MariaAli
Banned

- Featured Thumbs
- http://pid.gov.pk/aug2814/railways+ministers_mediabriefing.jpg
یہ بے بسی اس وقت نمایاں ہوئی جب نواز شریف کابینہ کے رکن خواجہ سعد رفیق نے جمعرات کی صبح طاہر القادری کی منت سماجت کر کے انھیں دھرنا
ختم کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کی
"طاہر القادری صاحب آپ کو اللہ اور اس کے نبی کا واسطہ، مہربانی کر کے اپنے لوگوں کو تشدد پر نہ اکسائیں اور انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دیں۔"
سعد رفیق کے اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اس بحران سے نمٹنے میں اپنے آپ کو کتنا بے بس محسوس کر رہی ہے۔
Aik tasweer may itnay choor?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|