Why media is not showing this video upon MQM and PMLN getting cozy with each other?

Just_one

Banned
Baat Waseem Aktar ki nahi ho rahi, media ki ho rahi hai.

Is ne jo kuch kaha vo offensive ho ga lekin media kyun ye nahi dekha raha jis taranh unhon ne SR vs IK video dhikai thi?

Please focus on this point.

@barca
یار اس کو ٹھنڈا کرو
نواز نے اگر نیچے کے بال سر پر لگوا لے ہیں تو اس کو کیوں تکلیف ہوتی ہے

اس کے بال کس نے نوچے ہیں ؟ اور کون سے نوچے ہیں ؟؟؟
اس کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟؟

بارکے ، سپریم کورٹ کو تفتیش کر کے بتاو
ملک ریاض سے نہی پوچھنا
 

Just_one

Banned
Baat Waseem Aktar ki nahi ho rahi, media ki ho rahi hai. Please dont derail this point.

چلو جی اب وسیم اختر ہمیں بتائے گا کہ نواز شریف کی اوقات کیا ہے۔ وسیم اختر کو اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ نواز کی اوقات ہم پہلے سے جانتے ہیں۔ نواز کی اوقات ہم اس وقت سے جانتے ہیں جب سے وہ ایٹمی دھماکوں پر سیاست کر رہا ہے حالانکہ وہ ایک غبارہ تک نہیں بھوڑ سکتا۔
مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نواز شریف یا ن لیگ کو بینکاب کرنے کے لیے ہمیں وسیم اختر سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ وسیم اختر کو نواز کے بال لگوانے پر اعتراض ہے مگر الطاف حسین بوریوں کے ناپ تیار کروائے تو کوئی بات نہیں۔
پنجاب کے مجروں پر بڑی نظر ہے مگر جو خون کی ہولی کراچی میں کھیلی جاتی ہے اسکا حساب کیا بنگلہ دیش کی حکومت دے گی۔
قاتل بھتہ خور اور پتہ نہیں کیا کیا الزام لگیں ہیں۔ پہلے ان کا تو جواب دے دو۔ اور تو اور بڑے آئے وڈیروں کو للکارنے والے یہ زرداری تم لوگوں کو بڑا عوام دوست نظر آتا ہے جو اسکی گود میں جا بیٹھے ہو۔ تم کیا وڈیروں کے خلاف کچھ بولو گے تمہارے تو اپنے مائی باپ یہی سندھ کے وڈیرے ہیں۔

باقی رہی گنجے کی بات تو ہم ہیں نہ اس کے پول کھولنے والے۔ وسیم اختر کو کیا ضرورت پڑھ گئی نواز کے منہ لگنے کی۔ اور ویسے بھی ایم کیو ایم کی اپنی دکان پنجاب کے لوگوں نے بند کروادی اسلیے ووٹ بھی اسے کہاں ملے گا پنجاب سے۔ اور گنجے کے خلاف زیادہ مت بولو کیونکہ اگلی بار اسی کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا کیونکہ حکومت سے باہر رہنا تو ایم کیو ایم کے لیے گناہ سے کم نہیں۔

 

nasirzaman

Senator (1k+ posts)
jis ko jalan ya takleef hu rahi hai please use bornol:lol::lol:ab spray meh
th
bhi dastiyaab hai
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Baat Waseem Aktar ki nahi ho rahi, media ki ho rahi hai. Please dont derail this point.

بہت اچھی بات کی آپ نے۔ اگر میڈیا کے کردار پر ہی بات کرنی ہے تو یہ کونسی قابل اعتراض بات ہے جو لے کر بیٹھ گئے ہو۔ پہلے میڈیا نے کیا اخلاقیات کے کوئی ریکورڈ بنا لیے ہیں جو آج میڈیا سے کسی بھلائی کی امید ہو۔ بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ وسیم اختر کی کچھ باتوں پر شدید مزمت بھی کئ تھی۔ اسلیے یہ کہنا کہ اس معاملے میں میڈیا نے کچھ نہیں کیا بلکل غلط ہے۔ مگر یقیناً میڈیا کا اصل چہرا بھی سامنے لانا چاہیے مگر اسکے لیے وسیم اختر کی بکواس سے زیادہ وہ ویڈیوز اپلوڈ کی جانی چاہییں جن میں میڈیا پر ڈالرز کے عوث بکنے کی بات ہوتی ہے۔ وہ ویڈیوز اپلوڈ کرو جس سے اس بکاو میڈیا کا پول کھلے۔
http://www.youtube.com/watch?v=_4uldekuiOU
وسیم اختر کی پریس کانفرس سے میڈیا نہیں بلکہ ایم کیو ایم اور نواز لیگ کی اصلیت سامنے آتی ہے۔ ویسے یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کو میری ایم کیو ایم پر تنکید بری لگی یا نواز پر کی جانے والی تنکید۔
 

aykay47

Banned
I dont agree with running the WHOLE video all the AUDIO, the abusive words could be censored but all the video MUST be run, the point however which my pti brothers would never understand is, this is not being done to show sympathy or tilt towards PMLN, as MOST of the big shots are running ANTI PMLN agendas, BUT...... THEY dare not do anything where MQM is involved. Tallat Hussain gave a hint towards this approach in his recent interview with Shahzab Khanzada. PTIers would definitely live a biased life, until its too late for them when the reality dawns upon them
 

aykay47

Banned
@barca
یار اس کو ٹھنڈا کرو
نواز نے اگر نیچے کے بال سر پر لگوا لے ہیں تو اس کو کیوں تکلیف ہوتی ہے

اس کے بال کس نے نوچے ہیں ؟ اور کون سے نوچے ہیں ؟؟؟
اس کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟؟

بارکے ، سپریم کورٹ کو تفتیش کر کے بتاو
ملک ریاض سے نہی پوچھنا

Aap ke shaistgee kay kia kehnay, jab daleel khatam ho jaati hai tou bazari zuban shurru ho jati hai, or change or insaaf ka taqaza yehi hai kay ziada say ziada apni asliyat khol kar bayaan karro aisee posts kay zarriay
 

Uzair Ch

Councller (250+ posts)
Another stupid argument !!!!! When MQM leaders came to meet PTI leaders Javed Hashmi and Shah Mehmood to invite them to MQM All Parties Conference media didnot show what Imran Khan and MQM used to say to each other in 2007. The same way when MQM leaders came to discuss APC thing and local body elections issue with PML N media didnt highlight anything from their part because they are not coming to FORM an Alliance like Sheikh Rasheed and PTI were doing !