Why PTI Will Win the Elections in Azad Kashmir? - Imran Khan speaks up!

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)

انشاءاللہ تحریک انصاف ہی جیتے گی_

:)​

پیارے یوتھیے بھائی، پہلے اپنا کوئی الیکشن کمشنر تو رکھ لو، اصل الیکشنز کی بات بعد میں کرنا

جو آتا ہے، عمران و ترین کی کرپشن سے تنگ آ کر بھاگ جاتا ہے، لیکن انصافی یوتھیے اس پر بھی تالیاں بجاتے نہیں رکتے
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
جیت گئی تو پی ٹی آئی سائنٹسٹ کے ہاتھوں دو بکروں کی قربانی دوں گا ..وعدہ رہا

لیکن نا ممکنات میں سے لگ رہا ہے

@PTI Scientist ----------------

آپ کی کیا رائے ہے ؟
 
pablo

Banned

انشاءاللہ تحریک انصاف ہی جیتے گی_

:)​
نہ جیتے تو پھر گالیاں تو ہیں ہی,,,,, کشمیریوں کی قسمت میں
یہ جاہل ہیں,,,,,,,,
یہ بے شرم ہیں,,,,,, یہ ذہنی غلام ہیں
جیسے روز پنجابیوں کو پڑتی ہیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پیارے یوتھیے بھائی، پہلے اپنا کوئی الیکشن کمشنر تو رکھ لو، اصل الیکشنز کی بات بعد میں کرنا

جو آتا ہے، عمران و ترین کی کرپشن سے تنگ آ کر بھاگ جاتا ہے، لیکن انصافی یوتھیے اس پر بھی تالیاں بجاتے نہیں رکتے

اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ تحریک انصاف میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی طرح خاندانی سیاست نہیں چلتی_ نہ یہاں صرف نام سکے ساتھ شریف لگنے کی وجہ سے عہدے بانٹے جاتے ہیں اور نہ ہی ایک پیپر کے ٹکڑے پر صدارت مل جاتی ہے_

تحریک انصاف اور عمران خان کی طرف سے انٹراپارٹی الیکشن کو پہلے سے بہتر اور شفاف بنانے کی جو کوشش کی جا رہی ہے وہ ہر حوالے سے خوش آئند ہے کیونکہ پاکستان جیسے ملک میں کسی سیاسی جماعت کو گراس روٹ لیول سے جمہوری بنانا اپنی طرز کا ایک پہلا تجربہ ہے_ انشاءاللہ غلطیوں سے سیکھتے ہوئے ہم اپنے مقصد کو ضرور پائیں گے_

یہ کوئی اتنا بڑا قومی مسئلہ نہیں جس سے ملک کو کوئی نقصان ہوا ہو، اس کے لیے بدزبانی کرنے والے بے شرم ن لیگیوں سے سر کھپائی کا ہمارے پاس فالتو وقت نہیں_ پہلے تم کسی کو مخاطب کرنے کا ڈھنگ سیکھو آئندہ پھر قوٹ کرنا_

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جیت گئی تو پی ٹی آئی سائنٹسٹ کے ہاتھوں دو بکروں کی قربانی دوں گا ..وعدہ رہا

لیکن نا ممکنات میں سے لگ رہا ہے

@PTI Scientist ----------------

آپ کی کیا رائے ہے ؟

اللہ نے انسان کے ہاتھ نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے_

عمران خان

:)​
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
جیت گئی تو پی ٹی آئی سائنٹسٹ کے ہاتھوں دو بکروں کی قربانی دوں گا ..وعدہ رہا

لیکن نا ممکنات میں سے لگ رہا ہے

@PTI Scientist ----------------

آپ کی کیا رائے ہے ؟
PTI Scietist is in hiding and pretty reluctant to talk truth now.

Yesterday, he made a "pharr" to me, copying the typical habit of his leader, that he is in direct touch with IK via email. I asked him that if this was true, then to kindly get me the answer to the question from IK or Asad Umer that why did Asad Umer say in a TV show that Nawaz govt. and IMF had signed a deal to make 1 US$ = 127 Rs.

Since then, poor PTI_Scientist guy is pretty much avoiding me and in the hiding.
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)

اللہ نے انسان کے ہاتھ نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے_

عمران خان

:)​
Bhai, 127 ka to jawab dilwa do yara. Yeh storiyan baad main dalna.

Seedhi seedhi tarah batao 127 wali baat per jawab dilwana hai ya "in touch with IK over email" bhi aik universal syllabus ki tarah pharr hi thi?
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جیتے تو پھر گالیاں تو ہیں ہی,,,,, کشمیریوں کی قسمت میں
یہ جاہل ہیں,,,,,,,,
یہ بے شرم ہیں,,,,,, یہ ذہنی غلام ہیں
جیسے روز پنجابیوں کو پڑتی ہیں

تحریک انصاف نہ تو ن لیگ ہے جس نے ساری زندگی پنجابی کارڈ استعمال کرتے ہوئے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا ہے_ نہ پیپلزپارٹی ہے جس نے قومیت کی بنیاد پر سندھیوں کو بے وقوف بنائے رکھا ہے، نہ ایم کیو ایم ہے جس نے لسانی بنیادوں پر مہاجر کارڈ چلایا اور نہ ہی جے یو آئی ف ہے جس نے اسلام کو سیاست میں استعمال کیا ہے_

عمران خان نے خود کو ہمیشہ صرف پاکستانی کہلوانے میں فخر محسوس کیا ہے اور اس کے سپوٹران بھی پنجابی سندھی پٹھان بلوچ مہاجر کی بجائے خود کو پاکستانی کہلوانا پسند کرتے ہیں_

عمران خان کی حد تک,,,,,, میں مان لیتا ہوں وہ لسانی نہیں
لیکن اس کے پیروکار,,,,,, جو یہاں اکثریت سے پاے جاتے ہیں
روزانہ پنجابیوں اور سندھیوں کو گالیاں نکالتے ہیں ,,,,, ثبوت چاهیے تو دے سکتا ہوں ؟
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)

نیت اور کوشش والی بات بلکل ٹھیک ہے

کشمیر کے الیکشن ایسے ہی ہے جیسے
مائیک ٹائی سن اور پرویز خٹک باکسنگ رنگ میں اترے ہو ہم نے پرویز خٹک سے امید لگا دی ہے .. اب دیکھو کیا ہوتا ہے

اللہ نے انسان کے ہاتھ نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے_

عمران خان

:)​
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی حد تک,,,,,, میں مان لیتا ہوں وہ لسانی نہیں
لیکن اس کے پیروکار,,,,,, جو یہاں اکثریت سے پاے جاتے ہیں
روزانہ پنجابیوں اور سندھیوں کو گالیاں نکالتے ہیں ,,,,, ثبوت چاهیے تو دے سکتا ہوں ؟

برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن کسی مخصوص قوم یا زبان کے لوگوں کو ہی خاص نشانہ بنایا جانا قابل مذمت ہے وہ چاہے کسی پٹواری کی طرف سے ہو یا انصافی کی طرف سے_

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)

اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ تحریک انصاف میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی طرح خاندانی سیاست نہیں چلتی_ نہ یہاں صرف نام سکے ساتھ شریف لگنے کی وجہ سے عہدے بانٹے جاتے ہیں اور نہ ہی ایک پیپر کے ٹکڑے پر صدارت مل جاتی ہے_

تحریک انصاف اور عمران خان کی طرف سے انٹراپارٹی الیکشن کو پہلے سے بہتر اور شفاف بنانے کی جو کوشش کی جا رہی ہے وہ ہر حوالے سے خوش آئند ہے کیونکہ پاکستان جیسے ملک میں کسی سیاسی جماعت کو گراس روٹ لیول سے جمہوری بنانا اپنی طرز کا ایک پہلا تجربہ ہے_ انشاءاللہ غلطیوں سے سیکھتے ہوئے ہم اپنے مقصد کو ضرور پائیں گے_

یہ کوئی اتنا بڑا قومی مسئلہ نہیں جس سے ملک کو کوئی نقصان ہوا ہو، اس کے لیے بدزبانی کرنے والے بے شرم ن لیگیوں سے سر کھپائی کا ہمارے پاس فالتو وقت نہیں_ پہلے تم کسی کو مخاطب کرنے کا ڈھنگ سیکھو آئندہ پھر قوٹ کرنا_

Accha naraz na ho. I apologise and I am sorry.

The reason of my frustration is that you told me that you are in direct touch with IK via email. I have been trying to get one answer from IK and Asad Umer people for over two years that where is the document in which implicit 127 Rs. is written. Here is the link for that thread.

Since then, I've emailed PTI, and Asad Umer, I've tweeted them both, and had no reply. I then told Insafians here on this forum that you guys keep saying that your leadership is easily contactable, so please get me a clarification on the point that which document Asad Umer saw this 127.

To date, no one has had the courage. 2 years. And then you told me that you're in direct touch with IK over email as if he is like your assistant, and I asked you to get me a clarification of that, but you've now stared avoiding me.

Is this really the level of courage of Insafians? Really? Are you going to make the Rs. 127 issue the same as the lovechild issue where you Insafians and your leader shy away from talking about it? Come on!
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

نیت اور کوشش والی بات بلکل ٹھیک ہے

کشمیر کے الیکشن ایسے ہی ہے جیسے
مائیک ٹائی سن اور پرویز خٹک باکسنگ رنگ میں اترے ہو ہم نے پرویز خٹک سے امید لگا دی ہے .. اب دیکھو کیا ہوتا ہے

ہار جیت سے نظریات نہیں بدلا سکتے اور طاقت سے متاثر ہو کر جینے والے لوگ زندگی میں نہ کبھی کوئی بڑا کام کر پاتے ہیں اور نہ ہی کچھ بڑا کرنے کا عزم رکھتے ہیں_ پاکستان کی سٹیٹس کو طاقتوں کا مقابلہ کرنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ترین ضرور ہے لیکن جس طرح عمران خان نے تمام مصائب کے باوجود ڈٹ کر ان تمام حالات کا مقابلہ کیا ہے وہ قابل تعریف ہے_

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
نہ جیتے تو پھر گالیاں تو ہیں ہی,,,,, کشمیریوں کی قسمت میں
یہ جاہل ہیں,,,,,,,,
یہ بے شرم ہیں,,,,,, یہ ذہنی غلام ہیں
جیسے روز پنجابیوں کو پڑتی ہیں
Hehe. So true.

By the way, I like your style of observation and expression.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف نہ تو ن لیگ ہے جس نے ساری زندگی پنجابی کارڈ استعمال کرتے ہوئے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا ہے_ نہ پیپلزپارٹی ہے جس نے قومیت کی بنیاد پر سندھیوں کو بے وقوف بنائے رکھا ہے، نہ ایم کیو ایم ہے جس نے لسانی بنیادوں پر مہاجر کارڈ چلایا اور نہ ہی جے یو آئی ف ہے جس نے اسلام کو سیاست میں استعمال کیا ہے_

عمران خان نے خود کو ہمیشہ صرف پاکستانی کہلوانے میں فخر محسوس کیا ہے اور اس کے سپوٹران بھی پنجابی سندھی پٹھان بلوچ مہاجر کی بجائے خود کو پاکستانی کہلوانا پسند کرتے ہیں_

Is Imran Khan a Punjabi or Pathan?
Simple question but I know you will not answer....
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
یار مجھے آپ کی نیت اور معصومیت پر کوئی شک نہیں

آپ جس دل جوئی سے خان اور تحریک انصاف کو سپورٹ کر رہے ہو اور نئے پاکستان کی آس لگائے بیھٹے ہو

اللہ کریں ایسا ہی ہو .. سب کی نیت ایسی ہی صاف ہو

لیکن فلحال پارٹی کے اندر اتنا سٹیٹس کو داخل ہو چکا ہے ، جس کی خان کو خود بھی سمجھ نہیں آرہی

پیسے والوں نے نظریے والوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے

جب آپ جیسے محنتی کارکنان کو آگے لایا جائے گا ، جب ٹکٹ پیسے کی بجائے کارکن کی خدمات دیکھ کر دئیے جائے گے

جب پرویز خٹک کے گھر میں دس دس ٹکٹس نہیں بھٹے گے ، جب ایم پی اے اور ایم این اے کے بھائی ناظم نہیں بنے گے

تو میں بھی تحریک انصاف کو اندھا دھند سپورٹ کروں گا

ہار جیت سے نظریات نہیں بدلا سکتے اور طاقت سے متاثر ہو کر جینے والے لوگ زندگی میں نہ کبھی کوئی بڑا کام کر پاتے ہیں اور نہ ہی کچھ بڑا کرنے کا عزم رکھتے ہیں_ پاکستان کی سٹیٹس کو طاقتوں کا مقابلہ کرنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ترین ضرور ہے لیکن جس طرح عمران خان نے تمام مصائب کے باوجود ڈٹ کر ان تمام حالات کا مقابلہ کیا ہے وہ قابل تعریف ہے_

Last edited:

انکل یہ ساری اسٹوریاں ٹھیک ہیں لیکن مائی باپ میرا 127 والی بات پر بھی روشنی ڈال دیں نا

ہر قسم کی فلاسفی مارے جا رہے ہیں، لیکن ایک چھوٹا سا کام ہے جو اپنے اسسٹنٹ عمران خان سے ای میل پر بھی کروا سکتے ہیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Accha naraz na ho. I apologise and I am sorry.

The reason of my frustration is that you told me that you are in direct touch with IK via email. I have been trying to get one answer from IK and Asad Umer people for over two years that where is the document in which implicit 127 Rs. is written. Here is the link for that thread.

Since then, I've emailed PTI, and Asad Umer, I've tweeted them both, and had no reply. I then told Insafians here on this forum that you guys keep saying that your leadership is easily contactable, so please get me a clarification on the point that which document Asad Umer saw this 127.

To date, no one has had the courage. 2 years. And then you told me that you're in direct touch with IK over email as if he is like your assistant, and I asked you to get me a clarification of that, but you've now stared avoiding me.

Is this really the level of courage of Insafians? Really? Are you going to make the Rs. 127 issue the same as the lovechild issue where you Insafians and your leader shy away from talking about it? Come on!

تم نے اس دن بھی اس تھریڈ میں نازیبا الفاظ لکھے تھے اور آج ایک دوسرے تھریڈ میں بھی میرا نام لے کر تم اپنی خوبصورت تربیت دکھا رہے ہو_ تم نے جس بھی موضوع میں مجھے ٹیگ کیا میں نے تمہیں اچھے الفاظ میں مخاطب کر کے اس کا جواب دیا_ میں نے تمہارا کوئی ٹھیکہ لیا ہوا ہے ؟ نہیں پھر بھی میں نے اپنا موقف تم تک پہنچا دیا_

گفتگو کے لیے دلیل کے ساتھ تمیز کی بھی ضرورت ہوتی ہے_ تمہیں اگر کوئی مسئلہ ہے اور تم میرے ذریعے سے اس کا جواب کسی سے لینا چاہتے ہو تو تمہارا انداز عاجزانہ ہونا چاہیے نہ کہ تم مجھے یوں کہہ رہے ہو جیسے تمہارے ووٹ سے مجھے کوئی ذاتی فائدہ ہونے والا ہے_ میں دہراتا ہوں کہ میرے پاس خان صاحب کا ای میل ہے اور اکثر وہ جواب بھی دیتے ہیں اور اس کے علاوہ کور کمیٹی کے کچھ ممبرز کے ذریعے بھی معلومات و خیالات کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے_ تم چاہو تو میں تمہارا سوال بھی ان کے آگے پیش کر دوں گا_ آئندہ بدتمیزی کی تو جواب نہیں ملے گا_ میں نے تمہارے پنڈ کا کوئی بندہ مارا ہے جو تم سے بھاگتا پھروں ؟

Back
Top