: آئی ایس پی آرنے بی بی سی کی خبر کو جھوٹ قراردیدیا

imrnahh1121.jpg

پاک فوج کے ترجمان نے بی بی سی اردو کی خبر کو جھوٹ کا پلندہ اور بے بنیاد قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق عامہ آئی ایس پی آر نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندا قرار دے دیا اور کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقاتوں سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی خبر مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی نے روایتی پروپیگنڈا کرتے ہوئے متعلقہ حقائق نظر انداز کیے گئے، خبر میں ضروری سورسز اور صحافتی اخلاقیات نظر انداز کی گئیں۔

ان کا مزید کہہنا تھا کہ خبر منظم ڈس انفارمیشن ہے، معاملہ جلد ادارے سے اٹھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ بی بی سی ماضی میں بھی حقائق کے برعکس خبریں دے چکا ہے، بی بی سی کو ماضی میں بھی متعدد خبروں پر عالمی سطح پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں کئی بار جرمانے بھی ادا کرنے پڑے ہیں۔

گزشتہ رات حامد میر سمیت کئی صحافیوں نے یہ خبریں پھیلائی تھیں کہ عمران خان جاتے جاتے آرمی چیف کو برطرف کرگئے ہیں لیکن بعدازاں عمران خان اور دیگر صحافیوں نے اس خبر کی تردید کردی۔

اس سے قبل غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کی رات ایک اھم ترین شخصیت کی برطرفی پر دستخط کر دیے تھے!!! وہ سمجھ رہے تھے کہ ہیلی کاپٹر پر اُنکا نومقررکردہ عہدیدار آئیگا لیکن جن کی وہ توقع نہیں کر رہے تھے، وہ آ گئے!!

https://twitter.com/x/status/1512947374075039744
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Beggars do not have a choice.

This news is fed by the people whom you were supporting against sovereignty of Pakistan and by violating your oath..
 
ForReal

MPA (400+ posts)
imrnahh1121.jpg

پاک فوج کے ترجمان نے بی بی سی اردو کی خبر کو جھوٹ کا پلندہ اور بے بنیاد قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق عامہ آئی ایس پی آر نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندا قرار دے دیا اور کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقاتوں سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی خبر مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی نے روایتی پروپیگنڈا کرتے ہوئے متعلقہ حقائق نظر انداز کیے گئے، خبر میں ضروری سورسز اور صحافتی اخلاقیات نظر انداز کی گئیں۔

ان کا مزید کہہنا تھا کہ خبر منظم ڈس انفارمیشن ہے، معاملہ جلد ادارے سے اٹھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ بی بی سی ماضی میں بھی حقائق کے برعکس خبریں دے چکا ہے، بی بی سی کو ماضی میں بھی متعدد خبروں پر عالمی سطح پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں کئی بار جرمانے بھی ادا کرنے پڑے ہیں۔

گزشتہ رات حامد میر سمیت کئی صحافیوں نے یہ خبریں پھیلائی تھیں کہ عمران خان جاتے جاتے آرمی چیف کو برطرف کرگئے ہیں لیکن بعدازاں عمران خان اور دیگر صحافیوں نے اس خبر کی تردید کردی۔

اس سے قبل غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کی رات ایک اھم ترین شخصیت کی برطرفی پر دستخط کر دیے تھے!!! وہ سمجھ رہے تھے کہ ہیلی کاپٹر پر اُنکا نومقررکردہ عہدیدار آئیگا لیکن جن کی وہ توقع نہیں کر رہے تھے، وہ آ گئے!!

https://twitter.com/x/status/1512947374075039744
BAJWA and NADEEM are implementers of Victoria Nuland's state dept directives. People please get informed who is your ENEMY.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
سچ پوچھیں تو مجھے آیی ایس پی آر سے زیادہ بی بی سی کی بات سچ لگ رھی ھے ۔ آیی ایس پی آر ھی جھوٹا ھے اسکی کوئی کریڈ یبلیٹی نھیں بس ایک جرنل کا ترجمان ھے اور قانون سے بالا جھوٹ بول بھی دے تو کون پکڑ سکتا ھے۔
 
Eye on Pak

MPA (400+ posts)
Aghar bbc jhotaa hai Tu disinformation ka case kiyon nahi keetaay, ??? Pakistani army bss randi ban gai hai
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
کل ہونے والے واقعات کا جائزہ لیں جس تسلسل سے ہو رہے تھے اس کے بعد بی بی سی کی خبر پڑھیں تو سمجھ آئے گی کے سچا کون جھوٹا کون۔
آرمی چیف کی بر طرفی رکوانے ہائیکورٹ کون اور کیوں کھلوا رہا تھا