Will side with Israel in case of war with Palestine, says Saudi prince

Status
Not open for further replies.

khan_sultan

Banned
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

بہت خوب ! اچھی تحقیق ہے ! اور جنھیں قران سے سیدھا تقیہ یعنی جان بچا نے کے لئے سچ کو چھپانا سمجھ نہیں آ رہا وہ بخاری کو کیا سمجھتے ہیں ؟
جان بچانے کے لئے سچ چھپانا کیا جھوٹ بھی حلال ہو جاتا ہے
ابھی دیکھا نہیں یزید کو خلیفہ ماننے والے بھی اسے کھلے عام اپنا خلیفہ ماننے سے انکار کرتے ہیں
یہ تقیہ ہی تو ہے اور کیا ہے ؟

یہی لوگ ہیں جو کے مرد سے عورت بن جاتے ہیں جان بچانے کے لیے پر اگر کوئی صرف زبان سے اپنی جان بچانے کے لیے کچھ کہ دے تو وہ تقیہ جھوٹ بن جاتا ہے یہی لوگ ہیں جو عورتوں کے کپڑے پہن کر بم پھاڑتے ہیں وہ ٹھیک ہے سب کچھ الله بچاے ان ظالمین سے
 
Umm Abdillah

Politcal Worker (100+ posts)
image.jpg
,
Agar 'Voltaire' ne ye kaha he, to wo eeman walon ko janta hi nahi tha!
 
Umm Abdillah

Politcal Worker (100+ posts)
A scholar once explained the role of these arab heads- of- states by this
Joke:Once Satan whispered a plan into an Arab Ruler's ear. Soon the Arab responded into Satan's ear with his own plan. Satan replied: "Ittaqullah: Fear Allah!" !!!
 
Aflah

Banned
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

مسلمان کسی نے نہیں بننا ، تھریڈ سٹارٹر بھی مزے لے لے کر تبصرے کر رہا ہے ، شائد اس کا بھی تحقیقی مکالہ ساری زندگی مکمل نہیں ہونا ، میرے خیال میں شیطان اس وقت ضرور جشن مناتا ہے جب فرقہ واریت کے نام پر لڑائی ہوتی ہے ، آج کل شیطان کا کام فرقہ واریت کے دعوے داروں نے خود سمبھال لیا ہے ، اسلام نہ مودودیت میں ہے ، نہ اسراریت میں ،،،،،،،،،، یہ بھی مان لو کہ فرقہ واریت میں بھی اسلام نہیں ہے ، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، یہ فتنہ اور فساد ہے ، اور گمراہی

یہ تحقیق نہیں ، یہ جنت کے دعوے دار ہیں سب ، لیکن عمل کے بغیر ، عمل قرآن اور سنّت ہے ، یہ فرقہ واریت میں ڈھونڈھتے ہیں ، اس تحقیق میں ایمان کے سلب ہونے کا خدشہ ہے ، ١٤٠٠ سالوں سے منفی تحقیق نے اسلام کو جتنا نقصان پہونچایا ہے اتنا غیر مسلموں نے نہیں ، ان سب کی گفتگو سن کر کون شیعہ مسلک کی طرف آئے گا یا کسی اور مسلک کی طرف ، پتھروں سے سر پھوڑنے والی بحث اور تحقیق ، الله معاف کرے

جو گالیاں دیتے ہیں یا گستاخیاں کرتے ہیں ان کو سب جانتے ہیں ، آپ کا نام میں نے کہاں لیا ؟؟ جو لائیک آپ دے رہے ہیں ان میں سے اکثر نے ایسا کیا ہے ، وہاں آپ نے ان کو روکا تھا یا نہیں ، مجھے نہیں معلوم ، اس لئے کہ وہ ڈیلیٹ ہو چکے ہیں ، ظاہر ہے یہاں ہر کوئی اپنی رائے ، چاہے دینی ہو یا سیاسی ، رکھتا ہے ، اس کے دفاع کا حق بھی ، لیکن یہ کہاں کا نرالا دستور ہے کہ جو بات پسند نہ ہو اس پر تنقید، گستاخی ، تضحیق ، مذاق وغیرہ وغیرہ ؟ یہ تو کسی کے بھی سیکھنے کا اصول نہیں ، یہ ہی دیکھ لیجئے کہ میں نے ان کی چند گستاخانہ تبصروں کو پسند نہیں کیا ، الٹا مجھے فرقہ واریت کا طعنہ دے رہے ہیں ، اس سے ظاہر یہ ہوتا ہے سچ وہ جو ان کے نزدیک ، جو دوسرا بات کرے وہ غلط
ساتھ دعوے میں نے بھگا دیا ہے ، دلیل نہیں ہے ، جواب نہیں ہے ، تالیاں ، شور ، خوشی ، مسرت ، الله کے بندوں ، کوئی الله کا خوف کرو ، پہلے ہی مسلمانوں کے دشمن کم ہیں جو آپس میں لڑتے ہو ، کل ان میں سے ایک صاحب کو ترکی میں طیّب اردگان کی کامیابی سے پریشانی ہوئی ، جناب وہاں بھی اپنا آپ دکھانے سے باز نہیں آئے ، صرف اس لئے کہ وہاں امّت کا نام لیا گیا ہے ، اب بتائیں جن کی ذہنی سوچ اس سطح کی ہو ، ان سے بحث کا فائدہ ؟

قرآن اور سنّت سے بڑھ کر کون سی دلیل ہو سکتی ہے ؟؟؟؟؟ جس تنقید یا تحقیق کی ابتدا ہی غلط ہو ، اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا ، کل ہی ایک تھریڈ پر بات ہو رہی تھی ،وسیم صاحب کہ ر ہے تھے کہ ہم کیا کریں ؟ جتنے بین ہوئے وہ نئے ناموں سے موجود ہیں ، اس کا مطلب ابتدا کرنے والے بہت تھے یا حد سے تجاوز کرنے والے ، جب بات گستاخی تک جائے گی ، توہین ہو گی ، تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ، جب کسی نے اپنی بات سمجھنی ہے اور دوسرے کو قائل ہی کرنا ہے تو کیوں نہ احترام سے بات کرے
چند دوست کہتے ہیں کہ میں فرقہ واریت کے خلاف بولتا ہوں لیکن دوسروں کی پوسٹ کو لائیک کرتا ہوں ، جی میں لائیک کرتا ہوں ، لیکن کس پوسٹ کو ؟؟ جس میں احترام ہے ، پیغام ہے . گستاخی نہ ، توہین نہیں ، وہ کوئی شیعہ کرے یا کوئی دوسرا ، سب پسند کریں گے ، لیکن جو اینٹ مارتا ہے ، دوسرا پتھر سے جواب دیتا ہے ، وہ بھی غلط ہوگا ، لیکن اینٹ مرنے والے نے یہ کام ہی کیوں کیا ؟؟؟؟
اس تھریڈ میں میں نے دیکھا ہے کہ آپ بھی مسلسل لائیک دیتے جا رہے ہو اور شاباش بھی ، بھائی ایسی تحقیق سے الله معاف رکھے ، آپ تحقیق نہیں کچھ اور ہی کر رہے ہیں
چوہدری، ایک تو ملت تم جیسوں کی منافقت سے انتہائی بیزار ہے۔ اسی لیے آج جماعتیے لفظ "منافقت" کا آسان متبادل بن گئے ہیں۔ اِس فورم کے جتنے شرپسند فرقہ پرست فرزندانِ یزید پلید ہیں وہ تمہارے اور تُم اُنکے دائمی حامی و طرفدار ہو۔ میں نے تمہارے جیسا بدبخت منافق اور کوُڑھ مغز نہیں دیکھا جسے صرف جواب دینے والوں کی فرقہ واریت تو ہمیشہ نطر آ جاتی ہے لیکن اپنی بمع بزرگان لترول کروانے کے اسباب پیدا کرنے والی پہل کرنے والوں کی بکواسیات کبھی نظر نہیں آئیں۔ جیسا کہ تم نے خود کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے لیکن تم ہمیشہ پتھر کھانے والوں کی تشریف کے سامنے اپنا منافق تھوبڑا لیکر کیوں آتے ہو؟ جب وہ اینٹ مارنے کی پہل کرتے ہیں تو تمہاری حمیت (منافقت) کہاں بھنگ پیے سوئی موئی پڑی رہتی ہے؟ جب تمہیں معلوم ہے کہ اینٹ کا جواب پتھر ہے تو تم اپنی کینچلی بدلے بغیر اُن حرامیوں کی باچھوں میں لگام کیوں نہیں ڈالتے جنہوں نے بِلا کسی اشتعال کے رسول زادیوں اور اولادِ علی و بتول کو ننگی گالیاں بکنے کی دلآزاری میں پہل کی۔ میں نے آج تک تمہیں اُن حرامیوں کی حرامزدگی کی مذمت کرتے نہیں دیکھا بلکہ گونگی لڑکی کیطرح لال رخساروں سے مسکراتے ہی ہوگے۔

اگر تم میں رتی ایمان یا تولہ غیرتِ اسلامی کا بقایا ہے تو تم سمیت میں تمہارے سارے وہابی، دیوبندی ٹولے کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے تم لوگ ایک پوسٹ ایسی دِکھا دو جس مین اہلِ تشیع نے تمہارے کسی مسلمہ مقدسات کی بذبانِ خود توہین میں پہل کی ہو ورنہ میں تمہیں دس پوسٹیں ایسی دکھانے کو تیار ہوں جن میں خاتونِ جنت نورِ نطرِ رسول سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا، والدہ ماجدہ مولا علی مشکل کشا علیہ السلام اور اہلبیت اطہار کو ننگی غلیظ گالیاں اور شعائرِ اسلامی کی تضحیک و ستہزا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر شرم، حیا، غیر میں سے کوئی مادہ باقی بچا ہے تو میرا یہ چیلنج قبول کر ورنہ اپنا منافق تھوبڑا لیکر یہاں سے کہیں دفع ہو جاؤ اور کبھی مسلمانوں کے مباحث میں منافقت پھیلانے نطر بھی مت آنا۔
اور

تمہارا چہیتا طیب اردغان جیسا فرقہ پرست نسلی متعصب سگزادہ کِس کھیت کی مولی ہے، یہاں شیخ مفید و کلینی سے لیکر امام خمینی و خامنہ ای تک کس کو بُرے القابات سے نہیں پکارا جاتا، تمہیں تب مروڑ کیوں نہیں اُٹھتے؟
لیکن ہم ان عُلما و مجتہدین کو معصوم اور ناقابلِ تنقید اور مقدس نہیں مانتے اسلیے برداشت کرتے ہیں کہ یہ بھی ہماری طرح ساخت میں بندے بشر ہیں۔ چنانچہ تُم بھی مردودی، امامِ کعبہ اور طیب ایروگنٹ جیسوں پر تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرو۔
 
Last edited:

Alp Arsalan

Banned
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

سب سے پہلے تو تم یہ بتاؤ کےیہ کیسا بحث کا طریقہ ہے کے تم اپنی کتب کو بھی نہیں مانتے ہو ؟
جبکوئی بحث یا منظارہ ہوتا ہے اس کے اصول ہوتے ہیں اور جو شخص ان سے راہ فرار حاصل کرے وہ ثابت خود ہی کر جاتا ہے کے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے یہی اس کی شکست ہوتی ہے پر جب اب تم نے حدیث کو ہی ماننے سے انکار کیا ہے کے قران پاک میں اس کا ذکر نہیں تو میں تم کو قران پاک سے بھی اس کا ثبوت دیتا ہوں پہلے
پہلی بات جھوٹ اور تقیہ میں زمین آسمان کا فرق ہے جھوٹ سچ کی متضاد ہے جبکے تقیہ کس کو کہتےہیں پہلے اس کی تشریح کرتا ہوں تاکے ادھر فورم کے لوگ اس کو دیکھ سکیں اور تماری اس بے وقوفی نہیں بلکے ہٹ دھرمی کو دیکھ سکیں

تقیہ کے کیا معنی ؟

تقیہ کے معنی ہیں کہ جب ظلم و تشدد کیا جائے یا جان جانے کا خوف ہو تو زبان سے بندہ کچھ کہے مگر دل سے ایمان پر مضبوط رہے اس کو تقیہ کہتے ہیں
قران پاک میں ارشاد ہوتا ہے

سورۃ آلِ عمران آیت نمبر 28 میں تقیہ کا صاف ذکر ہے لفظ تقاة کے ساتھ۔۔۔۔ لَّا يَتَّخِذِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ٱلۡكَـٰفِرِينَ أَوۡلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ*ۖ وَمَن يَفۡعَلۡ ذَٲلِكَ فَلَيۡسَ مِنَ ٱللَّهِ فِى شَىۡءٍ إِلَّآ أَن تَتَّقُواْ مِنۡهُمۡ تُقَٮٰةً۬*ۗ وَيُحَذِّرُڪُمُ ٱللَّهُ نَفۡسَهُ ۥ*ۗ وَإِلَى ٱللَّهِ ٱلۡمَصِيرُ Let not the believers take disbelievers for their friends in preference to believers. Whoso doeth that hath no connection with Allah unless (it be) that ye but guard yourselves against them, taking (as it were) security. Allah biddeth you beware (only) of Himself. Unto Allah is the journeying. مسلمان مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بنائيں اور جوکوئی یہ کام کرے اسے الله سے کوئی تعلق نہیں مگر اس صورت میں کہ تم ان سے بچاؤ کرنا چاہو اور الله تمہیں اپنے سے ڈراتا ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

یعنی کفار سے دوستی نہیں کرنی چاہیے مگر ان سے بچاؤ کرنا ہو تو دوستی کر بھی سکتے ہو یہی تو تقیہ ہے
اس آیت کی تفسیر بھی سب نے ایسی ہی احادیث نقل کر کے توثیق کی ہے جیسے تفسیر طبری میں حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ۔۔۔۔ حدثني المثنى قال، حدثنا قبيصة بن عقبة قال، حدثنا سفيان، عن ابن جريج، عمن حدثه، عن ابن عباس: " إلا أن تتقوا منهم تقاة "، قال: التقاة التكلم باللسان، وقلبُه مطمئن بالإيمان. یعنی ابن عباس سے اس آیت کے بارے میں روایت کیا گیا کہ وہ کہتے تھے کہ التقاۃ کا مطلب زبان سے کچھ کہنا اور دل میں ایمان پر مطمئن رہنا۔۔۔۔۔ یعنی اوپر سے کچھ اور اور دل سے کچھ اور
سوره نحل آیت نمبر 6

سورہ نحل آیت نمبر 106۔۔۔۔ مَن ڪَفَرَ بِٱللَّهِ مِنۢ بَعۡدِ إِيمَـٰنِهِۦۤ إِلَّا مَنۡ أُڪۡرِهَ وَقَلۡبُهُ ۥ مُطۡمَٮِٕنُّۢ بِٱلۡإِيمَـٰنِ وَلَـٰكِن مَّن شَرَحَ بِٱلۡكُفۡرِ صَدۡرً۬ا فَعَلَيۡهِمۡ غَضَبٌ۬ مِّنَ ٱللَّهِ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ۬

Anyone who, after accepting faith in Allah, utters unbelief― except under compulsion, his heart remaining firm in Faith― but such as open their breast to unbelief― on them is Wrath from Allah, and theirs will be a dreadful Penalty. جو کوئی ایمان لانے کے بعد الله سے منکر ہوا مگر وہ جو مجبور کیا گیا ہو اور اُس کا دل ایمان پر مطمئن ہو اور لیکن وہ جو دل کھول کر منکر ہوا تو ان پر الله کا غضب ہے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔۔ یہ آیت بھی تقیہ پر خاص دلالت کرتی ہے کہ جسے مجبور کیا جائے وہ اللہ کا انکار بھی کر سکتا ہے مگر دل میں اپنے ایمان پر مطمئن رہے

اور یہ آیت حضرت عمار یاسر (رض) کے لئے اتری جب کفار نے ان پر تشدد کیا اور انہوں نے اللہ کا انکار کر دیا مگر دل ایمان پر مطمئن رہا اللہ نے انہیں معاف فرما دیا

حضرت ابراہیم علیہ سلام کا تقیہ کا واقعہ
جب بتوں کو توڑا تو ایک بڑے بت کے کاندھے پر کلہاڑا رکھ دیا اور لوگوں کے پوچھنے پر کہا کہ اس بڑے بت سے پوچھو حالانکہ توڑے انہوں نے خود تھے۔۔۔۔۔ پھر بخاری شریف میں ہے کہ حضرت ابراہیم (ع) نے تین جگہ ایسے جھوٹ بولےجبکہ اصل میں وہ تقیہ تھا
سُنی اسے توریہ کہتے ہیں جو تقیہ ہی ہے اصل میں

سورۃ الانبیاء آیت نمبر 62،63،64۔۔۔۔۔۔۔ قَالُوٓاْ ءَأَنتَ فَعَلۡتَ هَـٰذَا بِـَٔالِهَتِنَا يَـٰٓإِبۡرَٲهِيمُ (٦٢) قَالَ بَلۡ فَعَلَهُ ۥ ڪَبِيرُهُمۡ هَـٰذَا فَسۡـَٔلُوهُمۡ إِن ڪَانُواْ يَنطِقُونَ (٦٣) فَرَجَعُوٓاْ إِلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡ فَقَالُوٓاْ إِنَّكُمۡ أَنتُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ (٦٤) They said "Art thou the one that did this with our gods, O Abraham?" (62) He said: "Nay, this was done by this is their is their biggest one! Ask them, if they can speak intelligently!" (63) So they turned to themselves and said "Surely ye are the ones in the wrong!" (64) کہنے لگے اے ابراھیم کیا تو نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کیا ہے (۶۲) کہا بلکہ ان کے اس بڑے نے یہ کیا ہے سو ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں (۶۳) پھر وہ اپنے دل میں سوچ کر کہنے لگے بے شک تم ہی بے انصاف ہو (۶۴) اسی بات کو بخاری کی حدیث میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابراہیم (ع) نے جھوٹ بولا

لم يكذب إبراهيم إلا في ثلاث كذبات : ثنتين منهن في ذات الله قوله ( إني سقيم ) وقوله ( بل فعله كبيرهم هذا ) وقال : بينا هو ذات يوم وسارة إذ أتى على جبار من الجبابرة فقيل له : إن ههنا رجلا معه امرأة من أحسن الناس فأرسل إليه فسأله عنها : من هذه ؟ قال : أختي فأتى سارة فقال لها : إن هذا الجبار إن يعلم أنك امرأتي يغلبني عليك فإن سألك فأخبريه أنك أختي فإنك أختي في الإسلام ليس على وجه الأرض مؤمن غيري وغيرك فأرسل إليها فأتي بها قام إبراهيم يصلي فلما دخلت عليه ذهب يتناولها بيده . فأخذ - ويروى فغط - حتى ركض برجله فقال : ادعي الله لي ولا أضرك فدعت الله فأطلق ثم تناولها الثانية فأخذ مثلها أو أشد فقال : ادعي الله لي ولا أضرك فدعت الله فأطلق فدعا بعض حجبته فقال : إنك لم تأتني بإنسان إنما أتيتني بشيطان فأخدمها هاجر فأتته وهو قائم يصلي فأومأ بيده مهيم ؟ قالت : رد الله كيد الكافر في نحره وأخدم هاجر " قال أبو هريرة : تلك أمكم يا بني ماء السماء (حدیث نمبر 75 باب نمبر 42 کتاب النکاح بخاری) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابراہیم علیہ السلام نے تین مرتبہ جھوٹ بولا تھا- دو ان میں سے خالص اللہ عزوجل کی رضا کے لیے تھے۔ ایک تو ان کا فرمانا کہ "میں بیمار ہوں" اور دوسرا ان کا یہ فرمانا کہ "بلکہ یہ کام تو ان کے بڑے نے کیا ہے۔" اور بیان کیا کہ ایک مرتبہ ابراہیم علیہ السلام اور سارہ علیہا السلام ایک ظالم بادشاہ کی حدود سلطنت سے گزر رہے تھے۔ بادشاہ کو خبر ملی کہ یہاں ایک شخص آیا ہوا ہے اور اس کے ساتھ دنیا کی ایک خوبصورت ترین عورت ہے۔ بادشاہ نے ابراہیم علیہ السلام کے پاس اپنا آدمی بھیج کر انہیں بلوایا اور سارہ علیہا السلام کے متعلق پوچھا کہ یہ کون ہیں؟ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ میری بہن ہیں۔ پھر آپ سارہ علیہا السلام کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے سارہ! یہاں میرے اور تمہارے سوا اور کوئی بھی مومن نہیں ہے اور اس بادشاہ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اس سے کہہ دیا کہ تم میری (دینی اعتبار سے) بہن ہو۔ اس لیے اب تم کوئی ایسی بات نہ کہنا جس سے میں جھوٹا بنوں۔ پھر اس ظالم نے سارہ کو بلوایا اور جب وہ اس کے پاس گئیں تو اس نے ان کی طرف ہاتھ بڑھانا چاہا لیکن فوراً ہی پکڑ لیا گیا۔ پھر وہ کہنے لگا کہ میرے لیے اللہ سے دعا کرو (کہ اس مصیبت سے نجات دے) میں اب تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاؤں گا۔ چنانچہ انہوں نے اللہ سے دعا کی اور وہ چھوڑ دیا گیا۔ لیکن پھر دوسری مرتبہ اس نے ہاتھ بڑھایا اور اس مرتبہ بھی اسی طرح پکڑ لیا گیا، بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت اور پھر کہنے لگا کہ اللہ سے میرے لیے دعا کرو، میں اب تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاؤں گا۔ سارہ علیہا السلام نے دعا کی اور وہ چھوڑ دیا گیا۔ اس کے بعد اس نے اپنے کسی خدمت گار کو بلا کر کہا کہ تم لوگ میرے پاس کسی انسان کو نہیں لائے ہو، یہ تو کوئی سرکش جن ہے (جاتے ہوئے) سارہ علیہ السلام کے لیے اس نے ہاجرہ علیہا السلام کو خدمت کے لیے دیا۔ جب سارہ آئیں تو ابراہیم علیہ السلام کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے ہاتھ کے اشارہ سے ان کا حال پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے کافر یا (یہ کہا کہ) فاجر کے فریب کو اسی کے منہ پر دے مارا اور ہاجرہ علیہا السلام کو خدمت کے لیے دیا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اے بني ماء السماء. (اے آسمانی پانی کی اولاد! یعنی اہل عرب) تمہاری والدہ یہی (ہاجرہ علیہا السلام) ہیں۔

یعنی کیا حضرت ابراہیم (ع) نے تھا اور ان سے کہا کہ اس بڑے بت نے کیا ہے

اب اس فورم کے دوستوںکو دکھانے کے لیے کے تقیہ قران پاک سے ثابت ہونے کے بعد انکی سب سے بڑی کتاب صحیح بخاری میں بھی تقیہ کا ذکر موجود ہے لیجے خود بھی دیکھیں

mN11Ry3.png

AP0qBlG.png

ان سب حوالہ جات جو کے قران پاک سے بھی ثابت ہوے ہیں اور صحیح بخاری سے بھی ابھی اور بھی کتب برادران اہلسنت میں تقیہ کے حوالاجات موجود ہیں پر اس طرح پوسٹ بہت طویل ہو جاے گی اس کو ہی ماننے والا مان لے گا ویسے بھی یہ جواب صرف لوگوں کو اس کاپی پیسٹ کے گمراہ کن بیانات کی رد کے لیے دیا ہے جس نے تقیہ کو جھوٹ سے تعبیر کیا جو کے بلکل جھوٹ ہے
اور تقیہ دین کہ حصہ ہے یہ بھی دیکھ لیجے اس پر یہ پوسٹ کو ختم کرتا ہوں

HQx13vR.jpg

جی ہاں صحیح بخاری نے مسلہ ہی حل کردیا کے تقیہ دین کا حصہ ہے

Quran ki jiss aayat ka hawala diya hai uss ki tamam tafaseer main yeh option "desperation" kay sense main hee aya hai. Tum Tafseer Usmani, Ibn Kathir etc check kar lo. Musalman musalman kay saath aisa cheat nahin kar sakta.

Bukhari ka jo reference diya hai us main likha hain kay agar chore kahay to talaq day saktay hain....tum nay heading bana dee kay shayed taqayya main talaq day saktay hain....

Apnay reference par pahlay tahqeeq kar kay aao.....

Btw.... jab Quran, Kalma etc hee different ho to pata nahin Musalman kahlanay ka kyun shoq hai...
 
khan_sultan

Banned
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

Quran ki jiss aayat ka hawala diya hai uss ki tamam tafaseer main yeh option "desperation" kay sense main hee aya hai. Tum Tafseer Usmani, Ibn Kathir etc check kar lo. Musalman musalman kay saath aisa cheat nahin kar sakta.

Bukhari ka jo reference diya hai us main likha hain kay agar chore kahay to talaq day saktay hain....tum nay heading bana dee kay shayed taqayya main talaq day saktay hain....

Apnay reference par pahlay tahqeeq kar kay aao.....

Btw.... jab Quran, Kalma etc hee different ho to pata nahin Musalman kahlanay ka kyun shoq hai...

میں رومن اردو نہیں پڑھتا ہوں پر صحیح بخاری نے یہ لکھ کر کے تقیہ دین کا جواز قیامت تک کے لیے ہے میرا کام آسان کر دیا ہے باقی تم نہ مانو اور نہ ہی میں میں اپنی بات کو منوا سکتا ہوں میرا کام مخالف کی کتب سے اس کو ثابت کرنا تھا سو کر دیا اب تم تاویلیں جتنی مرضی نکالو نہ تو قران پاک سے اور نہہی صحیح بخاری سے میرے بیان کیے گئے حقائق کو جھٹلا سکتے ہو
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
;) میرا موڈ اکثر ہی اچھا رہتا ہے بس سعودیوں اور انکے پجاریوں کو دیکھ کر وٹ چڑھتا ہے
پھر آپ کو یہ کہنا چاہئے کہ اکثر وٹ ہی چڑھتا رہتا ہے۔ کیونکہ یہ سعودی اور پجاری لوگ تو یہاں اکثر آپ کو ٹکرتے رہتے ہیں۔

میں یہاں کسی کو اپنا مسلک منوانے نہیں آیا نہ ہی میرا کوئی خاص مسلک ہے
الله کی قسم مجھے کوئی مسلک پوری طرح اپنا تسلیم نہیں کرتا
ہاں نبی ؐ اور اسکے اہل بیت سے مودّت میرا مسلک ضرور ہے مگر میں خود کو شیعہ کہلوانا پسند نہیں کرتا ، بہت اختلاف ہیں مجھے ان سے
مگر یہ وہابی سعودی ٢٠٠ سال پہلے جنم لینے والے، عام انسانوں کے وضع کردہ مسالک کو میں کوئی میں نہیں مانتا بلکل بھی

نصیب دشمناں، آپ کو یہاں، اس فورم پر کس سے جان کا اندیشہ ہے۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

چوہدری، ایک تو ملت تم جیسوں کی منافقت سے انتہائی بیزار ہے۔ اسی لیے آج جماعتیے لفظ "منافقت" کا آسان متبادل بن گئے ہیں۔ اِس فورم کے جتنے فرزندانِ یزید پلید ہیں وہ تم اور تُم اُنکے دائمی حامی و طرفدار ہو۔ میں نے تمہارے جیسا بدبخت منافق اور کوُڑھ مغز نہیں دیکھا جسے صرف جواب دینے والوں کی فرقہ واریت تو نطر آتی ہے لیکن اپنی بمع بزرگان کی لترول کروانے کی پہل کرنے والوں کی بکواسیات کبھی نظر نہیں آئیں۔ تم نے خود کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے لیکن تم ہمیشہ پتھر کھانے والوں کی تشریف کے سامنے اپنا منافق تھوبڑا لیکر کیوں آتے ہو؟ جب وہ اینٹ مارنے کی پہل کرتے ہیں تو تمہاری حمیت (منافقت) کہاں بھنگ پیے سوئی موئی پڑی رہتی ہے؟ جب تمہیں معلوم ہے کہ اینٹ کا جواب پتھر ہے تو تم اپنی کینچلی بدلے بغیر اُن حرامیوں کی باچھوں میں لگام کیوں نہیں ڈالتے جنہوں نے بِلا کسی اشتعال کے رسول زادیوں اور اولادِ علی و بتول کو ننگی گالیاں بکنے کی دلآزاری میں پہل کی۔ میں نے آج تک تمہیں اُن حرامیوں کی حرامزدگی کی مذمت کرتے نہیں دیکھا بلکہ گونگی لڑکی کیطرح لال رخساروں سے مسکراتے ہی ہوگے۔
اگر تم میں رتی ایمان یا تولہ غیرتِ اسلامی کا بقایا ہے تو تم سمیت میں تمہارے سارے وہابی، دیوبندی ٹولے کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے تم لوگ ایک پوسٹ ایسی دِکھا دو جس مین اہلِ تشیع نے تمہارے کسی مسلمہ مقدسات کی بذبانِ خود توہین میں پہل کی ہو ورنہ میں تمہیں دس پوسٹیں ایسی دکھانے کو تیار ہوں جن میں خاتونِ جنت نورِ نطرِ رسول سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا، والدہ ماجدہ مولا علی مشکل کشا علیہ السلام اور اہلبیت اطہار کو ننگی غلیظ گالیاں اور شعائرِ اسلامی کی تضحیک و ستہزا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر شرم، حیا، غیر میں سے کوئی مادہ باقی بچا ہے تو میرا یہ چیلنج قبول کر ورنہ اپنا منافق تھوبڑا لیکر یہاں سے کہیں دفع ہو جاؤ اور کبھی مسلمانوں کے مباحث میں منافقت پھیلانے نطر بھی مت آنا۔
اور
تمہارا چہیتا طیب اردغان جیسا فرقہ پرست نسلی متعصب سگزادہ کِس کھیت کی مولی ہے، یہاں شیخ مفید و کلینی سے لیکر امام خمینی و خامنہ ای تک کس کو بُرے القابات سے نہیں پکارا جاتا، تمہیں تب مروڑ کیوں نہیں اُٹھتے؟
لیکن ہم ان عُلما و مجتہدین کو معصوم اور ناقابلِ تنقید اور مقدس نہیں مانتے اسلیے برداشت کرتے ہیں کہ یہ بھی ہماری طرح ساخت میں بندے بشر ہیں۔ چنانچہ تُم بھی مردودی، امامِ کعبہ اور طیب ایروگنٹ جیسوں پر تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرو۔

اتنا جذباتی ہونے سے پہلے اگر اپنے الفاظ درست کر لیتے تو اچھا تھا ، خیر یہ ثابت کرتا ہے کہ فساد کیوں پھیلاتا ہے ، پہلے یہ سمجھ لو کہ اہل بیت سب کے ہیں ، اب پتہ نہیں کہہں سے لکھوا لیا ہے تم نے کہ اہل بیت دوسروں کے نہیں ، جو بھی توہین یا گستاخی کرے وہ مسلمان کہلانے کا حق دار کیسے ہے یہ الله جانتا ہے ، مسلمانوں کا تھریڈ ،بارے مسلمان بنے پھرتے ہیں یہاں سب ، آپ لوگ خود اہل بیت کی توہین کرواتے ہو اور میری یہ عادت نہیں کہ اس طرح کے ثبوت میں محفوظ کرتا رہوں تا کہ بعد میں پھر فرقہ واریت کی آگ لگاتا رہوں ، الزام دوسروں پر لگاتے ہو ، آپ لوگوں اپنی سوچ بدلیں ، یہ فساد نہ ہو تو ان تبصروں یر فسادی تبصرے نہ ہوں ، میں نے آج تک کسی کا عقیدہ نہیں پوچھا ، ایک مسلم کا عقیدہ الله اور رسول pbuh، اہل بیت اور تمام اصحاب سے محبت ہے ، جو اس حد سے نکلتا ہے وہ الله پوچھ لے گا ، لیکن دنیا کے خدا کیوں فیصلے کر رہے ہیں

مجھے کسی کا توہین آمیز تبصرہ یا پوسٹ یا تھریڈ دیکھنے کی ضرورت نہیں یہ حوصلے ان ہی کے پاس ہیں جو کرتے ہیں یا دکھاتے ہیں اگر میری آنکھوں نے پڑھا ہوتا تو ضرور مذمت کرتا اور الله کا شکر ادا کرتا ہوں کہ نہیں دیکھ سکا ،ایسے تھریڈز پر یہ ہی ہوتا ہے ، جب بات بڑھتی ہے تو ساتھ ہی تھریڈ بھی بند ہونا شروع ہو جاتے ہیں ، لیکن جس طرح اس سلسلے کو جاری رکھا جاتا ہے اور جن چند تبصروں کو میں نے دیکھا ہے وہ تو انسان اپنی ذات . باپ ماں، بہن بھائی یا دوست کو کہنے کا حوصلہ بھی نہیں رکھتا ، کجا کہ اہل بیت یا اصحاب رسول ہوں

جماعت کے خلاف ہوں یا کسی اور کے خلاف ، میں سب جانتا ہوں ، ان سب لوگوں کی طرح روزانہ لڑنا جھگڑنا شروع کر دوں تو نہ یہ میری تربیت ہے نہ حوصلہ نہ مقصد ، یہاں جو مدرسے میں فرقہ واریت کی تعلیم لیکر ، چند فرقہ وارانہ کتابوں کے حوالے لے کر آ جاتا ہے وہ محدث ، فقیہ اور عالم بن جاتا ہے ، الله سب جانتا ہے ، یہاں تو دنیا میں لوگوں نے دوسری کی زندگی جہنم بنائی ہوئی ہے ، لگتا ہے قیامت والے دن بھی یہ اسی طرح لڑتے رہیں گے

آپ کی تربیت یہ ہے جو تبصرے میں آپ نے بیان کر دی ہے ، اس سے زیادہ مجھے اندازہ لگانے کی ضرور نہیں ، نہ ہی کوٹ کرنے کی ، یہ وہ پتھر ہیں جن پر سر پھوڑنے کا کوئی فائدہ نہیں

میں صرف مسلمان ہوں ، کسی فرقے سے میرا تعلق نہیں ، بہتر ہے سب اپنی فسادی سوچ کو اپنے پاس رکھیں ، میں نے شہادت حسین رضی الله انہ کے بارے میں دو تھریڈ لگائے لیکن ان چند فسادیوں نے جو اودھم مچایا وہ سارا فورم جانتا ہے ، کسی دوسرے نے وہاں کچھ نہیں کیا ، ان کے اگر اس طرح کے عقیدے ہیں ، جس دن ایسا کوئی ہوا مجھے ضرور بتا دینا

اس تھریڈ پر بھی بات کی تھی اور کہاں جا پہونچی ، الله سب کو ہدایت دے ، عترت صاحب کو جس حوالے سے کہاں ہے وہ سمجھ گئے ہوں گے ، ان کی سر دردی سے آپ کو ہی سردرد ہوگا

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن سے گزارش ہے کہ مزید فتنہ و فساد سے بچنے کے لئے اس تھریڈ کو بند کیا جائے
 
khan_sultan

Banned
اڈمن سے گزارش ہے کہ مزید فتنہ و فساد سے بچنے کے لئے اس تھریڈ کو بند کیا جائے

چوہدری تک خود ایک بڑے فتنہ پرور ہو اس تھریڈ پر تحقیقی بحث چل رہی تھی تم نے آ کر اس کو دوسری شکل دی تم اس تھریڈ سے دور چلے جاؤ مہربانی فرما کر
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری تک خود ایک بڑے فتنہ پرور ہو اس تھریڈ پر تحقیقی بحث چل رہی تھی تم نے آ کر اس کو دوسری شکل دی تم اس تھریڈ سے دور چلے جاؤ مہربانی فرما کر
چوہدری صاحب آپ نے واقعی بہت ظلم کیا ہے۔قریب تھا کہ تحقیقی بحث کے نتیجے میں، پورا فورم ہی مسلمان ہو جاتا،مگر آپ نے بیچ میں ٹانگ اڑا کر سب کو ایمان سے محروم کر دیا۔
 
khan_sultan

Banned
چوہدری صاحب آپ نے واقعی بہت ظلم کیا ہے۔قریب تھا کہ تحقیقی بحث کے نتیجے میں، پورا فورم ہی مسلمان ہو جاتا،مگر آپ نے بیچ میں ٹانگ اڑا کر سب کو ایمان سے محروم کر دیا۔
تمارے خون میں یزید ابھی بھی باقی ہے میں تم کو کل ایمان کی طرف کیسے لا سکتا ہوں ؟
 
Aflah

Banned
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

اتنا جذباتی ہونے سے پہلے اگر اپنے الفاظ درست کر لیتے تو اچھا تھا ، خیر یہ ثابت کرتا ہے کہ فساد کیوں پھیلاتا ہے ، پہلے یہ سمجھ لو کہ اہل بیت سب کے ہیں ، اب پتہ نہیں کہہں سے لکھوا لیا ہے تم نے کہ اہل بیت دوسروں کے نہیں ، جو بھی توہین یا گستاخی کرے وہ مسلمان کہلانے کا حق دار کیسے ہے یہ الله جانتا ہے ، مسلمانوں کا تھریڈ ،بارے مسلمان بنے پھرتے ہیں یہاں سب ، آپ لوگ خود اہل بیت کی توہین کرواتے ہو اور میری یہ عادت نہیں کہ اس طرح کے ثبوت میں محفوظ کرتا رہوں تا کہ بعد میں پھر فرقہ واریت کی آگ لگاتا رہوں ، الزام دوسروں پر لگاتے ہو ، آپ لوگوں اپنی سوچ بدلیں ، یہ فساد نہ ہو تو ان تبصروں یر فسادی تبصرے نہ ہوں ، میں نے آج تک کسی کا عقیدہ نہیں پوچھا ، ایک مسلم کا عقیدہ الله اور رسول pbuh، اہل بیت اور تمام اصحاب سے محبت ہے ، جو اس حد سے نکلتا ہے وہ الله پوچھ لے گا ، لیکن دنیا کے خدا کیوں فیصلے کر رہے ہیں

مجھے کسی کا توہین آمیز تبصرہ یا پوسٹ یا تھریڈ دیکھنے کی ضرورت نہیں یہ حوصلے ان ہی کے پاس ہیں جو کرتے ہیں یا دکھاتے ہیں اگر میری آنکھوں نے پڑھا ہوتا تو ضرور مذمت کرتا اور الله کا شکر ادا کرتا ہوں کہ نہیں دیکھ سکا ،ایسے تھریڈز پر یہ ہی ہوتا ہے ، جب بات بڑھتی ہے تو ساتھ ہی تھریڈ بھی بند ہونا شروع ہو جاتے ہیں ، لیکن جس طرح اس سلسلے کو جاری رکھا جاتا ہے اور جن چند تبصروں کو میں نے دیکھا ہے وہ تو انسان اپنی ذات . باپ ماں، بہن بھائی یا دوست کو کہنے کا حوصلہ بھی نہیں رکھتا ، کجا کہ اہل بیت یا اصحاب رسول ہوں

جماعت کے خلاف ہوں یا کسی اور کے خلاف ، میں سب جانتا ہوں ، ان سب لوگوں کی طرح روزانہ لڑنا جھگڑنا شروع کر دوں تو نہ یہ میری تربیت ہے نہ حوصلہ نہ مقصد ، یہاں جو مدرسے میں فرقہ واریت کی تعلیم لیکر ، چند فرقہ وارانہ کتابوں کے حوالے لے کر آ جاتا ہے وہ محدث ، فقیہ اور عالم بن جاتا ہے ، الله سب جانتا ہے ، یہاں تو دنیا میں لوگوں نے دوسری کی زندگی جہنم بنائی ہوئی ہے ، لگتا ہے قیامت والے دن بھی یہ اسی طرح لڑتے رہیں گے

آپ کی تربیت یہ ہے جو تبصرے میں آپ نے بیان کر دی ہے ، اس سے زیادہ مجھے اندازہ لگانے کی ضرور نہیں ، نہ ہی کوٹ کرنے کی ، یہ وہ پتھر ہیں جن پر سر پھوڑنے کا کوئی فائدہ نہیں

میں صرف مسلمان ہوں ، کسی فرقے سے میرا تعلق نہیں ، بہتر ہے سب اپنی فسادی سوچ کو اپنے پاس رکھیں ، میں نے شہادت حسین رضی الله انہ کے بارے میں دو تھریڈ لگائے لیکن ان چند فسادیوں نے جو اودھم مچایا وہ سارا فورم جانتا ہے ، کسی دوسرے نے وہاں کچھ نہیں کیا ، ان کے اگر اس طرح کے عقیدے ہیں ، جس دن ایسا کوئی ہوا مجھے ضرور بتا دینا

اس تھریڈ پر بھی بات کی تھی اور کہاں جا پہونچی ، الله سب کو ہدایت دے ، عترت صاحب کو جس حوالے سے کہاں ہے وہ سمجھ گئے ہوں گے ، ان کی سر دردی سے آپ کو ہی سردرد ہوگا

اب ذرا اپنی پوسٹ کے سُرخ حصوں کو پڑھو جس میں تمہاری گستاخوں کی وکالت صاف نطر آ رہی ہے کیونکہ تمہارے الزامات کا رُخ ہماری طرف ہے جبکہ تُم ایک طرف کہہ رہے ہو کہ تم نے ایسی توہین آمیز کوئی پوسٹ دیکھی نہیں لیکن پھر یہ بھی کہہ رہے ہو "آپ لوگ خود اہل بیت کی توہین کرواتے ہو"۔
گویا تم اہلبیت علیہم السلام کی شان میں کی گئی جسارتوں کا موردِ الزام بھی ہمیں ٹہرا رہے ہو حالانکہ معاملہ اسکے قطعی برعکس ہے کیونکہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کسی کے جھوٹے خداؤں کو بھی بُرا کہنے میں پہل نہ کرو تاکہ جواباً وہ ہمارے سچوں کے بارے بدکلامی سے منع رہیں۔ تمہارا ساتھ ساتھ دعویٰ یہ بھی ہے کہ "اہل بیت سب کے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ توہین یا گستاخی کرے وہ مسلمان کہلانے کا حق دار کیسے ہے" اگر واقعاً یہی تمہارا عقیدہ ہے تو تم نے کبھی اِس جُرم میں ملوث لوگوں کی مذمت کیوں نہیں کی؟

چوہدری! جیسا کہ تمہارا کہنا ہے، اگر تم نے کوئی توہین آمیز پوسٹ دیکھی ہی نہیں تو ہر تھریڈ پر یہ کیوں کہتے پھرتے ہو کہ دیکھو جی اصحاب کی توہین ہو گئی؟
اگر تم نے کہیں توہینِ اصحاب ہوئی دیکھی ہے تو یہ ناممکن ہے کہ اُسکے عین اوپر کی گئی توہینِ اہلبیت تمہاری نظروں سے اوجھل رہی ہو۔
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

پھر آپ کو یہ کہنا چاہئے کہ اکثر وٹ ہی چڑھتا رہتا ہے۔ کیونکہ یہ سعودی اور پجاری لوگ تو یہاں اکثر آپ کو ٹکرتے رہتے ہیں۔

نصیب دشمناں، آپ کو یہاں، اس فورم پر کس سے جان کا اندیشہ ہے۔

:p ہاں آل سعود کے پجاریوں سے تو اکثر ہی پالا پڑتا ہے
اور مجھے کس سے خطرہ ہے ، میں نے کسی کو کیا کہا ہے ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

اب ذرا اپنی پوسٹ کے سُرخ حصوں کو پڑھو جس میں تمہاری گستاخوں کی وکالت صاف نطر آ رہی ہے کیونکہ تمہارے الزامات کا رُخ ہماری طرف ہے جبکہ تُم ایک طرف کہہ رہے ہو کہ تم نے ایسی توہین آمیز کوئی پوسٹ دیکھی نہیں لیکن پھر یہ بھی کہہ رہے ہو "آپ لوگ خود اہل بیت کی توہین کرواتے ہو"۔
گویا تم اہلبیت علیہم السلام کی شان میں کی گئی جسارتوں کا موردِ الزام بھی ہمیں ٹہرا رہے ہو حالانکہ معاملہ اسکے قطعی برعکس ہے کیونکہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کسی کے جھوٹے خداؤں کو بھی بُرا کہنے میں پہل نہ کرو تاکہ جواباً وہ ہمارے سچوں کے بارے بدکلامی سے منع رہیں۔ تمہارا ساتھ ساتھ دعویٰ یہ بھی ہے کہ "اہل بیت سب کے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ توہین یا گستاخی کرے وہ مسلمان کہلانے کا حق دار کیسے ہے" اگر واقعاً یہی تمہارا عقیدہ ہے تو تم نے کبھی اِس جُرم میں ملوث لوگوں کی مذمت کیوں نہیں کی؟

چوہدری! جیسا کہ تمہارا کہنا ہے، اگر تم نے کوئی توہین آمیز پوسٹ دیکھی ہی نہیں تو ہر تھریڈ پر یہ کیوں کہتے پھرتے ہو کہ دیکھو جی اصحاب کی توہین ہو گئی؟
اگر تم نے کہیں توہینِ اصحاب ہوئی دیکھی ہے تو یہ ناممکن ہے کہ اُسکے عین اوپر کی گئی توہینِ اہلبیت تمہاری نظروں سے اوجھل رہی ہو۔

یہ ہی تو آپ لوگوں کی غلط فہمی ہے ، اگر کوئی ابتدا کرتا ہے ، اس کو جواب مل گیا ہے ، اس دوران کچھ تبصرے ڈیلیٹ ہو گئے ہیں ، لیکن اس کے باوجود مزید جاری ہیں تو اس میں میرا کیا قصور، مجھے کوئی ایسی پوسٹ ضرور دکھانا کہ کسی دوسرے ممبر نے بد زبانی کی ہے اور اس پر میرا لائیک ہے یا میں نے تھنک کیا ہے ، اگر یہ ثابت کر دیں تو میں معذرت کر سکتا ہوں ، لیکن دیکھا یہ ہے کہ اس کے بعد سلسلہ روکتا نہیں ، اور ایک ایسا نام نہاد محبت کا دعوے دار دیکھا ہے جس نے ننگی گالی بھی دی تھی ، ظاہر ہے ایسے تبصرے چند منٹ سے زیادہ نہیں رہتے ، اور فورا ہٹا دیئے جاتے ہیں

انسان جذبات میں نہ کسی کو دعوت دے سکتا ہے نہ قائل کر سکتا ہے ، آپ اگر یہ چاہتے ہیں کہ صرف شیعہ ہی محبت کے دعوے دار ہیں تو ذرا اس محبت کا سلوک دوسرے انسانوں سے بھی کریں ، فرض کریں بقول آپ کے ابتدا دوسرے نے کی تو آپ کا کیا فرض بنتا ہے بحثیت مسلمان ؟؟؟' اس سے بڑی گالی دو ؟ یا صبر اور اس کو رپورٹ کرنا ، اگر ایسا ہوا ہے اور اڈمن نے کچھ نہیں کیا ، پھر بھی یہ ہی حق بنتا ہے کہ اسی طرح کا جواب ہونا چاہئے ؟؟ جب کچھ ایسا ہوتا نہیں تو پھر گلا کس سے ؟؟

بات کرنے سے پہلے سب کو اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے ، میرے سمیت ، جن کے نام پر ہم مرتے ، لڑتے ، توہین کرتے ہیں ، آیا ان کا طرز عمل ایسا تھا ؟؟' نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ، الله کے رسول اور تمام اصحاب کے ساتھ کیا کچھ ظلم نہیں کیا گیا ، اگر جواب ہی کچھ ہوتا تو آج نہ اسلام ہوتا ، نہ ہمارے دعوے ہوتے

جماعت اسلامی کو جو مرضی کہتے رہیں ، اس ملک میں ان سب کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اس کا ہی کردار ہے ورنہ تو سب ایک دوسرے کو ختم کرنے کے درپے ہوتے ہیں ، آج بھی ملی یکجہتی کونسل میں کیا شیعہ اور کی دوسرے سب ، مل بیٹھتے ہیں ، نماز اکھٹے پڑھتے ہیں ، اجلاس اکھٹے کرتے ہیں ، تو پیروکار کیوں نفرت پھیلاتے ہیں اس کی سمجھ مجھے نہیں آتی ، ایک ہی بات ہے پھر ہر جگہ کچھ شدت پسند ہوتے ہیں جو یہ نہیں چاہتے

آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ جو ابتدا کرے وہ اصل ذمہ دار ہے ، لیکن ابتدا کے بعد جو اس کو مزید جاری رکھے انتباہ کے باوجود ، اس سے متفق نہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تمارے خون میں یزید ابھی بھی باقی ہے میں تم کو کل ایمان کی طرف کیسے لا سکتا ہوں ؟
کل ایمان کا اشارہ اگر آپ نے اپنی طرف کیا ہے تو خدا نہ صرف مجھے اس "کل ایمان" سے بجائے، بلکہ آپ کو بھی محروم کر دے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: وٹ چڑھتا ہے لیکن انکی کرنے سے موڈ اچھا ہو جاتا ہے
کیا سننا چاہ رہے ہیں آپ؟

یعنی وٹ چھڑھتا ہے، پھر موڈ اچھا، پھر کسی سے سامنا پھر وٹ پھرخوشی پھر وٹ پھر خوشی پھر ۔۔۔۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کے ارد گرد لوگ دیکھ کر کیا سوچتے ہوں گے۔
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
یعنی وٹ چھڑھتا ہے، پھر موڈ اچھا، پھر کسی سے سامنا پھر وٹ پھرخوشی پھر وٹ پھر خوشی پھر ۔۔۔۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کے ارد گرد لوگ دیکھ کر کیا سوچتے ہوں گے۔

:biggthumpup: ہاہاہا آپ انکی فکر نہ کریں الله کا کرم ہے سب پیار کرتے ہیں
;) اور جو نہیں کرتے انکی ٹینشن کوئی نہیں
(bigsmile) وہ بھی خوش رہیں اپنے خرچے پر اپنے نظریات پر ، پر مجھے میرے تو رکھنے دیں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top