Why UK Govt is not helping Govt of Pakistan to send Nawaz Sharif back?

Caballero

Senator (1k+ posts)
v simple: UK Govt knows that the Judge who convicted him was caught on tape violating the Judicial spirit and was later removed from the bench disgracefully.

Only, of these 2 clowns would have the courage to tell you this but long unemployment can make human miserable then desperate rats ....
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

if you think people in Britain don't know the kind of chor your bc mian is then you have been sniffing too much of mian's paad wala nasha.

penthouse-pirates.jpg

secondly there are people on the run from many countries who are crooks like mian but they are free to roam and live in Britain.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ صرف گنجے کا نہیں ہے اسکے ساتھ اربوں روپے بھی ہیں اگر گنجے کو واپس کرتے ہیں تو پھر وہ اربوں بھی دینے پڑیں گے اور انگلینڈ والےمر جائیں گے مگراس گنجے جیسے چور جو کسی بھی ملک کے عوام کا مال چرا کر آتے ہیں انہیں کبھی واپس نہیں کریں گے انگلینڈ والے اپنے ڈی این اے سے ہی چور ہیں
 
people of UK know that its not a new fashion for Pakis to declare politicians "criminals" and later negotiate with the same for the "betterment of Pakistan" and they certInly do not believe in Tabloid News thats only worth a good morning poop.
 
the same reason the Dubai dnt let Mush fly out !
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
UK's MI6 will use Nawaz as an asset for anti Pakistani agenda exactly the way they did with Altaf Hussain.
 
daily mail maybe a newspaper of mixed reputation BUT i don't see anything wrong with the news and seeing as though you are calling it a tabloid as the only defence is just you expunging your wounds with mian's s#it. You call a criminal criminal because they have commited a crime and got away with it too. just like kabari a sharif. you call traitor a traitor just like mian tooi sharif.
 
مشرف تو ایک شیر کا بچہ ہے وہ وہاں رہ کر پاکستان کے خلاف تو نہیں بھونک رہا جبکہ گنجا تو بھونک رہا ہے ویسے تم گوروں کی اتنی طرفداری کیوں کر رہے ہو گوروں نے تو انڈیا کو بھی جی بھر کے لوٹا ہے تمہیں تیری مادر لینڈ کو لوٹنے والوں کی طرفداری کرتے ہوئے شرم نہیں آتی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ صرف گنجے کا نہیں ہے اسکے ساتھ اربوں روپے بھی ہیں اگر گنجے کو واپس کرتے ہیں تو پھر وہ اربوں بھی دینے پڑیں گے اور انگلینڈ والےمر جائیں گے مگراس گنجے جیسے چور جو کسی بھی ملک کے عوام کا مال چرا کر آتے ہیں انہیں کبھی واپس نہیں کریں گے انگلینڈ والے اپنے ڈی این اے سے ہی چور ہیں
بھائی صاحب یہ قانون کا مہاملہ ہے کون کیا چاہتا ہے اہم نہیں ہے - انگلینڈ ہر اس آدمی کو سیاسی پناہ دیتا ہے یا ملک سے نکل جانے کے لئے نہیں کہتا جس کے پیچھے مواد ہو کہ سزا کا سیاسسی پہلو بھی ہے - اگر کوئی برطانیہ کی عدالت میں چلا جائے کہ نواز کو لندن سے نکالو تو نواز کا وکیل صرف عدالت میں تصدیق شدہ لیک ویڈیو ہی ثبوت کے طور پر پیش کر دے اور ساتھ یہ ثبوت بھی کہ جس جج نے سزا تھی اسے خود پاکستانی عدالتوں نے نکال دیا ہے جس بھی وجہ سے تو نواز کو کسی صورت نہیں نکالا جا سکتا - اب برطانیہ پارلیمینٹ میں جا کر پاکستان کے لئے قانون سازی کرنے سے تو رہا کہ صرف نواز کو نکالنے کے لئے نیا قانون بناؤ اور نہ عوام وہاں ایسا انسانی حقوق کے خلاف قانون بننے دے گی - برطانیہ میں بے شمار لوگوں نے جھوٹ بول کر بھی سیاسی پناہ لے رکھی ہے تو نواز ملٹری دشمنی کا تو پوری دنیا میں چرچا ہے اور بے شمار ثبوت ہیں -
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
people of UK know that its not a new fashion for Pakis to declare politicians "criminals" and later negotiate with the same for the "betterment of Pakistan" and they certInly do not believe in Tabloid News thats only worth a good morning poop.
hahaha….There is no limit to your Bull shit..Most bullshitters have only one bull but it seems like you have many to feed you. ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب یہ قانون کا مہاملہ ہے کون کیا چاہتا ہے اہم نہیں ہے - انگلینڈ ہر اس آدمی کو سیاسی پناہ دیتا ہے یا ملک سے نکل جانے کے لئے نہیں کہتا جس کے پیچھے مواد ہو کہ سزا کا سیاسسی پہلو بھی ہے - اگر کوئی برطانیہ کی عدالت میں چلا جائے کہ نواز کو لندن سے نکالو تو نواز کا وکیل صرف عدالت میں تصدیق شدہ لیک ویڈیو ہی ثبوت کے طور پر پیش کر دے اور ساتھ یہ ثبوت بھی کہ جس جج نے سزا تھی اسے خود پاکستانی عدالتوں نے نکال دیا ہے جس بھی وجہ سے تو نواز کو کسی صورت نہیں نکالا جا سکتا - اب برطانیہ پارلیمینٹ میں جا کر پاکستان کے لئے قانون سازی کرنے سے تو رہا کہ صرف نواز کو نکالنے کے لئے نیا قانون بناؤ اور نہ عوام وہاں ایسا انسانی حقوق کے خلاف قانون بننے دے گی - برطانیہ میں بے شمار لوگوں نے جھوٹ بول کر بھی سیاسی پناہ لے رکھی ہے تو نواز ملٹری دشمنی کا تو پوری دنیا میں چرچا ہے اور بے شمار ثبوت ہیں -
چھوڑو یار جب ان کا فائدہ ہوتا ہے تو سارے قانون اور ہیومن رائٹ ٹوکری میں ڈال دیتے ہیں جیسے عراق کے معاملے میں ہو تھا وہاں ایٹم بم تو کیا میلوں پہ چلانے والے پٹاخے بھی نہیں ملے تھے اور ایسا کیوں ہے کہ ساری دنیا کے چور سیدھا لندن کا ہی رخ کرتے ہیں انکو اچھی طرح پتہ ہے کہ ان میں قاتل بھی ہیں جیسے طافو کالیہ اور ڈاکو بھی مگر یہ انہیں ہیومن رائٹ کے چکر میں سر کا تاج بنا کر رکھتے ہیں ہم تو اپنے درد کو رو رہے ہیں پتہ نہیں دنیا کے کتنے کرپٹ لوگوں کو انہوں نے اپنے ہاں رکھا ہوا ہے انہی گوروں نے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ دنیا کو دیا ہے روز دیکھتے ہیں کہ وہاں ظلم ہو رہا ہے مگر خوش ہیں کہ انہیں مرنے دو جب انکے اپنے کسی چور کی باری آتی ہے تو دوسرے ملک کی ایسی تیسی کر دیتے ہیں یہ قانون شانون صرف انکے اپنے فائدے کے لئے ہے یہی گورے انڈیا کو اور مصر کو لوٹ کر کھا گئے مگر کوئی قانون آڑے نہیں آیا اب وہ زمانہ نہیں رہا کہ دنیا انکے چکروں کو نہیں سمجھے گی
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)
Return of Nawaz Sharif, this is what PM khan said about it:

چھوڑو یار جب ان کا فائدہ ہوتا ہے تو سارے قانون اور ہیومن رائٹ ٹوکری میں ڈال دیتے ہیں جیسے عراق کے معاملے میں ہو تھا وہاں ایٹم بم تو کیا میلوں پہ چلانے والے پٹاخے بھی نہیں ملے تھے اور ایسا کیوں ہے کہ ساری دنیا کے چور سیدھا لندن کا ہی رخ کرتے ہیں انکو اچھی طرح پتہ ہے کہ ان میں قاتل بھی ہیں جیسے طافو کالیہ اور ڈاکو بھی مگر یہ انہیں ہیومن رائٹ کے چکر میں سر کا تاج بنا کر رکھتے ہیں ہم تو اپنے درد کو رو رہے ہیں پتہ نہیں دنیا کے کتنے کرپٹ لوگوں کو انہوں نے اپنے ہاں رکھا ہوا ہے انہی گوروں نے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ دنیا کو دیا ہے روز دیکھتے ہیں کہ وہاں ظلم ہو رہا ہے مگر خوش ہیں کہ انہیں مرنے دو جب انکے اپنے کسی چور کی باری آتی ہے تو دوسرے ملک کی ایسی تیسی کر دیتے ہیں یہ قانون شانون صرف انکے اپنے فائدے کے لئے ہے یہی گورے انڈیا کو اور مصر کو لوٹ کر کھا گئے مگر کوئی قانون آڑے نہیں آیا اب وہ زمانہ نہیں رہا کہ دنیا انکے چکروں کو نہیں سمجھے گی
hahaha….There is no limit to your Bull shit..Most bullshitters have only one bull but it seems like you have many to feed you. ?
بھائی صاحب یہ قانون کا مہاملہ ہے کون کیا چاہتا ہے اہم نہیں ہے - انگلینڈ ہر اس آدمی کو سیاسی پناہ دیتا ہے یا ملک سے نکل جانے کے لئے نہیں کہتا جس کے پیچھے مواد ہو کہ سزا کا سیاسسی پہلو بھی ہے - اگر کوئی برطانیہ کی عدالت میں چلا جائے کہ نواز کو لندن سے نکالو تو نواز کا وکیل صرف عدالت میں تصدیق شدہ لیک ویڈیو ہی ثبوت کے طور پر پیش کر دے اور ساتھ یہ ثبوت بھی کہ جس جج نے سزا تھی اسے خود پاکستانی عدالتوں نے نکال دیا ہے جس بھی وجہ سے تو نواز کو کسی صورت نہیں نکالا جا سکتا - اب برطانیہ پارلیمینٹ میں جا کر پاکستان کے لئے قانون سازی کرنے سے تو رہا کہ صرف نواز کو نکالنے کے لئے نیا قانون بناؤ اور نہ عوام وہاں ایسا انسانی حقوق کے خلاف قانون بننے دے گی - برطانیہ میں بے شمار لوگوں نے جھوٹ بول کر بھی سیاسی پناہ لے رکھی ہے تو نواز ملٹری دشمنی کا تو پوری دنیا میں چرچا ہے اور بے شمار ثبوت ہیں -
daily mail maybe a newspaper of mixed reputation BUT i don't see anything wrong with the news and seeing as though you are calling it a tabloid as the only defence is just you expunging your wounds with mian's s#it. You call a criminal criminal because they have commited a crime and got away with it too. just like kabari a sharif. you call traitor a traitor just like mian tooi sharif.
UK's MI6 will use Nawaz as an asset for anti Pakistani agenda exactly the way they did with Altaf Hussain.
the same reason the Dubai dnt let Mush fly out !
v simple: UK Govt knows that the Judge who convicted him was caught on tape violating the Judicial spirit and was later removed from the bench disgracefully.

Only, of these 2 clowns would have the courage to tell you this but long unemployment can make human miserable then desperate rats ....

Listen to first 16 mins and you will realise PTI doesn't want him back and have probably done muk muka

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ میں وزیراعظم بننے کیلئے ووٹ لینا شرط ہے بوٹ چاٹنا نہیں اسی لئے وہ نواز شریف کو واپس نہیں کریں گے کیونکہ وہ بھیک نہیں مانگتے اور ایک سرکاری ملازم کے آگے سجدہ ریز نہیں ہوتے
اس سے پہلے وہ اخلاقی جرائم میں ملوث لوگوں کو واپس کرچکے ہیں
لہذا آرمی جرنیل جو سرکاری ملازمین ہیں ان کی تو اتنی اوقات نہیں کہ برطانوی وزیراعظم کو ایک فون کال بھی کرسکیں ، نہیں یقین تو آزما لیں کل ہی ٹی وی پر آکر کال کریں اگر عمران خان کال کرے تو فوری طور پر ہیڈ آف سٹیٹ سے بات کروا دی جاے گی لیکن اگر کوی ان پڑھ ڈفر عوام الناس کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والا کال کرے گا تو اسے ایڈیٹ کہہ کر دھتکار دیا جاے گا
ان کو پاکستان کے باہر کوی پوچھتا نہیں اسی لئے تو ایک لولی لنگڑی سول حکومت بنوا دیتے ہیں ورنہ اتنی زحمت بھی گوارا نہ کرتے
 
Galaxy

Butt brothers were licking the boots for 40 years. Now the time has run out for them.
 
Back
Top