بات یہ ہے کہ جب پاکستان کی ساری قوم کا قبلہ ہی بگڑا ہوا ہو تو اس مین ملیہ لودھی نے بھی تھوڑا بہت حصہ ڈال لیا۔ قوم کو پاکستان کی کیا بہتری ہے سمجھنے میں کچھ وقت لگے گا۔
انڈیا کے ساتھ اس چپکلش کا پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا۔
مودی اور ہندو اپنے بغظ کی وجہ سے پاکستان کو مظبوط بنایہں گے ان کی بے وقوفی پاکستان کے لیے بہتر ثابت ہو گی۔