Why Qadiani Imams in Canadian mosques?

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Ye Molvi Sahib Qadionion ke bara main kya keh rehe hain ..
[video]https://www.facebook.com/koli.khokhar/videos/vb.100009060939803/1466559883656029/?type=3&theater[/video]
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Allah tumain hidayat dey aik Qadiani kay khelaf thread kia ban gaya tum tu peechey hi par gai jab kay is forum pe daily pata nahi kitney thread bantey hain.

tumhara islam ye kehta hai ke jhoot bolna jaiaz hai???? masla qadianiat ka nahi... tumharay jhoot ka hai.... tum chahtay ho ke tumhari jhoot ki dokaan chalti rehe....

sharam tum ko magar nahi aati......

ilama iqbal ne kia khoob kaha tha.... aisay muslim ke jinhain dekh ker sharmaain yahood.....
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
صحیح شعر کچھ اس طرح سے ہے
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
tum sab ka injam dunya ke samne hai, bikhre howe , toote huwe .. Khuda ke azabon ke talle , laken samajh phir b nahi aani. jitna zoar tumne lagana tha Ahmadiyyat ko phelne se rokne ke liye laga liya. kuch na ker sake. 200 se zayada mulkon main phel gaye Ahmadiyyat. jo ho sakta hai kerlo, isi tara se tarpo ge. aur sachaye phelti jaye gi. aaj ISLAM ka naam sirf Ahmadiyyat ke zariye hi phel reha hai. ab puri dunya ko samajh aa rahi hai ke Islam ki Haqeeqi representation jamate Ahmadiyya hi hai. tum log apni aag main jalte raho ge. LANATA-ULLAHI ALLAL KAZBEEN.

tumhara islam ye kehta hai ke jhoot bolna jaiaz hai???? masla qadianiat ka nahi... tumharay jhoot ka hai.... tum chahtay ho ke tumhari jhoot ki dokaan chalti rehe....

sharam tum ko magar nahi aati......

ilama iqbal ne kia khoob kaha tha.... aisay muslim ke jinhain dekh ker sharmaain yahood.....

Kazzab Mirza ghulam qadiani was a British Agent ,see the proofs from his own book (Rohani khazain):

vol+15+page+156.JPG

vol+15+page+155.JPG

vol+6+page+380.JPG

vol+13+page+10.JPG
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
کاش کہ تم انگریزوں کے قبضے سے پہلے کے حالات پڑھتے اور جو مظالم مسلمانوں پرڈھائے جا رہے تھے اس کی ایک جھلک اس تحریر میں چیک کرو ۔ اس حالت میں انگریز کا ہندوستان پر قبضہ اور انصاف کا قیام مسلمانوں کے لئے رحمت ہی تھا۔ اور ان حالات میں قرآن کی تعلیم کے مطابق بالکل یہی تعلیم بنتی ہے ۔

Jihad_zpsbhcwce75.jpg

اب ذرا دیکھنا کہ ہمارے انتہائی شدید مخالف مودودی صاحب کیا کہتے ہیں۔ کہو اب ان کو بھی برٹش ایجنٹ۔

MD-1_zpspudjitau.jpg
MD-2_zpsdd3xl0we.jpg

اب باقی علماء کیا کہتے ہیں ذرہ وہ بھی چیک کرلو اوربرٹش ایجنٹوں میں اضافہ کر لو۔
9_zps8ovulsul.jpg

8_zpswnm6ejs1.jpg

2_zps25cows4q.jpg
3_zpsmvvwjcjb.jpg

4_zpsrg1dziyn.jpg
6_zpstv5e4njm.jpg

7_zpsgsdjsyel.jpg

5_zpsr77ggpps.jpg

اب اصل جہاد کیا ہے اس کی تعریف اپنے ہی عالم کی زبانی سن لو۔
10_zpsn09l2dcx.jpg
11_zpsnivzgf8c.jpg

اور اسی اصلی جہا د کو سامنے رکھتے ہوئے حضرت مرزا صاحب علیہ السلام ملکہ برطانیہ کو باقاعدہ دعوت اسلام دی اور ایک کتاب تحفہ قیصریہ کے نام سےجس میں ملکہ کو اسلام قبول کرنے کے لئے کہا گیا۔ ہر با ت پر اعتراض کرنے سے پہلے تاریخ پر نظر رکھا کرو۔
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Kazzab Mirza ghulam qadiani was a British Agent ,see the proofs from his own book (Rohani khazain):

qadiani ke ghalat honay se tumhara sucha hona kaisa sabit hua?????? qadiani ki ghalti likh ker apna jhoot na baocho.... baat yahan qadianiat ki nahi tumhari oos khabar ki ho rehi hai jo imam council canada ke baaray main hai..... jis per tum jhoot bol rehe ho.....
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
Bogus Thread. Canada is a secular country. The govt. do not interfere in Religious matters. All the churches, Synagogues and Masjids are locally supported by the respective communities.
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
qadiani ke ghalat honay se tumhara sucha hona kaisa sabit hua?????? qadiani ki ghalti likh ker apna jhoot na baocho.... baat yahan qadianiat ki nahi tumhari oos khabar ki ho rehi hai jo imam council canada ke baaray main hai..... jis per tum jhoot bol rehe ho.....
Burnol-Antiseptic-Cream25g.jpg
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
کاش کہ تم انگریزوں کے قبضے سے پہلے کے حالات پڑھتے اور جو مظالم مسلمانوں پرڈھائے جا رہے تھے اس کی ایک جھلک اس تحریر میں چیک کرو ۔ اس حالت میں انگریز کا ہندوستان پر قبضہ اور انصاف کا قیام مسلمانوں کے لئے رحمت ہی تھا۔ اور ان حالات میں قرآن کی تعلیم کے مطابق بالکل یہی تعلیم بنتی ہے ۔

Mirza ghulam was a Psychopath too,he was not a sane person he was a mental case, look he claimed he was kirshan too.

First Maseeh A.S/ Imam Mehdi A.S and then Kirshan LOL

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Mr Paki_muslim pehle jo ilzam lagaya tha us se muafi mango. iska jawab b mere paas hai aur buhat hi zabardast hai. jis nehaj per tum ne Mirza Sahib ko British Agent keha tha , usi nehaj per Maudoodi ko bi British Agent kaho. ab zara main iske hawale b tumhare samne rakhta hoon. isi tara se ek ek kerke ilzam lagate jao. aur main ek ek kerke jawab deta jaon ga. kyonke mujhe pata hai ke main SACH per hoon.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی مسئلہ نامی کتاب لکھنے اور ان کے خلاف تحریک چلانے پر مولانا مودودی کو حکومت وقت سزائے موت سناتی ہے اور وہ مرد درویش معافی مانگنے کی بجائے الله پر چھوڑتا ہے ، پھر دنیا دیکھتی ہے ککہ یہ حکمران جو ان کافروں کے دباؤ پر پھانسی دینا چاہتے تھے ،خود لٹک گئے اور مولانا کو آزاد کرنا پڑ١، یہ طبقہ اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے ، اسلامی جمیعت طلبہ کا ایک قافلہ جب ربوہ کے سٹشن سے گزر رہا تھا تو ان ظالموں نے ٹرین پر حملہ کیا اور ان طالب علموں کے ناک اور کان کاٹے ، یہ ظالم بھیڑئے بظاھر معصوم بنتے ہیں ، اندر سے فرعون ہیں ،آج بھی قادیانیت سے مسلمان ہونے والوں کو یہ بے دردی سے پیٹتے ہیں

http://maududi.org/scan/?itemid=311&title=
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

سوال نمبر:۱
مرزائی کہتے ہیں کہ جب ہم کلمہ پڑھتے ہیں، نماز تمہارے جیسی پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، قبلہ کی طرف رخ بھی کرتے ہیں، زکوٰۃ بھی دیتے ہیں اور مسلمانوں کی طرح جانور ذبح کرتے ہیں، تو پھر ہمیں کافر کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب نمبر:۱… مسلمان ہونے کے لئے پورے اسلام کو ماننا ضروری ہے۔ جب کہ کافر ہونے کے لئے پورے اسلام کا انکار کرنا ضروری نہیں۔ دین کے کسی بھی ایک مسئلہ اور ایک جزء کے انکار کرنے سے بھی انسان کافر ہو جاتا ہے۔ اگر کسی نے دین کے ایک ضروری مسئلہ کا انکار کر دیا تو وہ کافر ہو جائے گا۔ چاہے کروڑ دفعہ وہ کلمہ کیوں نہ پڑھتا ہو۔ یا نمازی، حاجی اور زکوٰۃ دینے والا کیوں نہ ہو۔ اس کی مثال یوں ہے: جیسے ایک دیگ میں چار من دودھ ہو، اس کے پاک ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ پورے کا پورا پاک ہو۔ ناپاک ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ چارمن شراب اس میں ڈالی جائے تب وہ ناپاک اور پلید ہو۔ بلکہ ایک تولہ شراب سے بھی چارمن دودھ ناپاک ہو جائے گا۔ لہٰذا معلوم ہوا کہ اگر کوئی شخص دین کے کسی ایک امر اور کسی ایک مسئلہ کا انکار کر دے تو وہ کافر ہو جائے گا۔
مرزائی صرف کسی ایک مسئلہ کا نہیں۔ کئی ضروریات دین کا انکار کرتے ہیں۔ اس لئے وہ کافر ہیں۔ مسلمانوں کو دھوکہ اور فریب دینے کے لئے چاہے وہ کروڑ دفعہ ہی کلمہ کیوں نہ پڑھیں تب بھی کافر ہیں۔
جواب نمبر:۲… مسیلمہ کذاب اور اس کی پارٹی کے لوگ نماز پڑھتے تھے، اور اذان دیتے تھے۔ کلمہ بھی پڑھتے تھے، اور مسلمانوں کے قبلہ کی طرف رخ بھی کرتے تھے۔ مسلمانوں کا ذبیحہ بھی کھاتے تھے۔ غرض یہ کہ تمام مسلمانوں کا اور مسیلمہ کذاب کا دین کے دیگر مسائل میں اختلاف نہ تھا۔ صرف ایک مسئلہ میں اختلاف تھا، وہ یہ کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کہتے تھے کہ حضور علیہ السلام ہی نبی ہیں اور آخری نبی ہیں۔ جب کہ مسیلمہ کہتا تھا حضور علیہ السلام بھی نبی ہیں اور حضور علیہ السلام کے بعد میں بھی نبی ہوں، تو صحابہ کرامرضی اللہ عنہم اجمعین نے ارشاد فرمایا: مسیلمہ! تو نے حضور علیہ السلام کے بعد جھوٹی نبوت کا دعویٰ کر کے ایسے جرم کا ارتکاب کیا ہے کہ اب تیری کوئی نیکی نیکی نہیں رہی۔ جھوٹی نبوت کے دعویٰ کے بعد تو کافر ہے۔ اب نہ تیرے کلمہ کا اعتبار نہ نماز وغیرہ کا! اس لئے صحابہ کرامرضی اللہ عنہم اجمعین نے اس کے ساتھ جنگ کی اسے اور اس کی پارٹی کو جہنم رسید کیا۔
بعینہ اسی طرح مرزاقادیانی ملعون کا دعویٰ نبوت کاذبہ، اور مرزائیوں کا اسے نبی مان لینا یہ وہ جرم عظیم ہے۔ جس کے ہوتے ہوئے مرزاقادیانی ملعون کی اور مرزائیوں کی کوئی نیکی نیکی نہیں رہی۔ جس طرح مسیلمہ کذاب اور اس کے ماننے والے باوجود کلمہ پڑھنے کے کافر ہوئے۔ اسی طرح مرزائی بھی کلمہ پڑھنے کے باوجود کافر ہیں۔
جواب نمبر:۳… مرزائیوں کا یہ دعویٰ کرنا کہ ہم مسلمانوں والا کلمہ پڑھتے ہیں، غلط ہے! اس لئے کہ کلمہ کا مفہوم مسلمانوں کے نزدیک اور ہے، اور قادیانیوں کے نزدیک اور۔ وہ اس طرح کہ کلمہ طیبہ کے دوسرے جز ’’محمد رسول اﷲ‘‘( علیہ السلام ) سے مسلمانوں کے نزدیک صرف اور صرف حضور سرورکائنات، خاتم النبیین علیہ السلام کی ذات اقدس ہی ہے۔ اس مفہوم میں کسی اور کی شراکت کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ جب کہ قادیانیوں کے نزدیک کلمہ طیبہ کے اس دوسرے جز ’’محمد رسول اﷲ‘‘ سے مراد مرزاقادیانی ملعون ہوتا ہے۔ چنانچہ
مرزاقادیانی کا بیٹا ’’مرزابشیر احمد‘‘ اپنی کتاب ’’کلمتہ الفصل‘‘ میں لکھتا ہے: ’’مسیح موعود (مرزاغلام احمد قادیانی۔ ناقل) کی بعثت کے بعد ’’محمد رسول اﷲ‘‘ کے مفہوم میں ایک اور رسول کی زیادتی ہوگئی۔ لہٰذا مسیح موعود کے آنے سے نعوذ باﷲ ’’لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ‘‘ کا کلمہ باطل نہیں ہوتا بلکہ اور بھی زیادہ شان سے چمکنے لگ جاتا ہے۔‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۵۸)
اس عبارت سے معلوم ہوا کہ کلمہ طیبہ کا مفہوم قادیانیوں کے نزدیک اور ہے اور مسلمانوں کے نزدیک اس عبارت والا مفہوم نہیں ہے۔
نیز اسی کتاب کے مذکورہ بالا صفحہ پر آگے لکھتا ہے: ’’پس مسیح موعود (مرزاقادیانی) خود ’’محمد رسول اﷲ‘‘ ہے جو اشاعت اسلام کے لئے دوبارہ دنیا میں تشریف لائے۔ اس لئے ہم کو کسی نئے کلمہ کی ضرورت نہیں۔ ہاں اگر محمد رسول اﷲ کی جگہ کوئی اور آتا تو ضرورت پیش آتی۔‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۵۸)
یہ عبارت بھی پکارپکار کر ببانگ دہل اعلان کر رہی ہے کہ مرزائیوں کے نزدیک ’’محمد رسول اﷲ‘‘ سے مراد مرزاقادیانی ہے۔ لہٰذا ثابت ہوا کہ کلمہ طیبہ میں مسلمان ’’محمد رسول اﷲ‘‘ سے مراد رحمت عالم حضور خاتم النبیین علیہ السلام ہی کی ذات اقدس کو لیتے ہیں اور مرزائی مرزاقادیانی کو۔
معلوم ہوا مسلمانوں کا کلمہ اور اس کا مفہوم اور ہے اور مرزائیوں کا کلمہ اور اس کا مفہوم اور ہے۔ اس بات کو ایک مثال سے یوں سمجھیں کہ امام بخاری رحمۃُ اللہ علیہ کا نام محمد تھا۔ امام ابوحنیفہ رحمۃُ اللہ علیہ کے ایک شاگرد کا نام بھی محمد تھا۔ سید محمد یوسف بنوری رحمۃُ اللہ علیہ کے صاحبزادے کا نام بھی محمد ہے۔ اب فرض کیجئے۔ یہ تینوں ایک مجلس میں موجود ہوں اور امام بخاری رحمۃُ اللہ علیہ کے والد آکر کہیں: محمد! تو اس سے مراد ان کا اپنا بیٹا ’’امام بخاری رحمۃُ اللہ علیہ ‘‘ ہوگا اور اگر بالفرض! اسی مجلس میں امام ابوحنیفہ رحمۃُ اللہ علیہ آکر کہیں: محمد! تو اس سے ان کا اپنا شاگرد ’’امام محمدرحمۃُ اللہ علیہ ‘‘ مراد ہوگا، اور اگر اسی مجلس میں حضرت سید محمد یوسف بنوریرحمۃُ اللہ علیہ آکر کہیں: محمد! تو اس سے مراد ان کا اپنا بیٹا ’’محمد بنوری‘‘ ہوگا۔
دیکھیں! تینوں شخصیتوں نے لفظ ایک ہی بولا: محمد! لیکن ہر ایک کی مراد اس لفظ سے علیحدہ علیحدہ اشخاص تھے۔ اسی طرح سمجھیں! مسلمان جب ’’محمد رسول اﷲ‘‘ بولتے ہیں تو اس سے مراد رحمتہ للعالمین، حضور خاتم النبیین علیہ السلام کو لیتے ہیں اور جب مرزائی ’’محمد رسول اﷲ‘‘ بولتے ہیں تو اس سے مراد مرزاقادیانی ملعون کو لیتے ہیں۔ لہٰذا ثابت ہوا کہ کلمہ طیبہ اور اس کا مفہوم مسلمانوں کے نزدیک اور ہے اور مرزائیوں کے نزدیک جدا۔
جواب نمبر:۴… مرزائیوں کا یہ کہنا کہ ہم کلمہ پڑھتے ہیں۔ پھر ہمیں کافر کیوں کہا جاتا ہے۔ بعینہ یہی سوال مرزائیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے کہ جب مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں تو مرزائی مسلمانوں کو کافر کیوں کہتے ہیں؟ جیسا کہ مرزاقادیانی کا ایک مکتوب
(جو ڈاکٹر عبدالحکیم خان کے نام مارچ ۱۹۰۶ء میں لکھا تھا)
’’تذکرہ‘‘ میں درج ہے اس میں لکھا ہے: ’’خداتعالیٰ نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے۔‘‘
(تذکرہ ص۶۰۷، مطبوعہ الشرکۃ الاسلامیہ ربوہ)
اسی طرح مرزاقادیانی کا بیٹا اور قادیانی جماعت کا دوسرا سربراہ ’’مرزابشیرالدین محمود‘‘ اپنی کتاب
’’آئینہ صداقت‘‘ میں لکھتا ہے: ’’کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔‘‘ (آئینہ صداقت ص۳۵)
اور ایسے ہی مرزاقادیانی کا بیٹا مرزابشیراحمد ایم۔اے اپنی کتاب ’’کلمتہ الفصل‘‘ میں لکھتا ہے: ’’ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰعلیہ السلام کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ علیہ السلام کو نہیں مانتا، یا عیسیٰعلیہ السلام کو مانتا ہے مگر محمد علیہ السلام کو نہیں مانتا اور یا محمد علیہ السلام کو مانتا ہے مگر مسیح موعود (مرزامردود۔ ناقل) کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ ‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۱۰)
قادیانیوں کی مذکورہ بالا تینوں عبارتوں سے ثابت ہوا کہ ان کے نزدیک مسلمان ہزاردفعہ ہی کیوں نہ کلمہ پڑھتے ہوں۔ لیکن مرزاقادیانی کو نہیں مانتے۔ (اگرچہ اس کا نام بھی نہیں سنا) تو وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں، تو اس سے یہ ثابت ہوا کہ ایک شخص یا کئی افراد باوجود اس کے کہ کلمہ پڑھتے ہیں کافر ہوسکتے ہیں اور یہ امر قادیانیوں کے ہاں بھی مسلم ہے تو اسی مسلمہ ضابطہ کے تحت مرزائی ہزاربار کلمہ پڑھتے ہوں۔ مرزاقادیانی کی جھوٹی نبوت کو ماننے کی وجہ سے کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ ان کا کلمہ پڑھنا، کلمہ کا بورڈ لگانا انہیں کفر سے نہیں بچا سکتا۔
 
Last edited:

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Mr Paki_muslim pehle jo ilzam lagaya tha us se muafi mango. iska jawab b mere paas hai aur buhat hi zabardast hai. jis nehaj per tum ne Mirza Sahib ko British Agent keha tha , usi nehaj per Maudoodi ko bi British Agent kaho. ab zara main iske hawale b tumhare samne rakhta hoon. isi tara se ek ek kerke ilzam lagate jao. aur main ek ek kerke jawab deta jaon ga. kyonke mujhe pata hai ke main SACH per hoon.

Darpook buzdil insaan jab reply kiya karo mujey tu QUOTE bhi kia yar karo, agar main is thread pe ata nahi tu mujey pata bhi nahi chalta tum ney mujey reply kia hai.

Aur tumarey kazzab mirza kay mutabik British government ki farma bardari Islam ka hissa hai, ye kon sa Islam hai?? ye Islam ka new Edition hai?(
:naooz: ),Aur Islam kay ye New Rules and regultaion kab tu qaim rahay gay?

Mirza kazzab was insane and British Agent.
 
ڈرپوک اور بزدل تم لوگ ہو جو سچائی کو پھیلنے سے روکنے کے لئے پابندیاں ، بدمعاشی، اسلحہ وغیرہ استعمال کرتے ہو۔ اگر برٹش گورنمنٹ کی حمایت کرنا جب کہ وہ قائم ہوچکی تھی اور بہتر انداز میں حکومتی امور کو سر انجام دے رہی تھی تمارے نزدیک برٹش ایجنٹ ہونے کے مترادف ہے تو اسی لحاظ سے جو حوالہ جات میں نے دئیے ہیں باقی علماء بھی بر ٹش ایجنٹ ہوئے۔ او جناب عقل کو ہاتھ ماریں کچھ۔ عیسائیت اور برٹش گورنمنٹ میں فرق کریں کچھ۔ اور میں تمہیں بتاتا چلوں کہ ایسے کئی حوالہ جات میرے پاس اور پڑے ہیں۔ اب میں آتا ہوں تمہارے کرشن والے جوا ب کی طرف ۔ حضرت کرشن علیہ السلام ایک نیک بزرگ اور اپنے وقت کے نبی تھے ۔ جس کو ہندی زبان میں اوتار کہا جاتا ہے۔اس کے ایک دو حوالہ جات میں یہاں دے دیتا ہو ں تاکہ تمہارے علم میں کچھ اضافہ ہوجائے ۔ماننا یا نہ ماننا تمہارا اپنا مسئلہ۔
FullSizeRender_zps2h9oy4pm.jpg

IMG_2624_zps9rb0n53k.jpg

اب میں ذرا آنے والے مسیح و مہدی کے بارے میں مختلف علماء کیا سمجھتے ہیں ان کے کچھ حوالہ جات دیدوں تاکہ تمہیں پتا چلے آنے والا مسیح نبیوں کا مظہر ہونا تھا۔

Barooz3_zps27dd0b74.jpg

Barooz1_zps70c7dbaa.jpg
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
قادیانی مسئلہ نامی کتاب لکھنے اور ان کے خلاف تحریک چلانے پر مولانا مودودی کو حکومت وقت سزائے موت سناتی ہے اور وہ مرد درویش معافی مانگنے کی بجائے الله پر چھوڑتا ہے ، پھر دنیا دیکھتی ہے ککہ یہ حکمران جو ان کافروں کے دباؤ پر پھانسی دینا چاہتے تھے ،خود لٹک گئے اور مولانا کو آزاد کرنا پڑ١، یہ طبقہ اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے ، اسلامی جمیعت طلبہ کا ایک قافلہ جب ربوہ کے سٹشن سے گزر رہا تھا تو ان ظالموں نے ٹرین پر حملہ کیا اور ان طالب علموں کے ناک اور کان کاٹے ، یہ ظالم بھیڑئے بظاھر معصوم بنتے ہیں ، اندر سے فرعون ہیں ،آج بھی قادیانیت سے مسلمان ہونے والوں کو یہ بے دردی سے پیٹتے ہیں

http://maududi.org/scan/?itemid=311&title=

صرف ایک کتاب لکھنے پر پھانسی کی سزا نہیں سنائی گئی تھی ۔ حقائق کو چھپانا تم منافقوں کو شیوا اور ایمان ہے اور مودودی کی سنت پر عمل کرتے ہر جھوٹ بولنا تمہارے لئے جائز ہے۔ مودودی کو پھانسی کتاب لکھنے کے بعد جماعت احمدیہ کے خلاف جو پر تشدد تحریک چلائی گئی تھی اس کی وجہ سے پھانسی کی سزا ہوئی تھی۔ جس میں معصوم احمدیوں کو سر عام قتل کیا گیا۔ ان کو ان کے معصوم بچوں کے سامنے شہید کر دیا گیا۔ مساجد کو آگ لگا دی گئی ۔ احمدیوں کے جان و مال اور عزت کو پامال کیا گیا۔ کبھی حق جاننے کی فرصت ملے تو جسٹس منیر انکوائری رہورٹ ضرور پڑھنا۔ اسی طرح سے جس جمیعت والے واقعے کا تم نے ذکر کیا ہے اس کی حقیقت کچھ اور ہے۔ جمیعت کیا ہے، جمیعت کا نام سنتے ہی ایک عام پاکستانی کے ذہن میں ، غنڈہ گردی ، بدنعاشی، تعلیم اداروں میں منفی سرگرمیاں ، اساتذہ کے ساتھ زیادتیان اور انکا قتل عام وغیرہ وغیرہ جیسے تصورات ذہن میں ابھرتے ہیں ۔ اسی فورم میں کئی لوگو ں نے جن کا احمدیت سے کوئی تعلق نہیں جمیعت اور جماعت اسلامی کی منافقت کئی دفعہ بے نقاب کی ہے ۔ ربوہ سٹیشن والا واقع بھی ان بد قماشوں کی اسی ذہنی پستی کا نتیجہ تھا۔ ان لوگوں نے ربوہ کی بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی۔ اور جماعت احمدیہ آج تک اپنے کسی حق کے لئے با ہر نہیں نکلی لیکن بیٹیوں کی عزت والے معا ملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا تھا۔ اس لئے ان کو سختی سے اس معاملے پر جواب دیا گیا۔ اور ہو ا یوں کہ بدمعاشوں کے اس ٹولے نے دھمکی دی کہ ہم واپسی پر ربوہ میں فساد ڈالیں گے ۔ اور یہی کام انہوں نے کرنے کی کوشش کی جس کا نتیجہ ظاہر ہے بدمعاشوں کی پٹائی کی صورت میں نکلا۔

ts_rana

Minister (2k+ posts)
??? ?? ????? ???? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ????? ?? ????? ??? ?????? ?? ??? ?? ??? ????? ??? ?? ??? ?? ?????? ???? ????? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ???? ???? ? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ?????? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ?????? ?? ?????? ???? ??? ???? ??? ??? ??????? ?? ??? ??? ????? ?? ??? ??? ??? ???????? ?? ???? ?????? ??? ????? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ?????? ??? ???? ????? ????? ?? ?????? ????? ?????? ?????? ?? ??? ? ??? ??? ????? ??? ?? ??? ??? ????? ??? ?? ???? ?? ???? ??????? ?? ??? ???? ??? ?????? ????? ??? ?????? ??? ?? ???? ????? ??? ??? ??? ?????? ?? ?????? ?? ???? ?? ????? ???? ??? ??? ??? ????? ?????? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ???? ????? ???? ?? ??? ? ?? ???? ?????? ??? ?????? ???? ???? ???? ???? ?????? ?? ??? ?? ?????? ??? ????? ????? ???? ???? ????? ???? ?? ?? ???? ?? ????? ?????? ??? ?????? ????? ??? ? ?? ??? ???? ?? ??? ?????? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ??? ?????? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ??? ???? ??????? ?? ???? ???? ????????? ??? ?? ????? ?? ??? ???? ????? ??? ?? ?? ????? ??? ?????? ?? ??? ??? ??? ?????? ????? ??? ?? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ?? ????? ?????? ??? ?? ??? ???? ???? ?????? ? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ?????????
<font size="5">
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

صرف ایک کتاب لکھنے پر پھانسی کی سزا نہیں سنائی گئی تھی ۔ حقائق کو چھپانا تم منافقوں کو شیوا اور ایمان ہے اور مودودی کی سنت پر عمل کرتے ہر جھوٹ بولنا تمہارے لئے جائز ہے۔ مودودی کو پھانسی کتاب لکھنے کے بعد جماعت احمدیہ کے خلاف جو پر تشدد تحریک چلائی گئی تھی اس کی وجہ سے پھانسی کی سزا ہوئی تھی۔ جس میں معصوم احمدیوں کو سر عام قتل کیا گیا۔ ان کو ان کے معصوم بچوں کے سامنے شہید کر دیا گیا۔ مساجد کو آگ لگا دی گئی ۔ احمدیوں کے جان و مال اور عزت کو پامال کیا گیا۔ کبھی حق جاننے کی فرصت ملے تو جسٹس منیر انکوائری رہورٹ ضرور پڑھنا۔ اسی طرح سے جس جمیعت والے واقعے کا تم نے ذکر کیا ہے اس کی حقیقت کچھ اور ہے۔ جمیعت کیا ہے، جمیعت کا نام سنتے ہی ایک عام پاکستانی کے ذہن میں ، غنڈہ گردی ، بدنعاشی، تعلیم اداروں میں منفی سرگرمیاں ، اساتذہ کے ساتھ زیادتیان اور انکا قتل عام وغیرہ وغیرہ جیسے تصورات ذہن میں ابھرتے ہیں ۔ اسی فورم میں کئی لوگو ں نے جن کا احمدیت سے کوئی تعلق نہیں جمیعت اور جماعت اسلامی کی منافقت کئی دفعہ بے نقاب کی ہے ۔ ربوہ سٹیشن والا واقع بھی ان بد قماشوں کی اسی ذہنی پستی کا نتیجہ تھا۔ ان لوگوں نے ربوہ کی بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی۔ اور جماعت احمدیہ آج تک اپنے کسی حق کے لئے با ہر نہیں نکلی لیکن بیٹیوں کی عزت والے معا ملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا تھا۔ اس لئے ان کو سختی سے اس معاملے پر جواب دیا گیا۔ اور ہو ا یوں کہ بدمعاشوں کے اس ٹولے نے دھمکی دی کہ ہم واپسی پر ربوہ میں فساد ڈالیں گے ۔ اور یہی کام انہوں نے کرنے کی کوشش کی جس کا نتیجہ ظاہر ہے بدمعاشوں کی پٹائی کی صورت میں نکلا۔

ان الزمات اور بکواسات کے باوجود مرزا غلام احمد قادیانی اور کافر ہے ، اس پر الله کی لعنت اور وہ دوزخی ہے اور اس کے پیروکار بھی ، وہ انگریز کا ایجنٹ اور آج بھی اس کے چرنوں میں بیٹھا ہوا ہے ، اور احمدیت نام کی کوئی چیز ان میں نہیں ، یہ الله کے آخری نبی محمّدpbuh کا نام اور قدیانی کاذ بین نبوت کے ڈاکو ہیں ، اس لئے امّت نے ان کو مرتد قرار دی
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
ڈرپوک اور بزدل تم لوگ ہو جو سچائی کو پھیلنے سے روکنے کے لئے پابندیاں ، بدمعاشی، اسلحہ وغیرہ استعمال کرتے ہو۔ اگر برٹش گورنمنٹ کی حمایت کرنا جب کہ وہ قائم ہوچکی تھی اور بہتر انداز میں حکومتی امور کو سر انجام دے رہی تھی تمارے نزدیک برٹش ایجنٹ ہونے کے مترادف ہے تو اسی لحاظ سے جو حوالہ جات میں نے دئیے ہیں باقی علماء بھی بر ٹش ایجنٹ ہوئے۔ او جناب عقل کو ہاتھ ماریں کچھ۔ عیسائیت اور برٹش گورنمنٹ میں فرق کریں کچھ۔ اور میں تمہیں بتاتا چلوں کہ ایسے کئی حوالہ جات میرے پاس اور پڑے ہیں۔ اب میں آتا ہوں تمہارے کرشن والے جوا ب کی طرف ۔ حضرت کرشن علیہ السلام ایک نیک بزرگ اور اپنے وقت کے نبی تھے ۔ جس کو ہندی زبان میں اوتار کہا جاتا ہے۔اس کے ایک دو حوالہ جات میں یہاں دے دیتا ہو ں تاکہ تمہارے علم میں کچھ اضافہ ہوجائے ۔ماننا یا نہ ماننا تمہارا اپنا مسئلہ۔

Retarded,Psychopath,Idiot .Agar farz kar liya jai Krishna naam kay koi Nabi bhi guzrey thay tu aik hi banda Hazrat Esa A.S, Mehdi A.S aur Krishna kesey ho sakta hai??

Qadianiat religion sirf jhoot per qaim hai, aik beywaqoof se beywaqoof insaan bhi Qadianiat kay khilaf 100000 daleel dey sakta hai.

Back
Top