zardarifan
MPA (400+ posts)
Dear Salik Bhai,
I am pasting your blog in the main page, as I found this would be the most suitable place instead of Blog. Our members deserves to read such nice column.

میں نے پہلی مرتبہ بھائی كی زبانی زرداری صاحب كو صدارت كی دعوت سنی تو مجھے شك ہوا كہ شائد بھائی كی طبعیت تھوڑی ناساز ہے۔۔۔ یا پھر انھیں اپنی "خوراك" شائد اس دن ہضم نہیں ہوئی۔۔۔ كیوں كہ اس نالائق كا خیا ل تھا "كیا كوئی ڈاكو بھی ملك كا صدر ہو سكتا ہے؟؟؟" مگر یہ نالا ئق نالائق ہی ثابت ہوا۔۔۔ اور یہ صدر بننے كا (زرداری صاحب كا) خواب پورا ہو ہی گیا۔۔۔۔ معلوم ہوا كہ پاكستان میں سب كچھ ہو سكتا ہے۔۔۔۔
خیر ۔۔۔۔ ذرداری صاحب نے اپنی حوالا ت میں حاصل كی ہوئی صلاحیتوں كا بھر پور مظاہرہ كیا۔۔۔ اور ہرسیاسی میدان میں اپنا لوہا منوایا۔۔۔۔ فوج سے لے كر عوام تك ۔۔۔ آج ہر طبقے كو اپنی اپنی پڑی ہے۔۔۔ اور زرداری صاحب چین كی بنسری بجا رہے ہیں۔۔۔۔واہ صاحب واہ۔۔۔ مان گئے ۔۔۔
ان كا سب سے پہلا نشانہ فہیم بھائی بنے۔۔۔ جن كو وزارت عظمی كی لالی پاپ بڑے عرصے تك دكھائی گئی تھی۔۔۔ یہ لالی پاپ دیكھ دیكھ كر وہ اسے اپنا ہی سمجھنے لگے تھے۔۔۔ جب وہ چھنی تو یہ تاب نہ لا سكے اور ننھے منے بچوں كی طرح شور مچا تے رہے۔۔۔۔۔۔كچھ عرصے تو انھیں شور مچانے دیا گیا۔۔۔ پھر جب انھیں اندازہ ہو گیا كے لالی پاپ تو چلی ہی گئے تو لالی پاپ كی جگہ چسنی لے كر چپ ہو گئے۔۔۔ اور آج بھی چپ ہیں۔۔۔۔اور امید ہے كہ اس چسنی كی وجہ سے ہمیشہ چپ رہینگے۔۔۔
اگلا نشانہ تھے بھولے میاں۔۔۔ جو صبر سے اپنی باری كا انتظار كرنے كو تیار تھے۔۔۔ اور اپوزیشن كا كام عدلیہ سے لینا چاہتے تھے۔۔۔۔ ان كا خیال تھا كہ ہاتھ ہولا ركھ كر انتظار كرینگے۔۔۔ اور وزارت عظمی كی كرسی كسی پكے ہوئے پھل كی طرح ان كی گود میں جا گرے گی۔۔۔ مگر آہ ۔۔۔۔ یہ خواہش خواہش ہی رہی۔۔۔۔ آج تحریك انصاف سے لے كر ایم كیو ایم تك ہر جماعت پنجاب میں ان كے ووت كاتنے كو تیار كھڑی ہے۔۔۔۔ اور زرداری صاحب ۔۔۔۔ جن كی حكومت نے عوام كی صحیح معنوں میں "لے لی" ہے۔۔۔۔ مزے سے چین كی بنسری بجا رہے ہیں۔۔۔ امكان یہ ہے كی اگلی مرتبہ كے الیكشن میں بھی بھولے میاں انتظار ہی كرتے رہ جائنگے ۔۔۔ اور پیپلز پارٹی پھر سے سادہ اكثریت كے ساتھ دو جمع دو كے تحت حكومت بنا لے گی۔۔۔ اس ملك میں كچھ بھی ہو سكتا ہے۔۔۔ واہ صاحب واہ۔۔۔ مان گئے ۔۔۔
كچھ بھولے بسرے لوگ بھی زرداری صا حب كا نشانہ بنے۔۔۔ ناہید خان ۔۔۔ صفدر عباسی۔۔ اعتزاز احسن۔۔۔ ڈاكٹر اسرار شاہ۔۔۔۔ شیری رحمان۔۔ اور آخر میں شاہ محمود قریشی۔۔۔اب اپنی اپنی استطاعت كے مطابق پھڑپھڑا كر اور شور مچا كر خاموش ہو گئے۔۔۔ اور رہ گیا كون؟؟؟ شرمیلا فاروقی، فیصل رضا عابدی اور بہت سے ایسے جو ہر غلط كو صحیح ثابت كرنے میں كمال ركھتے ہیں۔۔۔۔
اس موقعے پر اگر ایم كیو ایم كی سیاسی حماقتوں كا زكر نہ كیا جائے تو زیادتی ہوگی۔۔۔ آج زرداری صاحب نے ایم كیو ایم كے اپنے تعاون سے اس كے منہ پر اتنی كالك مل دی ہے كہ كہاوتوں كی كہانیوں میں "قدر كھو دیتا ہے روز كا آنا جانا" كے لئے ہمیں نئی كہانی مل گئی ہے۔۔۔۔ اس كا تفصیلی جائزٍہ لینگے ۔۔۔ مگر اگلی مرتبہ۔۔۔