آخر کس قیمت پر ؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان صاحب نے اقتدار میں آنے سے پہلے ٢٢ سال جد و جہد کی - پھر یہ ملک کے وزیر اعظام بنے - قوم کی امیدیں اور آرزوں میں ایک نئی لہر دوڑ گئی - امید جاگی کہ ملک سے کرپشن اور مفلسی کا خاتمہ ہو گا - قصہ مختصر کرپشن بھی بڑھ گئی اور مفلسی بھی
بزرگوں سے سنا تھا بھٹو کے دور میں بھی ایسے ہی ہوا تھا - جس طرح آج کوئی ہاتھ رکھ کر یہ دکھانے کے قابل نہیں کہ یہ کارنامہ صرف اور صرف بھٹو کا ہے - اسی طرح آج کوئی ہاتھ رکھ یہ بھی دکھانے کے قابل نہیں کہ یہ کارنامہ صرف اور صرف عمران خان صاحب کا ہے - کوئی کہے گا کہ جی اسلامو فوبیا کے دن والا کارنامہ - ٹھیک ہے میں اس کو مانتا ہوں - یہ بھی یاد دلوا دوں کہ اقوام متحدہ نے تو ہمجنس پرستوں کا دن بھی منانے کے لئے رکھا ہوا ہے - اس دن کی ہمارے دل میں کیا اہمیت ہے جو باقی دنیا کے دل میں اسلامو فوبیا کے دن کی ہونی ہے - چند تقریریں - چند جلسے - چند پمفلٹ - چاۓ کافی پارٹی وغیرہ وغیرہ

اب سوچنا یہ ہے کیا عمران خان کا سورج غروب ہو چکا ہے - یہ بھی سوچنا ہے کہ ٢٢ سال کی جد جہد کا حاصل یہ تھا ؟؟
٢٢ سال کا ثمر بزدار نامی سنڈی کھا گئی
یا ٢٢ سال کا ثمر قابو سے باہر زبان کھا گئی
یا ٢٢ سال کا ثمر روس کا دورہ کھا گیا جس میں نہ کوئی معاہدہ ہوا نہ وعدہ

یہ سب کچھ کھو دیا کس قیمت پر - آزاد خارجہ پالیسی کے نام پر ؟
روس کی حمایت کرنے کا ہمارے پاس اخلاقی جواز کیا ہے آخر ؟ ایک آزاد ملک پر حملہ کر کے اس کو تباہ کرنا جب کہ دوسری طرف ہم کشمیر اور فلسطین پر جابرانہ تسلط کے خلاف علمبردار ہیں - کیا بکواس ہے یار یہ ؟؟

عمران خان اور اس کے فولورز کو پتا ہی ہو گا کہ یہ وہ ملک ہے جہاں اکثریتی پارٹی کو ہروانے کے لئے کس طرح اس کے ٹکٹ بھی واپس کروا دیے جاتے ہیں - اس کی کردار کشی کی منظم تحریک کس طرح چلائی جاتی ہے - یہ بھی پتا ہو گا کہ ڈر اور خوف کے عالم میں ملین لوگ اکٹھے کرنے والے تین سو سے زیادہ لوگ اکٹھے کرنے کے قابل نہیں ہوتے - اور سب سے بری بات یہ کہ کیا عمران خان کے لئے ان کی سب سے بڑی فولوشپ اوورسیز پاکستانی اس کے لئے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ان کے گندے بدبو دار اور کچرے سے بھرے نئے پاکستان میں آ جایں آیں گے ؟؟

بزرگوں سے یہ بھی سنا تھا کہ بھٹو کے کوئی جیالے ہوا کرتے تھے - جنہوں نے اپنے آپ کو آگیں بھی لگائی تھیں - اب ہم بھی اپنے بچوں کو یہ سنایا کریں گے کہ عمران خان کے کچھ ٹائگرز ہوا کرتے تھے - انہوں نے اس کے لئے کیا کرنا ہے یہ دیکھنا باقی ہے

سجنو تے بیلیو -- کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ عمران خان کرکٹ کے میدان میں ایک اچھا فاسٹ بالر ہوا کرتا تھا - اگے جو کچھ تم نے سمجھا وہ تم لوگوں کا اپنا قصور ہے - موصوف اپنی کرکٹ کی اچھی یادوں کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑ کر جا رھے جس کو چھو کر دیکھ جا سکتا ہے
یعنی یہ کہ ٹھوس مائع گیس میں سے ٹھوس یا مائع چیز کوئی نہیں
ہاں گیس کافی ساری ہے

arifkarim jani1 Sohail Shuja
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Kutta phir bhoonknay aa gaya hay American huddy liyay
Hungry Dog GIF by Scooby-Doo
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Rajarawal111 I tell you thing that Opposition will suffer more than PM. They are prematurely doing things NVM is part of it. They have given a breath in PTI and face saving. Imran Khan will be on street and this 15 members parties of government would not last one day that is why PDM wants early elections.
 
FPP_hIJXwBITAe3
 
Sir I was against it from day 1 and I still am against No confidence movement.
Still they have time to take it back and let IK enjoy. Yes I agree it has given him new life. But how this life is going to be treated now. That will not be too spectacular.
 
Tit4Tat

yeh tabdeeli mausoon janay ka irada nahen rakhtay

i am also against ousting govt in the last year, but the bandar that he has been in last few days, willing to burn the whole house down if ousted, means that he doenst want to hold elections and wants some kind of supernatural help and powers which enable him to govern for next 10 more years
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
بریکنگ
شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر پٹواریوں میں پھوٹ
پٹواری قبیلے کی ٥ امیاں خاتوں اول ہونے پر پٹواریوں میں لڑائی
حسب ذائقہ خاتوں اول سلیکٹ کرنے پر اتفاق
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Sir I was against it from day 1 and I still am against No confidence movement.
Still they have time to take it back and let IK enjoy. Yes I agree it has given him new life. But how this life is going to be treated now. That will not be too spectacular.
if PDM allowed PM to do full 5 years than were would have been no PTI in Pakistan ,however, i do not know who advice them for NCV? They have made a national hero and every Patriot is giving statement in favor of PTI.

Can you believe even Ansar Abbasi is supporting PTI now and hating opposition.
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
آج ثابت ہو گیا
پٹواری سور کی نسل سے ہیں اور وہ بھی حرامی
اپنے حرامی باپ کے عصو تناسل سے لٹک کے پیدا ہونے والے پاکستان کا بھلا نہیں سوچ سکتے
محلے میں واشل کے نام سے جانے جاتے ہیں
ان کی بہنیں کسی اور پٹواری کے ساتھ سیٹ ہوتی ہیں
اور یہ ١ پلیٹ بریانی کے لیے شیرررررررر کے نعرے لگاتے نظر اتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
if PDM allowed PM to do full 5 years than were would have been no PTI in Pakistan ,however, i do not know who advice them for NCV? They have made a national hero and every Patriot is giving statement in favor of PTI.

Can you believe even Ansar Abbasi is supporting PTI now and hating opposition.
sanity still prevails in the end
I am sure NCM was a push from Establishment. They got fed up with his stupidities. Country is not standing alone in the world due to his mouth which is not affordable for them.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
if PDM allowed PM to do full 5 years than were would have been no PTI in Pakistan ,however, i do not know who advice them for NCV? They have made a national hero and every Patriot is giving statement in favor of PTI.

Can you believe even Ansar Abbasi is supporting PTI now and hating opposition.
So opposition is doing PTI a favor ?
 
Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
عمران خان صاحب نے اقتدار میں آنے سے پہلے ٢٢ سال جد و جہد کی - پھر یہ ملک کے وزیر اعظام بنے - قوم کی امیدیں اور آرزوں میں ایک نئی لہر دوڑ گئی - امید جاگی کہ ملک سے کرپشن اور مفلسی کا خاتمہ ہو گا - قصہ مختصر کرپشن بھی بڑھ گئی اور مفلسی بھی
بزرگوں سے سنا تھا بھٹو کے دور میں بھی ایسے ہی ہوا تھا - جس طرح آج کوئی ہاتھ رکھ کر یہ دکھانے کے قابل نہیں کہ یہ کارنامہ صرف اور صرف بھٹو کا ہے - اسی طرح آج کوئی ہاتھ رکھ یہ بھی دکھانے کے قابل نہیں کہ یہ کارنامہ صرف اور صرف عمران خان صاحب کا ہے - کوئی کہے گا کہ جی اسلامو فوبیا کے دن والا کارنامہ - ٹھیک ہے میں اس کو مانتا ہوں - یہ بھی یاد دلوا دوں کہ اقوام متحدہ نے تو ہمجنس پرستوں کا دن بھی منانے کے لئے رکھا ہوا ہے - اس دن کی ہمارے دل میں کیا اہمیت ہے جو باقی دنیا کے دل میں اسلامو فوبیا کے دن کی ہونی ہے - چند تقریریں - چند جلسے - چند پمفلٹ - چاۓ کافی پارٹی وغیرہ وغیرہ

اب سوچنا یہ ہے کیا عمران خان کا سورج غروب ہو چکا ہے - یہ بھی سوچنا ہے کہ ٢٢ سال کی جد جہد کا حاصل یہ تھا ؟؟
٢٢ سال کا ثمر بزدار نامی سنڈی کھا گئی
یا ٢٢ سال کا ثمر قابو سے باہر زبان کھا گئی
یا ٢٢ سال کا ثمر روس کا دورہ کھا گیا جس میں نہ کوئی معاہدہ ہوا نہ وعدہ

یہ سب کچھ کھو دیا کس قیمت پر - آزاد خارجہ پالیسی کے نام پر ؟
روس کی حمایت کرنے کا ہمارے پاس اخلاقی جواز کیا ہے آخر ؟ ایک آزاد ملک پر حملہ کر کے اس کو تباہ کرنا جب کہ دوسری طرف ہم کشمیر اور فلسطین پر جابرانہ تسلط کے خلاف علمبردار ہیں - کیا بکواس ہے یار یہ ؟؟

عمران خان اور اس کے فولورز کو پتا ہی ہو گا کہ یہ وہ ملک ہے جہاں اکثریتی پارٹی کو ہروانے کے لئے کس طرح اس کے ٹکٹ بھی واپس کروا دیے جاتے ہیں - اس کی کردار کشی کی منظم تحریک کس طرح چلائی جاتی ہے - یہ بھی پتا ہو گا کہ ڈر اور خوف کے عالم میں ملین لوگ اکٹھے کرنے والے تین سو سے زیادہ لوگ اکٹھے کرنے کے قابل نہیں ہوتے - اور سب سے بری بات یہ کہ کیا عمران خان کے لئے ان کی سب سے بڑی فولوشپ اوورسیز پاکستانی اس کے لئے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ان کے گندے بدبو دار اور کچرے سے بھرے نئے پاکستان میں آ جایں آیں گے ؟؟

بزرگوں سے یہ بھی سنا تھا کہ بھٹو کے کوئی جیالے ہوا کرتے تھے - جنہوں نے اپنے آپ کو آگیں بھی لگائی تھیں - اب ہم بھی اپنے بچوں کو یہ سنایا کریں گے کہ عمران خان کے کچھ ٹائگرز ہوا کرتے تھے - انہوں نے اس کے لئے کیا کرنا ہے یہ دیکھنا باقی ہے

سجنو تے بیلیو -- کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ عمران خان کرکٹ کے میدان میں ایک اچھا فاسٹ بالر ہوا کرتا تھا - اگے جو کچھ تم نے سمجھا وہ تم لوگوں کا اپنا قصور ہے - موصوف اپنی کرکٹ کی اچھی یادوں کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑ کر جا رھے جس کو چھو کر دیکھ جا سکتا ہے
یعنی یہ کہ ٹھوس مائع گیس میں سے ٹھوس یا مائع چیز کوئی نہیں
ہاں گیس کافی ساری ہے

arifkarim jani1 Sohail Shuja
True and well written ??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari apni hijra aulad ko hakomat mein dekhna chahta ha US ki sarparasti mein..Showbaz..Nawaz apni duffer aulad ko Hakomat mein dekhna chahta hain..Is maqsad k lia ye duno parties kisi gali k Ku..tey ke bhi chatney k lia tiyar hain..
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Asad Qaiser, wake up, read 2(A) of the constitution. Allowing the voting on the NCV is against Islam and you will have to answer to Allah. Postpone it till the investigation is completed on the conspiracy