شائقین کرکٹ کو بڑا دھچکا لگ گیا,آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا,ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم اس میچ میں گرین شرٹس کو اپنا نیٹ ریٹ بہتر کرنے کیلئے پہلے بیٹنگ درکار تھی تاہم جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے دروازے بند کردیئے۔
اطلاعات کے مطابق قومی ٹیم اگر انگلینڈ کو 50 رنز پر آل آؤٹ کرتی تو انہیں 2 اوورز میں ٹارگٹ تک پہنچنا ہوتا، اگر...