آخر تبلیغی جماعت اور مفتی منیب اپنے سخت موقف پر کیوں قائم ہیں ؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے پہلے بھی اور اب بھی سلام ہی کیا ہے، تہذیب کا دامن آپ نے چھوڑا ہوا ہے۔
آپ نے گفتگو میں دوسرے کی والدہ کا ذکر کرنا کہاں سے سیکھا ؟
اور میں نے تہذیب کا دامن کہاں چھوڑا ، ذرا وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسا ہے تو بہت افسوسناک ہے ، آپکو یاد ہے ٹرین میں سیلنڈر والا واقعہ
اگلے دن یہ لوگ پھر سیلنڈر کے ساتھ پکڑے گئے تھے . لگتا ہے ان میں لیڈرشپ اور کمیونیکشن کی بہت کمی ہے

آخر تبلیغی جماعت اور مفتی منیب اپنے سخت موقف پر کیوں قائم ہیں ؟

. تبلیغی جماعت والے لوگوں کو جہنم کی آگ سے بچانے کے لئے گھروں سے باہر رہتے ہیں مگر وہ لوگ اپنی شکم کی آگ ٹرین کے ڈبوں میں بجھاتے بجھاتے خود جلتی آگ میں بھسم ہو گئے تھے . یہ واقعہ انتہائی ماضی قریب کا ہے .تبلیغی اجتماع والوں کے متعد کرونا ٹیسٹ مثبت ا چکے ہیں اور وہ اگے کتنوں کو لگا بیٹھے ہیں ، کسی کو اندازہ نہیں ہے

جناب لگتا ہے کہ آپ اس ٹرین حادثہ کے بعد مریخ کے سفر پر روانہ ہو گئے تھے اور ابھی کرونا کے ساتھ ہی آپ کا نزول ہوا ہے، ورنہ بصورت دیگر آپ کو یقینا معلوم ہوتا کہ جس ٹرین حادثہ کی آپ بات کر رہے ہیں اس میں آگ کسی سلینڈر کے بھٹنے سے نہیں ، بلکہ شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے لگی تھی، اور جس کی بعد میں سرکاری رپورٹ میں تصدیق بھی کر دی گئی۔ دوسرے لفظوں میں قصور وار ٹرین کی کرپٹ انتظامیہ تھی، مگر اس کی سزا نہ صرف تبلیغی جماعت سمیت درجنوں مسافروں نے بھگتی ،بلکہ حادثہ کی ذمہ داری بھی انہی پر ڈال دی گئی۔اور تو اور جھوٹے "عینی گواہ" بھی پیدا کر لئے گئے، جنہوں نے سلنڈر پھٹنے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔
بلکل یہی صورت حال اب بھی پیدا کی جا رہی ہے۔ ایک وائرس جس کی ملک میں آمد کی سب سے بڑی وجہ ایرانی زائرین ہیں اور جس ایران سے آمد کے بعد پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ساتھ ساتھ تبلیغی جماعت کے لوگ بھی لپیٹ میں آگئے، اورالٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق اب اس کے پھیلائو کی ذمہ داری بھی ان لوگوں پر ڈال دی جو خود اس ایرانی سے درآمد شدہ وائرس کے شکار ہیں۔
ویسے آپ نے ہمیشہ کی طرح اتنا لمبا مضمون تو لکھ دیا، مگر یہ بات بتانا بھول گئے کہ آپ کے خیال میں تبلیغی جماعت کو کیا کرنا چاہئے تھا کہ وہ آپ کی تنقید سے بچ جاتے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے مقابلے میں ایک نیک شخص اپنے نیک اعمال پر قائم رہ کر کتنوں کا دل بدل دیتا ہے
. . . . . . .
آپ کو یاد ہو گا کہ دہشت گردی کے عروج کے زمانے میں ہمارے ڈاکٹر اور انجنیئر بھی دہشت گردی میں ملوث پائے جاتے تھے ان لوگوں کی بھرتی کا کام بھی تبلیغی کیا کرتے تھے
دل کا تو نہیں پتا لیکن کچھ لوگوں نے مزاروں کی جالیوں کی چوما چاٹی کے تیک عمل پر قائم رہ کر بہت سارے ملکوں کو وائرس زدہ ضرور کر دیا ہے۔

شام عراق میں جا کر دہشت گردی کرنے والے فاطمیون مہدی آرمی وغیرہ کے دہشت گردوں نے بھی تبلیغ میں وقت لگایا تھا، یا وہ کسی ایرانی نمونے کےبہکاوے میں آ گئے؟
اتنا تو مجھے معلوم ہے کہ جس طرح ہوئی جہاز والے معاملے میں آپ نے آنکھوں دیکھی مکھی نگل لی تھی،اسی طرح آپ اس وائرس والے کیس میں بھی ایرانی ملا کے صریح جھوٹ سے صرف نظر کرو گے۔ لیکن آخر وہ کون سا عقیدہ ہے جو آپ کو یہ ماننے سے روکے رکھتا ہے کہ ایرانی ملا یا نام نہاد "خدا کی نشانی" جھوٹ بول ہی نہیں سکتی۔
 
آپ کی ایک خوبی، جو آپ کو اپنے کذب پر قائم رہنے میں کافی مدد دیتی ہے ، یہ ہے کہ آپ ڈھیٹ پن ، ہٹ دھرمی کا پیکر ہیں
کوئی چار سو پچاس بار آپ کو ان نقاط کا جواب دے چکا ہوں لیکن آپ سنی ان سنی کر دیتے ہیں تو بھلا میں کیا کر سکتا ہوں ؟
 
Last edited:

آپ نے ان چارسوپچاس مرتبہ بھی ایسے ہی جواب دیا ہو گا جیسا یہاں دیا ہے۔ اور آپ کے جواب دینے کا یہ مطلب نہیں کہ دوسرے نے مان بھی لیا ہو۔ بہرحال میرا سوال اب بھی قائم ہے کہ وہ کون سا عقیدہ ہے جو آپ کو اس بات کو تسلیم کرنے سے روکتا ہے کہ ایرانی ملا جھوٹ بول سکتے ہیں۔کوئی ایسا عقیدہ ہے بھی یا نہیں۔
 
سبحان الله
آپ دوسرے کا جھوٹ ثابت نہ کر سکیں تو بول دیں کہ دوسرا مان نہیں رہا کہ اس نے جھوٹ بولا ہے
یہی تو وہ خوبی ہے جو آپ کو اپنے دجل پر قائم رہنے میں مدد دیتی ہے
.. . . . . . . . .
اب اگر آپ پھر سے جہاز گرنے کے واقعے پر بات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے سوال کے ساتھ میرا پہلے دیا گیا جواب بھی پیش کیجئے گا تاکہ پتہ چلے کہ آپ پہلے کتنے سیریس تھے اور اب کتنے ہیں
 
جہاز والا واقعہ تو پرانا ہو گیا، اب اس سے بڑا جھوٹ ایرانی حکومت کرونا کے حوالے سے بولتی رہی ہے۔بلکہ(پچھلی ہسٹری کو دیکھ کر) میں تو کہوں گا کہ اب بھی بول رہی ہے۔ اور وہاں جو صورت حال ہے، وہ اب بھی درست طریقے سے نہیں بتائی جا رہی۔
 
چلیں جہاز والے واقعے کو کن-کلوڈ کرتے ہیں
آپ کے مطابق ایرانی حکومت نے جھوٹ بولا تھا ، میرا مطابق تحقیقات ہونے سے پہلے سچ بولا ہی نہیں جا سکتا تھا
. . . . . . . . . . . .
کرونا کے ماملے میں کوئی حکومت یہ دعوا نہیں کر سکتی کہ وہ مریضوں کی ٹھیک تعداد جانتی ہے ، مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ آپ نے یہاں بھی اپنی مرضی کا مطلب اخذ کر لیا
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
. اس خطہ میں رہنے والوں کو اچھی طرح سے اندازہ ہے کے ہماری اخلاقی اقدار اس معاملے میں ہمیشہ سے سر نگوں اور شرمندہ رہی ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کے ہماری اور کالوں کی قوت مدافعت ہمیشہ سے مظبوط رہی ہے . پاکستان میں کرونا وائرس ابھی تک وبائی مرض کی طرح پوری طرح نہیں پھیلی جسکی وجہ شائد لوگوں کی اچھی قوت مدافعت ہو سکتی ہے .
یہ انتہائی لغو بات ہے کہ دیسی اور افریقی قوموں میں قوت مدافعت زیادہ ہے کیوں کہ یہ لوگ صفائی کا خیال نہیں رکھتے۔ امریکی یورپی شاید دنیا کی غلیظ ترین قومیں ہیں جو بیت الخلاء استعمال کر کے نہ اپنی شرم گاہیں دھوتی ہیں اور نہ ہی ہاتھ۔ ان کے ہاتھوں پر ہر وقت غلاظت کے جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ یہ لوگ سور کھاتے ہیں جو خود اپنی غلاظت کھاتا ہے۔ تو ان امریکیوں اور یورپیوں کو اپنے راجے اور مہاراجے بنانا چھوڑ دیجیے۔
پاکستانی لوگ جتنی ملاوٹ شدہ اشیاء کھاتے ہیں، دنیا کے بہت کم ممالک ہوں گے جہاں اتنی غیر خالص چیزیں بکتی ہیں۔
پاکستان میں کرونا اس لیے نہیں پھیلا کیوں کہ یہاں حکومت نے پھیلایا نہیں۔ امریکہ اور یورپ میں اس لیے پھیل رہا ہے اور وہاں لوگ اس لیے مر رہے ہیں کہ وہاں کی حکومتیں اس شیطانی عمل میں ملوث ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں جہاز والے واقعے کو کن-کلوڈ کرتے ہیں
آپ کے مطابق ایرانی حکومت نے جھوٹ بولا تھا ، میرا مطابق تحقیقات ہونے سے پہلے سچ بولا ہی نہیں جا سکتا تھا
جی مجھے معلوم ہے کہ یہ کام آپ کے بس کا نہیں ہے کہ اپ ایرانی حکومت کے خلاف جائز بات بھی کر سکیں۔ ویسے سینکڑوں جانیں ضائع ہوئیں، کیا ابھی تک کسی بڑے ذمہ دار کو کوئی قرار واقعی سزا ملی ہے(یاد رہے معطلی کوئی سزا نہیں ایسے سنگین غفلت میں)؟
کرونا کے ماملے میں کوئی حکومت یہ دعوا نہیں کر سکتی کہ وہ مریضوں کی ٹھیک تعداد جانتی ہے ، مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ آپ نے یہاں بھی اپنی مرضی کا مطلب اخذ کر لیا
آپ نے ٹھیک کہا کہ بلکل ٹھیک فگرمعلوم کرنا کسی کے بس کی بات نہیں، مگر جو معلوم ہے، وہ تو بتائی جا سکتی ہے۔ویسے میرے خیال میں اگر کوئی حکومت عوام کو افرا تفری سے بچانے کےلئے اگر اعدادو شمار میں ردو بدل کرتی ہے، تو شاید اس کی کچھ گنجائش نکل آئے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی مجھے معلوم ہے کہ یہ کام آپ کے بس کا نہیں ہے کہ اپ ایرانی حکومت کے خلاف جائز بات بھی کر سکیں۔ ویسے سینکڑوں جانیں ضائع ہوئیں، کیا ابھی تک کسی بڑے ذمہ دار کو کوئی قرار واقعی سزا ملی ہے(یاد رہے معطلی کوئی سزا نہیں ایسے سنگین غفلت میں)؟

آپ نے ٹھیک کہا کہ بلکل ٹھیک فگرمعلوم کرنا کسی کے بس کی بات نہیں، مگر جو معلوم ہے، وہ تو بتائی جا سکتی ہے۔ویسے میرے خیال میں اگر کوئی حکومت عوام کو افرا تفری سے بچانے کےلئے اگر اعدادو شمار میں ردو بدل کرتی ہے، تو شاید اس کی کچھ گنجائش نکل آئے۔
جہاز والا معمالہ تو کن-کلوڈ ہو گیا تھا لیکن آپ پھر بھی کتھارسس نکالنے سے باز نہیں آئے
. . . . .. . ..
مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ اب جب کہ کرونا ایران سے باہر بھی پھیل چکا ہے تو آپ نے مریضوں کی تعداد نہ بتانے کی گنجائش نکال لی
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جہاز والا معمالہ تو کن-کلوڈ ہو گیا تھا لیکن آپ پھر بھی کتھارسس نکالنے سے باز نہیں آئے
. . . . .. . ..
مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ اب جب کہ کرونا ایران سے باہر بھی پھیل چکا ہے تو آپ نے مریضوں کی تعداد نہ بتانے کی گنجائش نکال لی
گنجائش تو ہمیشہ سے رہی ہے، بس آپ ماننے سے انکاری ہو۔ یہ الگ بات ہے کہ گجنائش کمزور لوگوں کے لئے ہوتی ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
گنجائش تو ہمیشہ سے رہی ہے، بس آپ ماننے سے انکاری ہو۔ یہ الگ بات ہے کہ گجنائش کمزور لوگوں کے لئے ہوتی ہے۔
الله آپ کو جزائے خیر دے ، آج آپ نے تقیہ کرنا مان لیا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

الله آپ کو جزائے خیر دے ، آج آپ نے تقیہ کرنا مان لیا
آپ نے ان صحابی رضی اللہ تعالی عنہہ کا قصہ تو سنا ہی ہو گا جنہیں بادشاہ نے یہ آفر کی تھی کہ یا تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرو(نعوذ باللہ)، یا موت کو گلے لگا لو، اور صحابی رسول نے بخوشی موت قبول کر لی، اور نبی کو کانٹا چبھنا گوارا نہ ہونے کا اعلان کیا۔ اب یہاں جان بچانے کے لئے گنجائش تھی، مگر صحابی نے ثابت کیا کہ وہ ایمان کے اعلی درجے پر فائز تھے، اور گجنائش کو استعمال نہیں کیا۔
 
اگر اس قسم کی گنجائش استعمال کرنے کو آپ کے یہاں تقیہ کہا جاتا ہے، تو پھر آپ خود کو شیعان علی کی بجائے گستاخ علی کہلویا کرو۔ کیوں کہ ہمارے عقیدے کے مطابق حضرت علی ایمانی غیرت کے اعلی ترین درجوں پر فائز تھے۔
 
نہیں میں نے یہ واقعہ نہیں سنا
ہاں حضرت بلال پر کیے گئے تشدد کا ضرور سنا ہے ، حضرت عمار کے والدین کی شہادت کا واقعہ بھی سنا ہے
.. . . . . . . . . . . . ..
حضرت علی نے فرمایا تھا کہ میرے بعد تمہاری گردنوں پر تلواریں رکھی جایئں گی کہ علی کو برا کہو ، تو تم اپنی جان بچانے کی خاطر مجھے گالیاں دے لینا کہ اس کا مجھے ثواب ہی پوھنچے گا لیکن خبردار مجھ سے بیزاری اختیار نہ کرنا
اور تقیے کا ذکر قرآن میں بھی ہے لہٰذا اسے ناجائز تو ہرگز نہیں کہا جا سکتا
. . . . . . . . . . . . . . .
میرے خیال میں آپ کو اسلامی تاریخ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلام کے شروع میں تین سال تک دعوت اسلام چھپ کر صرف رشتے داروں کو دی جاتی رہی تھی ، اور یہ (ایمان کا اظہار نہ کرنا ) تقیہ ہی کہلاتا ہے
آپ کے ہاں اس عمل کو کیسا سمجھا جاتا ہے ؟
. . . . . . . . . . .
آپ فرقہ ورانہ بحث نہیں کرتے اس لئے آپ کے تین بادشاہوں کی حکومت کو کفر کی حکومت اور حضرت علی کی تبلیغ کو تقیہ کہنے کو میں نظر انداز کر رہا ہوں