Will side with Israel in case of war with Palestine, says Saudi prince

Status
Not open for further replies.

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پر تم کون ہو ؟ انگریزوں کی ناجائز پیدائش جنکو صرف مسلمانوں کو لڑوانے کے لیے بنایا
خود سوچو امام ابو حنیفہ کے ماننے والے کوئی دیو گنڈی کوئی ڈاکٹر پر اسراری کوئی مودودیت یہ کیا ہے ؟ تمارے گمراہ ہونے کا ثبوت ہے

مسلمان کسی نے نہیں بننا ، تھریڈ سٹارٹر بھی مزے لے لے کر تبصرے کر رہا ہے ، شائد اس کا بھی تحقیقی مکالہ ساری زندگی مکمل نہیں ہونا ، میرے خیال میں شیطان اس وقت ضرور جشن مناتا ہے جب فرقہ واریت کے نام پر لڑائی ہوتی ہے ، آج کل شیطان کا کام فرقہ واریت کے دعوے داروں نے خود سمبھال لیا ہے ، اسلام نہ مودودیت میں ہے ، نہ اسراریت میں ،،،،،،،،،، یہ بھی مان لو کہ فرقہ واریت میں بھی اسلام نہیں ہے ، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، یہ فتنہ اور فساد ہے ، اور گمراہی

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

، تھریڈ سٹارٹر بھی مزے لے لے کر تبصرے کر رہا ہے ، شائد اس کا بھی تحقیقی مکالہ ساری زندگی مکمل نہیں ہونا ،

[hilar] ہاہاہاہا
:lol: انسان کی ساری زندگی تحقیق کے لئے نہ کافی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar] ہاہاہاہا
:lol: انسان کی ساری زندگی تحقیق کے لئے نہ کافی ہے

یہ تحقیق نہیں ، یہ جنت کے دعوے دار ہیں سب ، لیکن عمل کے بغیر ، عمل قرآن اور سنّت ہے ، یہ فرقہ واریت میں ڈھونڈھتے ہیں ، اس تحقیق میں ایمان کے سلب ہونے کا خدشہ ہے ، ١٤٠٠ سالوں سے منفی تحقیق نے اسلام کو جتنا نقصان پہونچایا ہے اتنا غیر مسلموں نے نہیں ، ان سب کی گفتگو سن کر کون شیعہ مسلک کی طرف آئے گا یا کسی اور مسلک کی طرف ، پتھروں سے سر پھوڑنے والی بحث اور تحقیق ، الله معاف کرے
 
AakhirKab

MPA (400+ posts)
First off, Mr. Talal is more a businessman (very successful and very rich) but he has next to none say in the government's political decisions. So even if he said something like this, he said that in his personal capacity and it means nothing.

Second, he has already denied the news reports and clarified the news is not true.

Either way, it is a non-issue!

https://www.middleeastmonitor.com/n...waleed-bin-talal-denies-pro-israel-statements
 
RastGo

Banned

مسلمان کسی نے نہیں بننا ، تھریڈ سٹارٹر بھی مزے لے لے کر تبصرے کر رہا ہے ، شائد اس کا بھی تحقیقی مکالہ ساری زندگی مکمل نہیں ہونا ، میرے خیال میں شیطان اس وقت ضرور جشن مناتا ہے جب فرقہ واریت کے نام پر لڑائی ہوتی ہے ، آج کل شیطان کا کام فرقہ واریت کے دعوے داروں نے خود سمبھال لیا ہے ، اسلام نہ مودودیت میں ہے ، نہ اسراریت میں ،،،،،،،،،، یہ بھی مان لو کہ فرقہ واریت میں بھی اسلام نہیں ہے ، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، یہ فتنہ اور فساد ہے ، اور گمراہی

کہتی ہے تجھے خلق خدا غائبانہ کیا
جماعت اسلامی خود ایک فرقہ پرست وہابی،دیو بندی تنظیم محمد بن عبدالوہاب نجدی کے اندھے مقلد

بلا تبصرہ

Aijazahmed
user-online.png

Advanced
Join DateJan 2009Posts2,377Post Thanks / Like

Re: لیاقت بلوچ دورہ یورپ کے لئے روانہ
quote_icon.png
Originally Posted by Afaq Chaudhry

جماعت اسلامی کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھتی ، دنیا جانتی ہے ، اس لئے بھی کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں صرف ایک ہی جمہوری جماعت ہے ، باقی سب خاندانی سیاست کے علمبردار اور قبضہ گروپ ، جن کی کوئی حقیقت نہیں ، جو صرف اقتدار میں دورے کرتے ہیں ، ورنہ دنیا ان کو پوچھتی بھی نہیں ، اقتدار میں نہیں ہو تو پانچ سال عوام بھی ان کی شکل نہیں دیکھتی

لو کر لو گل - جماعت اسلامی میں %٩٩ افراد دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں. اور دعوہ ہے کہ جماعت فرقہ وارانہ پارٹی نہیں ہے.
یار جھوٹ بول لو مگر اللہ کے واسطے اسلام کا نام لے کر مت بولو . آخر دوسری پارٹیز بھی تو جھوٹ بولتی ہیں اور ہم انکا کیا بگاڑ لیتے ہیں؟ مگر وہ کم از کم اسلام کا نام تو نہیں لیتیں . آپ بھی دھڑلے سے جھوٹ بولئے کس نے روکا ہے مگر اس پر اسلام کا لیبل لگا کر اپنی عاقبت نہ خراب کیجئے . اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے.

Today, 04:36 AM
#12

Zia Hydari
user-online.png

Advanced
Join DateJan 2015Posts1,472Post Thanks / Like

Re: لیاقت بلوچ دورہ یورپ کے لئے روانہ
quote_icon.png
Originally Posted by Aijazahmed

لو کر لو گل - جماعت اسلامی میں %٩٩ افراد دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں. اور دعوہ ہے کہ جماعت فرقہ وارانہ پارٹی نہیں ہے.
یار جھوٹ بول لو مگر اللہ کے واسطے اسلام کا نام لے کر مت بولو . آخر دوسری پارٹیز بھی تو جھوٹ بولتی ہیں اور ہم انکا کیا بگاڑ لیتے ہیں؟ مگر وہ کم از کم اسلام کا نام تو نہیں لیتیں . آپ بھی دھڑلے سے جھوٹ بولئے کس نے روکا ہے مگر اس پر اسلام کا لیبل لگا کر اپنی عاقبت نہ خراب کیجئے . اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے.

سن ستر کے الیکشن میں جماعت کی اچھی پوزیشن تھی، لیکن وہ اوور کنفیڈنٹ ہوگئی
اور اس نے اپنے وہابی امیج کو ابھارا، یہ ان کی غلطی تھی، پنجاب سُنی ہے، اگر وہاں کسی پر وہابی کا ٹھپہ لگ جائے تو پھر اس کو ووٹ نہیں ملتا ہے۔ عمران بھی یہی غلطی کررہا تھا، اس نے وہابی ملّا کی پارٹی کرنا شروع کردی تھی۔ ایاز صادق نے سنی علماء کو اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

یہ تحقیق نہیں ، یہ جنت کے دعوے دار ہیں سب ، لیکن عمل کے بغیر ، عمل قرآن اور سنّت ہے ، یہ فرقہ واریت میں ڈھونڈھتے ہیں ، اس تحقیق میں ایمان کے سلب ہونے کا خدشہ ہے ، ١٤٠٠ سالوں سے منفی تحقیق نے اسلام کو جتنا نقصان پہونچایا ہے اتنا غیر مسلموں نے نہیں ، ان سب کی گفتگو سن کر کون شیعہ مسلک کی طرف آئے گا یا کسی اور مسلک کی طرف ، پتھروں سے سر پھوڑنے والی بحث اور تحقیق ، الله معاف کرے

جنّت کا دعوی تو کوئی عبادت گزار بھی نہیں کر سکتا
فرقہ پرستی بیشک بت پرستی کے مترادف ہے
سہی کہا آپ نے منفی تحقیق والوں کی وجہ سے ہم آج زوال اور تفرقے کا شکار ہیں
اور واقعی جاہل سے بحث بیشک وقت کا ضیاں ہے کچھ حاصل نہیں
اسی لئے جب آگے سے علم یا عقلی دلیل نہ آ رہی ہو تو چپ کر جانا چاہیے
;) اور میرا تو ابھی تحقیق کا آغاز ہوا ہے ، پہنچ لینے دیں کسی نتیجے پر
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
شرم ناک موقع ہوتا ہے جب لوگ جاہل سعودیوں کی غلط کاریوں کے تحفظ میں حق کے سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
شرم ناک موقع ہوتا ہے جب لوگ جاہل سعودیوں کی غلط کاریوں کے تحفظ میں حق کے سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں

طلال نے اس بیان کے دینے سے انکار کر دیا ہے ٹھیک ہے شکر ہے اچھی بات ہے
:p مگر پھر بھی اس سعودی پلے بوائے کی وقالت کو تیار تھے لوگ
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جنّت کا دعوی تو کوئی عبادت گزار بھی نہیں کر سکتا
فرقہ پرستی بیشک بت پرستی کے مترادف ہے
سہی کہا آپ نے منفی تحقیق والوں کی وجہ سے ہم آج زوال اور تفرقے کا شکار ہیں
اور واقعی جاہل سے بحث بیشک وقت کا ضیاں ہے کچھ حاصل نہیں
اسی لئے جب آگے سے علم یا عقلی دلیل نہ آ رہی ہو تو چپ کر جانا چاہیے
;) اور میرا تو ابھی تحقیق کا آغاز ہوا ہے ، پہنچ لینے دیں کسی نتیجے پر
قرآن اور سنّت سے بڑھ کر کون سی دلیل ہو سکتی ہے ؟؟؟؟؟ جس تنقید یا تحقیق کی ابتدا ہی غلط ہو ، اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا ، کل ہی ایک تھریڈ پر بات ہو رہی تھی ،وسیم صاحب کہ ر ہے تھے کہ ہم کیا کریں ؟ جتنے بین ہوئے وہ نئے ناموں سے موجود ہیں ، اس کا مطلب ابتدا کرنے والے بہت تھے یا حد سے تجاوز کرنے والے ، جب بات گستاخی تک جائے گی ، توہین ہو گی ، تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ، جب کسی نے اپنی بات سمجھنی ہے اور دوسرے کو قائل ہی کرنا ہے تو کیوں نہ احترام سے بات کرے
چند دوست کہتے ہیں کہ میں فرقہ واریت کے خلاف بولتا ہوں لیکن دوسروں کی پوسٹ کو لائیک کرتا ہوں ، جی میں لائیک کرتا ہوں ، لیکن کس پوسٹ کو ؟؟ جس میں احترام ہے ، پیغام ہے . گستاخی نہ ، توہین نہیں ، وہ کوئی شیعہ کرے یا کوئی دوسرا ، سب پسند کریں گے ، لیکن جو اینٹ مارتا ہے ، دوسرا پتھر سے جواب دیتا ہے ، وہ بھی غلط ہوگا ، لیکن اینٹ مرنے والے نے یہ کام ہی کیوں کیا ؟؟؟؟
اس تھریڈ میں میں نے دیکھا ہے کہ آپ بھی مسلسل لائیک دیتے جا رہے ہو اور شاباش بھی ، بھائی ایسی تحقیق سے الله معاف رکھے ، آپ تحقیق نہیں کچھ اور ہی کر رہے ہیں

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ا
اسکو تو کوئی ملا کہہ کر ۔۔۔۔۔ا :lol: ،

:lol: ۔۔۔۔۔۔ ی کے لیول پر رہیں

:lol: لگتا ہے
ایک ایسے تھریڈ پر قہقےمارنا جس کی بنیاد نہ صرف غلط ہے، بلکہ خود آپ نے ہی اس کا تردیدی تھریڈ بھی شائع کیا ہو، بڑے دل گردے کا کام ہے۔
ورنہ عام انسان تو شرم کے مارے پانی پانی ہو جاتا ، اس کی کوشش ہوتی کہ تھریڈ نیچے چلا جائے، اور کم سے کم لوگوں کی نظر پڑے

جناب میں نے کب کوئی گستاخی کی یا گالی دی ؟ میں اپنے کیے کا ذمہ دار ہوں باقی کیا کرتے ہیں مجھے کوئی لینا دینا نہیں ، اگر کوئی میری پوسٹس کو لائک کرتا ہے تو میں کیا کروں ؟ انہیں میری بات میں وزن لگتا ہے تو کر دیتے ہیں مجھے بھی جہاں کسی کی بات سے اتفاق یا طرز استدلال یا یہاں تک کے کسی کا تکلم اور قادر الکلامی ہی پسند آ جائےتو میں لائک کر دیتا ہوں ، میں تو ایک عدد جاہل کم علم انسان ہوں یہاں سیکھنے آتا ہوں ، بہت کچھ سیکھنے کو ملا لوگوں سے ، دونوں طرف کے موقف پتا چلے ، مذہبی سیاسیات میرا انٹرسٹ ہے اس پر اپنی کم علم رائے زنی کر لیتا ہوں سیکھتا ہوں آپ کو تحقیق نہیں لگتی تو میں کچھ نہیں کر سکتا. اور اگر آپ مجھے یہاں کسی سوچی سمجھی سکیم کے مطابق فرقہ واریت پھیلانے کا الزام دے رہے ہیں تو میں اس الزام پر صفائی بھی نہیں دینا پسند کروں گا
 
جناب میں تو کب سے یہ تھریڈ ختم کر کے جا چکا تھا ، اور خود تردید کی خبر پوسٹ کر کے چھوڑ بھی گیا تھا مگر انصاری اور خان سلطان کے مابین بحث شرو ہوگی کسی اور موضوع پر . پھر وہ پاکستانی ١٩٤٧ نے اندر تقیہ اور پھر حضرت امام حسین کے قتل کا فتویٰ لگا دیا ، اب اس تھریڈ کا طلال سے کوئی لینا دینا نہیں ، میں تو اچھے موڈ میں تھا اس لئے ہنس بھی رہا تھا شاید کسی کی دل آزاری ہوگئی، معذرت چاہتا ہوں سر ! اور کچھ ؟
:)
 
جو گالیاں دیتے ہیں یا گستاخیاں کرتے ہیں ان کو سب جانتے ہیں ، آپ کا نام میں نے کہاں لیا ؟؟ جو لائیک آپ دے رہے ہیں ان میں سے اکثر نے ایسا کیا ہے ، وہاں آپ نے ان کو روکا تھا یا نہیں ، مجھے نہیں معلوم ، اس لئے کہ وہ ڈیلیٹ ہو چکے ہیں ، ظاہر ہے یہاں ہر کوئی اپنی رائے ، چاہے دینی ہو یا سیاسی ، رکھتا ہے ، اس کے دفاع کا حق بھی ، لیکن یہ کہاں کا نرالا دستور ہے کہ جو بات پسند نہ ہو اس پر تنقید، گستاخی ، تضحیق ، مذاق وغیرہ وغیرہ ؟ یہ تو کسی کے بھی سیکھنے کا اصول نہیں ، یہ ہی دیکھ لیجئے کہ میں نے ان کی چند گستاخانہ تبصروں کو پسند نہیں کیا ، الٹا مجھے فرقہ واریت کا طعنہ دے رہے ہیں ، اس سے ظاہر یہ ہوتا ہے سچ وہ جو ان کے نزدیک ، جو دوسرا بات کرے وہ غلط
ساتھ دعوے میں نے بھگا دیا ہے ، دلیل نہیں ہے ، جواب نہیں ہے ، تالیاں ، شور ، خوشی ، مسرت ، الله کے بندوں ، کوئی الله کا خوف کرو ، پہلے ہی مسلمانوں کے دشمن کم ہیں جو آپس میں لڑتے ہو ، کل ان میں سے ایک صاحب کو ترکی میں طیّب اردگان کی کامیابی سے پریشانی ہوئی ، جناب وہاں بھی اپنا آپ دکھانے سے باز نہیں آئے ، صرف اس لئے کہ وہاں امّت کا نام لیا گیا ہے ، اب بتائیں جن کی ذہنی سوچ اس سطح کی ہو ، ان سے بحث کا فائدہ ؟

اب انکے اس عمل سے میں قصوروار کہاں ثابت ہوگیا ؟ کوئی جو مرضی کرے مجھے کیا ؟ میں اپنے عمل کا جواب دہ ہوں ، کچھ سہی کروں گا تو اسکا دفاع کروں گا اور غلط کروں گا تو معذرت کرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہوں
اور اگر کوئی عقلی بحث میں دلیل کے بغیر الزامات لگائے اور بڑے بڑے دعوی کرے اور پھر بھگورہ بھی بن جائے تو ہنسی ہی آ ئے گی

:lol: اور ہاں میں نے تو آج تک دس لائیک کا بٹن زیادہ استعمال ہی نہیں کیا ، مجھے اخلاقاً ہی برا لگتا ہے
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب میں تو کب سے یہ تھریڈ ختم کر کے جا چکا تھا ، اور خود تردید کی خبر پوسٹ کر کے چھوڑ بھی گیا تھا مگر انصاری اور خان سلطان کے مابین بحث شرو ہوگی کسی اور موضوع پر . پھر وہ پاکستانی ١٩٤٧ نے اندر تقیہ اور پھر حضرت امام حسین کے قتل کا فتویٰ لگا دیا ، اب اس تھریڈ کا طلال سے کوئی لینا دینا نہیں ، میں تو اچھے موڈ میں تھا اس لئے ہنس بھی رہا تھا شاید کسی کی دل آزاری ہوگئی، معذرت چاہتا ہوں سر ! اور کچھ ؟
:)
کسی اور موضوع پر نہیں، آپ کے فیورٹ موضوع پر، اور تبھی آپ اچھے موڈ میں بھی تھے۔
میں بھی اگر دوسرے فرقوں پر کیچڑ اچھال کر یہ سوچنے لگ جائوں کہ، بس پورا فورم میرے مسلک کو قبول کرنے والا ہے، تو میرا موڈ بھی اچھا ہی ہو گا۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اب انکے اس عمل سے میں قصوروار کہاں ثابت ہوگیا ؟ کوئی جو مرضی کرے مجھے کیا ؟ میں اپنے عمل کا جواب دہ ہوں ، کچھ سہی کروں گا تو اسکا دفاع کروں گا اور غلط کروں گا تو معذرت کرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہوں
اور اگر کوئی عقلی بحث میں دلیل کے بغیر الزامات لگائے اور بڑے بڑے دعوی کرے اور پھر بھگورہ بھی بن جائے تو ہنسی ہی آ ئے
:lol: اور ہاں میں نے تو آج تک دس لائیک کا بٹن زیادہ استعمال ہی نہیں کیا ، مجھے اخلاقاً ہی برا لگتا ہے

بس سب کو لائیک کا بٹن دباتے رہیں ، تحقیق کا یک طرفہ عمل جاری رہے گا ---- الله حافظ
:):)​
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
بس سب کو لائیک کا بٹن دباتے رہیں ، تحقیق کا یک طرفہ عمل جاری رہے گا ---- الله حافظ
:):)​

:lol: ہاہا اچھا تو آپکو یہ ٹینشن ہے کے آپکا کمنیٹ کیوں لائک نہیں کیا؟
:lol: آپکو میرا لفظ تحقیق لڑا ہوا ہے بہت بری طرح
 
khan_sultan

Banned
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

A Muslim do not believe in anything written in whatever book, if it is against the teaching of Quraan. So please do not bother showing me anything in favour of your Taqayyah believe from anywhere accept Quraan. Read what Quraan say about Lying:

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة البقرة[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]Al-Baqara | 286 verses | The Cow | Sura #2 | Medinan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]42[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 42:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]And cover not Truth with falsehood, nor conceal the Truth when ye know (what it is).[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 42:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة النور[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]An-Noor | 64 verses | The Light | Sura #24 | Medinan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]7[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 7:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]And the fifth (oath) (should be) that they solemnly invoke the curse of Allah on themselves if they tell a lie.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 7:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]اورپانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہواگر وہ جھوٹا ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة النبإ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]An-Naba[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"] | 40 verses | The Announcement | Sura #78 | Meccan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]35[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 35:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]No vanity shall they hear therein, nor Untruth:-[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 35:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]نہ وہاں بیہودہ باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة التوبة[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]At-Tawba | 129 verses | The Repentance | Sura #9 | Medinan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]43[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]عَفَا اللَّهُ عَنكَ لِمَ أَذِنتَ لَهُمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَتَعْلَمَ الْكَاذِبِينَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 43:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]Allah give thee grace! why didst thou grant them until those who told the truth were seen by thee in a clear light, and thou hadst proved the liars?[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 43:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]الله نے تمہیں معاف کر دیا تم نےانہیں کیوں رخصت دی یہاں تک کہ تیرے لیے سچے ظاہر ہو جاتے اور تو جھوٹوں کو جان لیتا[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة آل عمران[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]Aal-i-Imraan | 200 verses | The Family of Imraan | Sura #3 | Medinan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]61[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 61:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]If any one disputes in this matter with thee, now after (full) knowledge Hath come to thee, say: "Come! let us gather together,- our sons and your sons, our women and your women, ourselves and yourselves: Then let us earnestly pray, and invoke the curse of Allah on those who lie!"[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 61:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]پھر جو کوئی تجھ سے اس واقعہ میں جھگڑے بعد اس کے کہ تیرے پاس صحیح علم آ چکا ہے تو کہہ دے آؤ ہم اپنے بیٹے اور تمہارے بیٹے اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں اور اپنی جانیں اور تمہاری جانیں بلائیں پھر سب التجا کریں اور الله کی لعنت ڈالیں ان پر جو جھوٹے ہوں[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة الأنعام[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]Al-An'aam | 165 verses | The Cattle | Sura #6 | Meccan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]28[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]بَلْ بَدَا لَهُم مَّا كَانُوا يُخْفُونَ مِن قَبْلُ ۖ وَلَوْ رُدُّوا لَعَادُوا لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 28:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]Yea, in their own (eyes) will become manifest what before they concealed. But if they were returned, they would certainly relapse to the things they were forbidden, for they are indeed liars.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 28:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]بلکہ جس چیز کو اس سے پہلے چھپاتے تھے وہ ظاہر ہو گئی اور اگر یہ واپس بھیج دیے جائیں تب بھی وہی کام کریں گے جن سے انہیں منع کیا گیا تھا اور یقیناً یہ جھوٹے ہیں[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة التوبة[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]At-Tawba | 129 verses | The Repentance | Sura #9 | Medinan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]107[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ مِن قَبْلُ ۚ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَىٰ ۖ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 107:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]And there are those who put up a mosque by way of mischief and infidelity - to disunite the Believers - and in preparation for one who warred against Allah and His Messenger aforetime. They will indeed swear that their intention is nothing but good; But Allah doth declare that they are certainly liars.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 107:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]اور جنہوں نے نقصان پہنچانے اور کفر کرنے اورمسلمانوں میں تفریق ڈالنے کے لیے مسجد بنائی ہے اورواسطے گھات لگانے ان لوگوں کے جو الله اور اس کے رسول سے پہلے لڑ چکے ہیں اور البتہ قسمیں کھائیں گہ ہمارا مقصد تو صرف بھلائی تھی اور اللهگواہی دیتا ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة العنكبوت[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]Al-Ankaboot | 69 verses | The Spider | Sura #29 | Meccan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]12[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا اتَّبِعُوا سَبِيلَنَا وَلْنَحْمِلْ خَطَايَاكُمْ وَمَا هُم بِحَامِلِينَ مِنْ خَطَايَاهُم مِّن شَيْءٍ ۖ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 12:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]And the Unbelievers say to those who believe: "Follow our path, and we will bear (the consequences) of your faults." Never in the least will they bear their faults: in fact they are liars![/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 12:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]اور کافر ایمان والوں سے کہتے ہیں کہ تم ہمارے طریقہ پر چلو اور ہم تمہارے گناہ اٹھا لیں گے حالانکہ وہ ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی اٹھانے والے نہیں بے شک وہ جھوٹے ہیں[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: Quran, align: center"]سورة القمر[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, colspan: 3, align: center"]Al-Qamar | 55 verses | The Moon | Sura #54 | Meccan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, colspan: 2"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]26[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 26:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]Ah! they will know on the morrow, which is the liar, the insolent one![/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 26:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا کون بڑا جھوٹا (اور) شیخی خورہ ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

سب سے پہلے تو تم یہ بتاؤ کےیہ کیسا بحث کا طریقہ ہے کے تم اپنی کتب کو بھی نہیں مانتے ہو ؟
جبکوئی بحث یا منظارہ ہوتا ہے اس کے اصول ہوتے ہیں اور جو شخص ان سے راہ فرار حاصل کرے وہ ثابت خود ہی کر جاتا ہے کے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے یہی اس کی شکست ہوتی ہے پر جب اب تم نے حدیث کو ہی ماننے سے انکار کیا ہے کے قران پاک میں اس کا ذکر نہیں تو میں تم کو قران پاک سے بھی اس کا ثبوت دیتا ہوں پہلے
پہلی بات جھوٹ اور تقیہ میں زمین آسمان کا فرق ہے جھوٹ سچ کی متضاد ہے جبکے تقیہ کس کو کہتےہیں پہلے اس کی تشریح کرتا ہوں تاکے ادھر فورم کے لوگ اس کو دیکھ سکیں اور تماری اس بے وقوفی نہیں بلکے ہٹ دھرمی کو دیکھ سکیں

تقیہ کے کیا معنی ؟

تقیہ کے معنی ہیں کہ جب ظلم و تشدد کیا جائے یا جان جانے کا خوف ہو تو زبان سے بندہ کچھ کہے مگر دل سے ایمان پر مضبوط رہے اس کو تقیہ کہتے ہیں
قران پاک میں ارشاد ہوتا ہے

سورۃ آلِ عمران آیت نمبر 28 میں تقیہ کا صاف ذکر ہے لفظ تقاة کے ساتھ۔۔۔۔ لَّا يَتَّخِذِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ٱلۡكَـٰفِرِينَ أَوۡلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ*ۖ وَمَن يَفۡعَلۡ ذَٲلِكَ فَلَيۡسَ مِنَ ٱللَّهِ فِى شَىۡءٍ إِلَّآ أَن تَتَّقُواْ مِنۡهُمۡ تُقَٮٰةً۬*ۗ وَيُحَذِّرُڪُمُ ٱللَّهُ نَفۡسَهُ ۥ*ۗ وَإِلَى ٱللَّهِ ٱلۡمَصِيرُ Let not the believers take disbelievers for their friends in preference to believers. Whoso doeth that hath no connection with Allah unless (it be) that ye but guard yourselves against them, taking (as it were) security. Allah biddeth you beware (only) of Himself. Unto Allah is the journeying. مسلمان مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بنائيں اور جوکوئی یہ کام کرے اسے الله سے کوئی تعلق نہیں مگر اس صورت میں کہ تم ان سے بچاؤ کرنا چاہو اور الله تمہیں اپنے سے ڈراتا ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

یعنی کفار سے دوستی نہیں کرنی چاہیے مگر ان سے بچاؤ کرنا ہو تو دوستی کر بھی سکتے ہو یہی تو تقیہ ہے
اس آیت کی تفسیر بھی سب نے ایسی ہی احادیث نقل کر کے توثیق کی ہے جیسے تفسیر طبری میں حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ۔۔۔۔ حدثني المثنى قال، حدثنا قبيصة بن عقبة قال، حدثنا سفيان، عن ابن جريج، عمن حدثه، عن ابن عباس: " إلا أن تتقوا منهم تقاة "، قال: التقاة التكلم باللسان، وقلبُه مطمئن بالإيمان. یعنی ابن عباس سے اس آیت کے بارے میں روایت کیا گیا کہ وہ کہتے تھے کہ التقاۃ کا مطلب زبان سے کچھ کہنا اور دل میں ایمان پر مطمئن رہنا۔۔۔۔۔ یعنی اوپر سے کچھ اور اور دل سے کچھ اور
سوره نحل آیت نمبر 6

سورہ نحل آیت نمبر 106۔۔۔۔ مَن ڪَفَرَ بِٱللَّهِ مِنۢ بَعۡدِ إِيمَـٰنِهِۦۤ إِلَّا مَنۡ أُڪۡرِهَ وَقَلۡبُهُ ۥ مُطۡمَٮِٕنُّۢ بِٱلۡإِيمَـٰنِ وَلَـٰكِن مَّن شَرَحَ بِٱلۡكُفۡرِ صَدۡرً۬ا فَعَلَيۡهِمۡ غَضَبٌ۬ مِّنَ ٱللَّهِ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ۬

Anyone who, after accepting faith in Allah, utters unbelief― except under compulsion, his heart remaining firm in Faith― but such as open their breast to unbelief― on them is Wrath from Allah, and theirs will be a dreadful Penalty. جو کوئی ایمان لانے کے بعد الله سے منکر ہوا مگر وہ جو مجبور کیا گیا ہو اور اُس کا دل ایمان پر مطمئن ہو اور لیکن وہ جو دل کھول کر منکر ہوا تو ان پر الله کا غضب ہے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔۔ یہ آیت بھی تقیہ پر خاص دلالت کرتی ہے کہ جسے مجبور کیا جائے وہ اللہ کا انکار بھی کر سکتا ہے مگر دل میں اپنے ایمان پر مطمئن رہے

اور یہ آیت حضرت عمار یاسر (رض) کے لئے اتری جب کفار نے ان پر تشدد کیا اور انہوں نے اللہ کا انکار کر دیا مگر دل ایمان پر مطمئن رہا اللہ نے انہیں معاف فرما دیا

حضرت ابراہیم علیہ سلام کا تقیہ کا واقعہ
جب بتوں کو توڑا تو ایک بڑے بت کے کاندھے پر کلہاڑا رکھ دیا اور لوگوں کے پوچھنے پر کہا کہ اس بڑے بت سے پوچھو حالانکہ توڑے انہوں نے خود تھے۔۔۔۔۔ پھر بخاری شریف میں ہے کہ حضرت ابراہیم (ع) نے تین جگہ ایسے جھوٹ بولےجبکہ اصل میں وہ تقیہ تھا
سُنی اسے توریہ کہتے ہیں جو تقیہ ہی ہے اصل میں

سورۃ الانبیاء آیت نمبر 62،63،64۔۔۔۔۔۔۔ قَالُوٓاْ ءَأَنتَ فَعَلۡتَ هَـٰذَا بِـَٔالِهَتِنَا يَـٰٓإِبۡرَٲهِيمُ (٦٢) قَالَ بَلۡ فَعَلَهُ ۥ ڪَبِيرُهُمۡ هَـٰذَا فَسۡـَٔلُوهُمۡ إِن ڪَانُواْ يَنطِقُونَ (٦٣) فَرَجَعُوٓاْ إِلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡ فَقَالُوٓاْ إِنَّكُمۡ أَنتُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ (٦٤) They said "Art thou the one that did this with our gods, O Abraham?" (62) He said: "Nay, this was done by this is their is their biggest one! Ask them, if they can speak intelligently!" (63) So they turned to themselves and said "Surely ye are the ones in the wrong!" (64) کہنے لگے اے ابراھیم کیا تو نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کیا ہے (۶۲) کہا بلکہ ان کے اس بڑے نے یہ کیا ہے سو ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں (۶۳) پھر وہ اپنے دل میں سوچ کر کہنے لگے بے شک تم ہی بے انصاف ہو (۶۴) اسی بات کو بخاری کی حدیث میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابراہیم (ع) نے جھوٹ بولا

لم يكذب إبراهيم إلا في ثلاث كذبات : ثنتين منهن في ذات الله قوله ( إني سقيم ) وقوله ( بل فعله كبيرهم هذا ) وقال : بينا هو ذات يوم وسارة إذ أتى على جبار من الجبابرة فقيل له : إن ههنا رجلا معه امرأة من أحسن الناس فأرسل إليه فسأله عنها : من هذه ؟ قال : أختي فأتى سارة فقال لها : إن هذا الجبار إن يعلم أنك امرأتي يغلبني عليك فإن سألك فأخبريه أنك أختي فإنك أختي في الإسلام ليس على وجه الأرض مؤمن غيري وغيرك فأرسل إليها فأتي بها قام إبراهيم يصلي فلما دخلت عليه ذهب يتناولها بيده . فأخذ - ويروى فغط - حتى ركض برجله فقال : ادعي الله لي ولا أضرك فدعت الله فأطلق ثم تناولها الثانية فأخذ مثلها أو أشد فقال : ادعي الله لي ولا أضرك فدعت الله فأطلق فدعا بعض حجبته فقال : إنك لم تأتني بإنسان إنما أتيتني بشيطان فأخدمها هاجر فأتته وهو قائم يصلي فأومأ بيده مهيم ؟ قالت : رد الله كيد الكافر في نحره وأخدم هاجر " قال أبو هريرة : تلك أمكم يا بني ماء السماء (حدیث نمبر 75 باب نمبر 42 کتاب النکاح بخاری) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابراہیم علیہ السلام نے تین مرتبہ جھوٹ بولا تھا- دو ان میں سے خالص اللہ عزوجل کی رضا کے لیے تھے۔ ایک تو ان کا فرمانا کہ "میں بیمار ہوں" اور دوسرا ان کا یہ فرمانا کہ "بلکہ یہ کام تو ان کے بڑے نے کیا ہے۔" اور بیان کیا کہ ایک مرتبہ ابراہیم علیہ السلام اور سارہ علیہا السلام ایک ظالم بادشاہ کی حدود سلطنت سے گزر رہے تھے۔ بادشاہ کو خبر ملی کہ یہاں ایک شخص آیا ہوا ہے اور اس کے ساتھ دنیا کی ایک خوبصورت ترین عورت ہے۔ بادشاہ نے ابراہیم علیہ السلام کے پاس اپنا آدمی بھیج کر انہیں بلوایا اور سارہ علیہا السلام کے متعلق پوچھا کہ یہ کون ہیں؟ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ میری بہن ہیں۔ پھر آپ سارہ علیہا السلام کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے سارہ! یہاں میرے اور تمہارے سوا اور کوئی بھی مومن نہیں ہے اور اس بادشاہ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اس سے کہہ دیا کہ تم میری (دینی اعتبار سے) بہن ہو۔ اس لیے اب تم کوئی ایسی بات نہ کہنا جس سے میں جھوٹا بنوں۔ پھر اس ظالم نے سارہ کو بلوایا اور جب وہ اس کے پاس گئیں تو اس نے ان کی طرف ہاتھ بڑھانا چاہا لیکن فوراً ہی پکڑ لیا گیا۔ پھر وہ کہنے لگا کہ میرے لیے اللہ سے دعا کرو (کہ اس مصیبت سے نجات دے) میں اب تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاؤں گا۔ چنانچہ انہوں نے اللہ سے دعا کی اور وہ چھوڑ دیا گیا۔ لیکن پھر دوسری مرتبہ اس نے ہاتھ بڑھایا اور اس مرتبہ بھی اسی طرح پکڑ لیا گیا، بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت اور پھر کہنے لگا کہ اللہ سے میرے لیے دعا کرو، میں اب تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاؤں گا۔ سارہ علیہا السلام نے دعا کی اور وہ چھوڑ دیا گیا۔ اس کے بعد اس نے اپنے کسی خدمت گار کو بلا کر کہا کہ تم لوگ میرے پاس کسی انسان کو نہیں لائے ہو، یہ تو کوئی سرکش جن ہے (جاتے ہوئے) سارہ علیہ السلام کے لیے اس نے ہاجرہ علیہا السلام کو خدمت کے لیے دیا۔ جب سارہ آئیں تو ابراہیم علیہ السلام کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے ہاتھ کے اشارہ سے ان کا حال پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے کافر یا (یہ کہا کہ) فاجر کے فریب کو اسی کے منہ پر دے مارا اور ہاجرہ علیہا السلام کو خدمت کے لیے دیا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اے بني ماء السماء. (اے آسمانی پانی کی اولاد! یعنی اہل عرب) تمہاری والدہ یہی (ہاجرہ علیہا السلام) ہیں۔

یعنی کیا حضرت ابراہیم (ع) نے تھا اور ان سے کہا کہ اس بڑے بت نے کیا ہے

اب اس فورم کے دوستوںکو دکھانے کے لیے کے تقیہ قران پاک سے ثابت ہونے کے بعد انکی سب سے بڑی کتاب صحیح بخاری میں بھی تقیہ کا ذکر موجود ہے لیجے خود بھی دیکھیں

mN11Ry3.png

AP0qBlG.png

ان سب حوالہ جات جو کے قران پاک سے بھی ثابت ہوے ہیں اور صحیح بخاری سے بھی ابھی اور بھی کتب برادران اہلسنت میں تقیہ کے حوالاجات موجود ہیں پر اس طرح پوسٹ بہت طویل ہو جاے گی اس کو ہی ماننے والا مان لے گا ویسے بھی یہ جواب صرف لوگوں کو اس کاپی پیسٹ کے گمراہ کن بیانات کی رد کے لیے دیا ہے جس نے تقیہ کو جھوٹ سے تعبیر کیا جو کے بلکل جھوٹ ہے
اور تقیہ دین کہ حصہ ہے یہ بھی دیکھ لیجے اس پر یہ پوسٹ کو ختم کرتا ہوں

HQx13vR.jpg

جی ہاں صحیح بخاری نے مسلہ ہی حل کردیا کے تقیہ دین کا حصہ ہے

Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کسی اور موضوع پر نہیں، آپ کے فیورٹ موضوع پر، اور تبھی آپ اچھے موڈ میں بھی تھے۔
میں بھی اگر دوسرے فرقوں پر کیچڑ اچھال کر یہ سوچنے لگ جائوں کہ، بس پورا فورم میرے مسلک کو قبول کرنے والا ہے، تو میرا موڈ بھی اچھا ہی ہو گا۔

;) میرا موڈ اکثر ہی اچھا رہتا ہے بس سعودیوں اور انکے پجاریوں کو دیکھ کر وٹ چڑھتا ہے
میں یہاں کسی کو اپنا مسلک منوانے نہیں آیا نہ ہی میرا کوئی خاص مسلک ہے
الله کی قسم مجھے کوئی مسلک پوری طرح اپنا تسلیم نہیں کرتا
ہاں نبی ؐ اور اسکے اہل بیت سے مودّت میرا مسلک ضرور ہے مگر میں خود کو شیعہ کہلوانا پسند نہیں کرتا ، بہت اختلاف ہیں مجھے ان سے
مگر یہ وہابی سعودی ٢٠٠ سال پہلے جنم لینے والے، عام انسانوں کے وضع کردہ مسالک کو میں کوئی میں نہیں مانتا بلکل بھی
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Analysis of Shia "Taqayyah" Believe in the Light of Qur'an (Qur'an does not like lying)

جی ہاں صحیح بخاری نے مسلہ ہی حل کردیا کے تقیہ دین کا حصہ ہے

بہت خوب ! اچھی تحقیق ہے ! اور جنھیں قران سے سیدھا تقیہ یعنی جان بچا نے کے لئے سچ کو چھپانا سمجھ نہیں آ رہا وہ بخاری کو کیا سمجھتے ہیں ؟
جان بچانے کے لئے سچ چھپانا کیا جھوٹ بھی حلال ہو جاتا ہے
مگر جان کا خطرہ ہونا یا فساد سے اجتناب لازم شرط ہے ، ورنہ جھوٹ جھوٹ ہے
ابھی دیکھا نہیں یزید کو خلیفہ ماننے والے بھی اسے کھلے عام اپنا خلیفہ ماننے سے انکار کرتے ہیں
یہ تقیہ ہی تو ہے اور کیا ہے ؟
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top