Why UK Govt is not helping Govt of Pakistan to send Nawaz Sharif back?

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This is the problem of naive IK who let him go on the first place.
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Listen to first 16 mins and you will realise PTI doesn't want him back and have probably done muk muka

عراق کے محاملے میں امریکہ اور برطانیہ کی انٹلیجنس ایجنسیوں نے جو امریکی صدر یا برطانوی وزیر اعظم کو دکھایا انہوں نے اسی کے مطابق فیصلہ دیا - امریکہ نے خود پہلے کیمکل ہتھیار عراق کو دئے تھی ایران کے خلاف اسلئے اس بات کا خدشہ تھا کہ انہیں میں سے کچھ اب بھی عراق نے بچا لئے ہیں یا ان کے مدد سے مزید بنا لئے ہیں -

خامیاں ہر جگہ ہوتی ہیں مگر قانون کی حکمرانی کے لئے پوری دنیا میں پہلے نمبر پر برطانیہ کو رکھا جاتا ہے کیونکے وہاں قانونی نظام سینکڑوں نہیں ہزاروں سال سے فلٹر ہو کر یہاں تک پوھنچا ہے وہ ہر اس آدمی کو اپنے ملک میں پناہ دیتے ہیں جس کی جان کو اپنے ملک میں خدشہ ہو یا یہ خدشہ ہو کہ اس کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ان کی عدالتیں ہر چیز کا جائزہ لے کر سیاسی پناہ دیتی ہیں بہت سوں کو ملک سے نکال بھی دیا جاتا ہے - سیاسی پناہ میں کینیڈا اور کچھ دوسرے ممالک بھی سیاسی پناہ مانگنے والوں پر کیس چلا کر دیکھتے ہیں کہ رکھنا ہے یا ملک سے نکلنا ہے - نواز نے تو فلحال سیاسی پناہ بھی نہیں مانگی اس کے دو بیٹے برطانوی شہری ہیں مجھے نہیں پتا وہ کس ویزے پر ہے ممکن ہے برطانوی شہریوں کو اجازت ہو کہ وہ لمبے عرصے تک والدین کو اپنے پاس رکھ سکتے ہوں
 

Back
Top