women's heart is more stronger than men's. medical report

sabir1

Senator (1k+ posts)
1101707690-1.gif
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

خواتین کا دل جسمانی طور پر مظبوط ہوتا ہوگا ، مگر جذباتی طور پر بہت کمزور ،

(bigsmile)اسی لیے ، ان کے بات بے بات آنسو ، مرد کو کہیں کا نہیں چھوڑتے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

aur agar mardoon ka dil jazbaati tor pay mazboot hota hai toh un pay aansoon ka asar hi kyun hota hai? (bigsmile)
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
عورت کے آنسو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا درست نہیں کے عورت کا دل کمزور ہے ،یہ تو انکا ہتھیار ہے ،جس کا اثر مردوں پر بڑی جلدی ہو جاتا ہے .
کیا کبھی کوئی عورت نشئی دیکھی ہے ؟ یا کبھی کسی عورت کو ہارٹ اٹیک ہوا سنا ہے .
کیا کبھی سنا ہے ،کے کسی عورت نے عشق میں ہار کر اپنا مستقبل یا تعلیم ضائع کر دیا ہو یا خودکشی کی ہو ؟

مرد تو خودداری اور بردباری میں ہی رہتا ہے ،
(bigsmile)اسی لیے جذبات کا شکار ہوے بغیر ، سرنڈر کر دیتا ہے ، جذباتی ہوتا تو ، روتی ہوئی کے سامنے خود بھی رو پڑتا
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
مرد تو خودداری اور بردباری میں ہی رہتا ہے ،
(bigsmile)اسی لیے جذبات کا شکار ہوے بغیر ، سرنڈر کر دیتا ہے ، جذباتی ہوتا تو ، روتی ہوئی کے سامنے خود بھی رو پڑتا

oh please! men are are way more emotional than women are..and that...is a fact! (bigsmile)
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
عورت کے آنسو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا درست نہیں کے عورت کا دل کمزور ہے ،یہ تو انکا ہتھیار ہے ،جس کا اثر مردوں پر بڑی جلدی ہو جاتا ہے .
کیا کبھی کوئی عورت نشئی دیکھی ہے ؟ یا کبھی کسی عورت کو ہارٹ اٹیک ہوا سنا ہے .
کیا کبھی سنا ہے ،کے کسی عورت نے عشق میں ہار کر اپنا مستقبل یا تعلیم ضائع کر دیا ہو یا خودکشی کی ہو ؟

what kind of women you know? :13:​
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
عورت کے آنسو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا درست نہیں کے عورت کا دل کمزور ہے ،[HI]یہ تو انکا ہتھیار ہے ،جس کا اثر مردوں پر بڑی جلدی ہو جاتا[/HI] ہے .
کیا کبھی کوئی عورت نشئی دیکھی ہے ؟ یا کبھی کسی عورت کو ہارٹ اٹیک ہوا سنا ہے .
کیا کبھی سنا ہے ،کے کسی عورت نے عشق میں ہار کر اپنا مستقبل یا تعلیم ضائع کر دیا ہو یا خودکشی کی ہو ؟

گویا مرد حضرات جو خود کو بڑے صاحب ہتھیار سمجھے پھرتے ہیں وہ عورت کے ہتھیار کے مقابل کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
عورت کے آنسو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا درست نہیں کے عورت کا دل کمزور ہے ،یہ تو انکا ہتھیار ہے ،جس کا اثر مردوں پر بڑی جلدی ہو جاتا ہے .
کیا کبھی کوئی عورت نشئی دیکھی ہے ؟ یا کبھی کسی عورت کو ہارٹ اٹیک ہوا سنا ہے .
کیا کبھی سنا ہے ،کے کسی عورت نے عشق میں ہار کر اپنا مستقبل یا تعلیم ضائع کر دیا ہو یا خودکشی کی ہو ؟

مرد و عورت کی ساخت میں ، یہی بنیادی فرق ہے ، یہ کوئی مقابلہ نہیں ، بلکہ فطرت کی ترتیب اور تقسیم ہے

مرد معاملات کا ٹھوس یا اصولی رخ دیکھتا ہے ، اور عورت ہمیشہ زندگی تصورات کے تحت ، اسی لیے عورت کے رومانوی جذبات بہت پختہ اور مرد کے جنسی رویے بہت جارح ہوتے ہیں

:pلیکن ، "وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ" بہت لطیف حقیقت ہے ، اس سے انکار نہیں ،
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

گویا مرد حضرات جو خود کو بڑے صاحب ہتھیار سمجھے پھرتے ہیں وہ عورت کے ہتھیار کے مقابل کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔

;)یہی تو فطرت کا حسن ہے ، جو ہم ، تم (آپ) اور میر کو ، ان کا اسیر ہی رکھتا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
oh please! men are are way more emotional than women are..and that...is a fact! (bigsmile)

ہاں اگر ، مد مقابل ، سامنے یا پیچھے ، عورت ہو تو ، مرد جذباتی ہو ہی جاتا ہے ،
یہی مرد کی بے بسی ہے ، اور عورت کی طاقت

:)بقیہ معاملات زندگی میں دونوں کا کردار اور نفسیات ، بہت سادہ اور واضح ہے ،
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
ستائیس دسمبر ٢٠٠٧ کو دختر پاکستان پر حملہ کروانے والے مشرف با اسلام اور بن لادین اور ملالا جیسی معصوم بچی پر حملہ کروانے والے جو غاروں میں چپھے بیٹھے ہیں ،یہ کس ٹھوس اور اصولی معاملات کو دیکھ رہے ہیں . ملالہ ، دختر پاکستان اور اسلام کے قلے میں بیٹھے بلٹ پروف گلاسس سے جھانکتے ہوے نام نہاد امت مسلمہ کے لیڈروں کو دیکھ کر یہ کہنا کے عورت صرف رومانوی جذبات میں پختہ ہوتی ہے ،یہ بھی افسانوی باتیں ہو گئی ہی.

مرد و عورت کی ساخت میں ، یہی بنیادی فرق ہے ، یہ کوئی مقابلہ نہیں ، بلکہ فطرت کی ترتیب اور تقسیم ہے

مرد معاملات کا ٹھوس یا اصولی رخ دیکھتا ہے ، اور عورت ہمیشہ زندگی تصورات کے تحت ، اسی لیے عورت کے رومانوی جذبات بہت پختہ اور مرد کے جنسی رویے بہت جارح ہوتے ہیں

:pلیکن ، "وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ" بہت لطیف حقیقت ہے ، اس سے انکار نہیں ،

گویا مرد حضرات جو خود کو بڑے صاحب ہتھیار سمجھے پھرتے ہیں وہ عورت کے ہتھیار کے مقابل کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔

Last edited:

سعد

Minister (2k+ posts)
ہم مردوں کو ١٥،١٦ سال کی عمر میں ہی پتا چل جاتا ہے کہ خواتین کتنی سنگ دل ہوتی ہیں ، سائنس دنوں نے یہ انکشاف اب کیا تو کیا کمال کیا.... دوسرا پہلو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مرد دل پھینک ہوتا ہے اور اتنا زیادہ دل پھینکتا ہے کے وارنٹی ختم ہونے سے پہلے ہی ہارڈ وئیر خراب ہو جاتا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ستائیس دسمبر ٢٠٠٧ کو دختر پاکستان پر حملہ کروانے والے مشرف با اسلام اور بن لادین اور ملالا جیسی معصوم بچی پر حملہ کروانے والے جو غاروں میں چپھے بیٹھے ہیں ،یہ کس ٹھوس اور اصولی معاملات کو دیکھ رہے ہیں . ملالہ ، دختر پاکستان اور اسلام کے قلے میں بیٹھے بلٹ پروف گلاسس سے جھانکتے ہوے نام نہاد امت مسلمہ کے لیڈروں کو دیکھ کر یہ کہنا کے عورت صرف رومانوی جذبات میں پختہ ہوتی ہے ،یہ بھی افسانوی باتیں ہو گئی ہی.

یہ ساری بحث ، عام مرد و عورت کی نفسیات اور مزاج کے گرد ہے ، اس لیے میں نے بھی اسی تناظر میں بات کی ہے

مگر جن لوگوں کا آپ نے ذکر کیا ، معاشرے میں یہ لوگ یا گروہ عمومی نفسیات سے تعلق نہیں رکھتے ، جنون اور حواس باختگی پر سماجیات ، دینیات کا عمل دخل ختم ، اور "علاج" ضروری ہو جاتا ہے

یہ سب لوگ "جننونی" سوچ کے حامل ہیں ،انتہاؤں پر سفر کرتے کرتے خود بھی کسی انتہا کی زد میں آ کر ، خلاص ، یہی انکا انجام ہوتا ہے

:)​
 
Back
Top