Alt Link
Last edited:
وزیر دفاع نے کھل کے حکومتی پالیسی کے حوالے سے بیان دے دیا ، بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے بھارتی حکومت کو واضح الفاظ میں بتا دیا کہ ہم نے تمہارے دہشت گرد کو پھانسی کی سزا دی ہے ،،صرف بیان دینے یا نہ دینے سے کیا فرق پڑتا ہے ،،پھانسی کی سزا پہ بوٹ چاٹئیے عمرانی پٹواری اور اینکرز اپنی زبانوں سے جرنیلوں کے بوٹ چاٹ رہے ہیں ، دیکھتے ہیں جب کل کلاں کو جرنیل اپنے کچھ قیدیوں کی رہائی کے بدلے کول بھوشن کو بھارت کے حوالے کرتے ہیں تو بوٹوں والوں کے یہ غلام کیا موقف دیتے ہیں ۔

اس جعلی وزیر دفع دور کی کون سنتا ہے برکتیا ، باقی گنجے نے کلبھوشن کا نام لینا نہیں ہے ، اس کے منہ میں کلبھوشن کا نام ڈالنے کے لئے مجیب شام چوراسیے کو دو تین دن تو لگ ہی جائیں گے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
Imrani Patwarion ka mauqif bahut wazih hai...Qadam barhaao Kalbhushanawaz ...Hum tumharay saath hain...:lol:
عمران مودی نے قدم بڑھانے کا بولا تو اب بڑھا دو قدم بھائی میرے انتظار کاہے کا:lol:![]()
تم قدم بڑھانے کی بات کرتے ہو
ادھر دیکھو ماہی اوے گا میں پھلاں نال دھرتی سجاواں گی
پاوں گی جپھیاں
![]()
![]()
آنڈوں والی سرکار جو حرکت تمہاری لیڈر شپ نے کی ، اسی حرکت کا طعنہ مخالفوں پہ لگاتے ہو ،،دہلی جا کے ترلے کر کے عمران پٹواری کو کیا مجبوری تھی مودی کو ملنے کی ؟؟؟
اپنے مودی چاچے کو ہی سمجھا لیتے کہ مت ملتا خان سے ویسے برکتے تم جھوٹ بہت بولتے ہو تمہیں کوا ضرور کاٹے گا
![]()
اپنے مودی چاچے کو ہی سمجھا لیتے کہ مت ملتا خان سے ویسے برکتے تم جھوٹ بہت بولتے ہو تمہیں کوا ضرور کاٹے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|