Words from ~ 10 years ago: Why Afghans cannot be defeated???

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Thats what makes him unique. No mincing of words. no profuse trash talk. Straight forward facts, no matter who it hurts.
 

Jawad66

MPA (400+ posts)
If foriegn forces stayed in Afghanastan more than twenty years,that is a defeat.Actally Taliban handed over whole Afghanastan with out fight,that is defeat.Americans defeated Afghans hundreds time.
 

Everus

Senator (1k+ posts)
امریکا افغانستان اٹھا کے اپنے ساتھ لے جاتا تو شکست مانتے؟
حد ہے یار
بیس سال تک امریکہ افغانستان میں رہا طالبان کہیں دبک کے چھپے پڑے رہے
امریکا کے جاتے ہی باہر نکل آئے
یہ کونسی بہادری ہے؟

کبھی کوئی بیرونی فورس ہمیشہ قابض رہی ہے کسی دوسرے ملک پر؟
انگسلتان، فرانس، امریکا، ترکی سمیت ہر غیر ملک کبھی نہ کبھی مقبوضہ ملکوں اور کالونیوں سے نکل ہی جاتا ہے۔ ہم بھی عجیب لوگ ہیں اگر امریکا افغانستان میں بیٹھا رہتا تو کہنا تھا ظالم ہے قابض ہے غریب افغانیوں کو مار رہا ہے اب افہام و تفہیم سے چلا گیا تو کہتے ہیں ہم نے مار بھگایا
گراونڈ ریئلٹی تو یہ ہے جو ساری دنیا نے دیکھی بھی کہ امریکا نے طالبان کو ایسا مار بھگایا کہ بزدلوں نے پہلی سانس بھی پاکستان کی سرھدوں میں پہنچ کر لی تھی
اب امریکا جا رہا ہے تو انہیں بہادری کا نشہ چڑھا گیا
آج امریکا پلٹ کر فضا سے دو بی باون طیاروں سے چار بم مار دے طالبان نے زمین پر ہزاروں میل دور دور تک نظر نہیں آنا۔ بھاگ جائیں گے جیسے پہلے دم دبا کے بھاگ نکلے تھے
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
there is an overdose on Afghanistan nowdays
they should be left alone and solve their issues in their own country
we haven't benefited at all from them in all these years and i just hope no more problems come to Pakistan from their. Already we are a poor nation
 

Back
Top