Atif
Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:
ہاں جی ، میں خود حیران تھا کہ ، ایسے "ٹوٹے" میں نے تو کبھی نہیں دیکھے ، اس فورم پر ، ،
لیکن جو کچھ تھریڈ پر دکھایا گیا ہے ، وہ بھی خوب ہے ،
احتجاج کی آڑ میں جذبات بھڑکا ڈالے ، کاشی نے ، اور اب اہل علم نے جو بھانڈہ پھوڑا ہے ، وہ تو اور بھی دلچسپ
تمام اہل ِعلم اپنی ذہنی گمشدگی کو کوس بھی رھے ھیںاور ساتھ ساتھ سیانوں کی نصیحت کو بھی کہ آنکھیں جھکا کر چلنا چاھہیے حالانکہ ھزارھا شجر ِ سایہ دارزن راہ میں ھے۔ ۔:lol::lol::lol:۔