ایران کے پاس پٹرول کا پیسہ ہے، اس لیے چپے چپے پر سپاہی تعینات کر سکتا ہے، بڑی فوج کے خرچے اٹھا سکتا ہے
صرف فوج ہی نہیں، درجنوں مختلف طرح کے انقلابی گارڈز کی فارمیشنز، اور نہ جانے کیا کیا رکھا ہوا ہے
کل ملا کر 20ارب ڈالر (پاکستانی 2200ارب روپے) سے زیادہ کا بجٹ ہے ان مُلوں کا
ہمارا تو جتنا ننھا مُنا سا دفاعی بجٹ ہے (700ارب روپے )، اس سے پانچ گنا زیادہ ٹیکس (3500ارب) ہی چوری ہو جاتا ہے
ہماری عوام، اشرافیہ، تاجر ، وغیرہ سب کی اکثریت ٹیکس چور ہے، ہم مستحق ہیں کہ ہمیں کوئی بخشے؟