yeh kon hai?

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
حضور یہ ملاقاتوں کا احوال صحافتی و سیاسی سرکلز میں ایک پہنچے ہوۓ صاحب بصیرت کا آنکھوں دیکھا حال ہے اور آخر میں انکا تجزیہ ، وہ تو یہاں تک فرماتے ہیں کہ مانی اور حسینہ میں تازہ دوریوں کا سبب بھی ارشد ہی ہے - صاحب بصیرت کی چونکہ پہلی کافی پیشن گوئیاں پوری ہوچکی ہیں لہذا اس بات کا بھی اعتبار ہے - اگر یہ بات صحیح ہے تو قابل رحم عمرانی چوزے پرائی شادی میں عبدللہ دیوانہ بن رہے ہیں

:13:

اگر واقعی ایسی بات ہے تو میں حسینہ کی ذاتی بصیرت پر حیران ہوں کہ مانی کے مقابلے میں اسے اس صحافی میں کیا نظر آگیا؟؟

میرا مطلب سیاسی اور معاشی پوزیشن سے ہے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)

جہاں تک میں سمجھتا ہوں مانی ایک کنٹرول فریک ہے ، دور سے تو سطحی سوچ رکھنے والوں کو اچھا لگتا ہے لیکن آپ مانی کی جملہ نفسیات و خصائل و لسانیات کو سامنے رکھ کر اس بندے کا سوچیں جسے مانی کے ساتھ ایک گھر میں رہنا پڑ رہا ہو ، شوہر بیوی جیسے نازک و جذباتی رشتے کے بارے میں خود پسند مانی کس قدر غیر حساس واقعہ ہوا ہے اسکا اندازہ عید کے موقعے پر انکی خانگی انٹرویو سے لگا لیں جس میں بنی گالا کے احمق نے ڈھٹایی سے حسینہ کو طلاق دینے کی بات کی اور بعد میں انگھوٹی پہنانے سے کترا گئے ، کچھ ہفتے پہلے مانی نے اپنے والد صاحب کا ذکر بھی بہت تحقیر آمیز طریقے سے کیا تھا اسکے علاوہ غمی خوشی میں مانی کے ساتھ رہنے والی بہنوں سے بھی مانی نے ناطہ تھوڑا ہوا ہے ، حسینہ توجہ کی طالب ہے ، پیار کی بھوک اسکی آنکھوں میں مچلتی ہے جسکی مانی سے توقع کچرے کے ڈھیر سے عطر کی خوشبو ملنے کے مترادف ہے

ارشد خاکی صحافی ہے ، دھرنے کے شروع کے دنوں میں مسلسل مانی کی شان میں رطب اللسان رہا ، مانی اور پنڈی کے تعلقات میں کوئی تغیر نہیں آیا تو پھر ارشد کی اس پلٹی کی اور کیا توجیہ ہوسکتی ہے ؟ بطور خاص جب اس بات کو مد نظر رکھا جاوے کہ ارشد نے پلٹی مانی کی شادی کے عین فورا بعد ماری ہے
 
آپکی ساری کی ساری باتیں درست ہیں بس مجھ سے یہ بات ہضم نہیں ہورہی کہ ایک عورت جس کے جوان بچے ہوں وہ محض پیار کی بھوک میں خاتون اول جیسی ممکنہ پوزیشن ٹھکرا دے اور خاص طور پر جب اس کا مطمع نظر بھی یہی تھا۔

اگر وہ مانی سے طلاق لے لے تو اسے پیسہ تو شائید مل جائے لیکن پھر اس کا یہاں کی سیاست میں رہنا ناممکن ہوجائے اور آپ جانتے ہی ہیں کہ خاتون کو سیاسی میدان میں رہنا کس قدر پسند ہے، ویسے اس قسم کی صورتحال میں آپ بےنظیر بھٹو کی وصیت جیسا کوئی سازشی نظریہ نہیں پاتے؟؟
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
:lol:یااللہ اس پاگل مخلوق پہ رحم کرنا ، ارشد ان کے نبی کی شان میں گستاخی کر بیٹھا ہے
بھائی آپ سے مودبانہ گزارش ہے کے نبی کی کسی بھی بات کے ساتھ مذاق کو منسلک کرنے سے پرھیز کرو -مجھے معلوم ہے کے آپ نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا لیکن اس معاملے میں احتیاط لازم ہے کے" کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے سارے اعمال غارت ہو جائیں اور آپ کو معلوم بھی نہ ہو(القرآن
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)

آپکی ساری کی ساری باتیں درست ہیں بس مجھ سے یہ بات ہضم نہیں ہورہی کہ ایک عورت جس کے جوان بچے ہوں وہ محض پیار کی بھوک میں خاتون اول جیسی ممکنہ پوزیشن ٹھکرا دے اور خاص طور پر جب اس کا مطمع نظر بھی یہی تھا۔

اگر وہ مانی سے طلاق لے لے تو اسے پیسہ تو شائید مل جائے لیکن پھر اس کا یہاں کی سیاست میں رہنا ناممکن ہوجائے اور آپ جانتے ہی ہیں کہ خاتون کو سیاسی میدان میں رہنا کس قدر پسند ہے، ویسے اس قسم کی صورتحال میں آپ بےنظیر بھٹو کی وصیت جیسا کوئی سازشی نظریہ نہیں پاتے؟؟

ممکنات کافی ہیں اور اسکے حساب سے ظن اور تخمینے بھی مارکیٹ میں ہیں ، فلحال تو جو بات یقین سے کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ دال میں بہت کچھ کالا ہے اب دیکھیں جب ہنڈیاں پھٹتی ہے تو اندر سے کیا برآمد ہوتا ہے - جملہ معترضہ ، عمرانی بھی بڑے من موجی اور شرارتی واقعہ ہوۓ ہیں کہ اپنی بھابھی کے عاشق کی تصویر دکھا کر پوچھتے ہیں کہ یہ کون ہے

:lol:
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
پٹواریوں کا ایک اور بلکے نیا "ابّا" حضور -ایک دوست نے کل اس فورم پہ انکشاف کیا تھا
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz sharif kay musheer khaaaaaaaaaaaas ka musheeer b wo jissay gol gol cheezian uithnay ka bhoot shouq hay uss ka damad hay
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:خواب فروش جی سچ ہی تو کہا ہے ، مائنڈ کیوں کر گئے ہو ؟

گجر پاکستانی، آپ کو بجائے اس کے کہ اپنے بیکار قول پہ شرمندگی ہو، ہنسی آرہی ہے؟

آپ سے اس بات کی توقع نہیں تھی