Why junaid Khan expressed his silence on social media ?

At least Imran Khan can change cricket on an emergncy basis. Kick out azhar mehmood as a bowling coach and bring someone more competent.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Ball pathakhnay se yaad aaya ke sab se bada ball patkhoo to hasnain hai....uss gadhay ko short pitch bowling ke ilawa kuch aata hi nahi...baqi poori bowling lineup msi kisi ko yorker marna nahi aata.

ٹھیک کہہ رہے آپ

حسنین تو ابھی بہت بچہ ہے ١٨ سال صرف تو اسکی عمر ہے . امید ہے تھوڑی گرومنگ کے بعد وہ نکھرے گا . مجھے نہیں لگتا کہ اُسے ورلڈ کپ کے ایک آدھ میچ سے زیادہ موقع ملے . لیکن یہ ایکسپوزر اُسکے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے . اگر اُسے بھی اوروں کی طرح چڑھ نہ گئی تو . بگڑنے میں تو ہمارے لڑکے دیر نہیں لگاتے​
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Fact:
Junaid Khan is the only cricketer in the history of Cricket ever to be selected in 3 different World Cup squads but still fail to play a single World Cup match ?

whereas we also had worthless players who kept playing years after years without any solid continuous performance ...... like....... Shahid Afridi & Shoaib Malik !

Now, you tell me "who does not want him to shine" ?

D7CF74yWwAAL45L.jpg

so unlucky
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہہ رہے آپ

حسنین تو ابھی بہت بچہ ہے ١٨ سال صرف تو اسکی عمر ہے . امید ہے تھوڑی گرومنگ کے بعد وہ نکھرے گا . مجھے نہیں لگتا کہ اُسے ورلڈ کپ کے ایک آدھ میچ سے زیادہ موقع ملے . لیکن یہ ایکسپوزر اُسکے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے . اگر اُسے بھی اوروں کی طرح چڑھ نہ گئی تو . بگڑنے میں تو ہمارے لڑکے دیر نہیں لگاتے​
Samajh mai nahi aata azhar mahmood kia sirf poondi kerne gaya hai england.....intehayee 3rd class bowling coach hai.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Samajh mai nahi aata azhar mahmood kia sirf poondi kerne gaya hai england.....intehayee 3rd class bowling coach hai.

اِسکا گھر ولایت میں ہی ہے اور فرنگستان سے سرٹیفائیڈ کوچ بھی ہے . لیکن میں آپکی اِس بات سے متفق ہوں کہ وہ ناکارہ آدمی ثابت ہوا ہے . مصیبت یہ ہے کہ وسیم اکرم کی سیلیکشن میں ملک قیوم کی ججمینٹ آڑے آ جاتی ہے کہ وہ بورڈ میں تنخواہ دار عہدہ نہیں رکھ سکتا . وقار یونس اظہر کی طرح ہی نالائق اور لالچی آدمی ہے . ٹیم میں پارٹی بازی کروانے میں الگ سے تیز . شعیب کا ٹیمپرامینٹ نہیں ہے اور اُسے روز اول سے ہی ہر چھوٹے بڑے سے ڈسپلن کا مسلہ رہا ہے . ایک آدمی جو میری نظر میں اِس قابل ہے وہ ہے عاقب جاوید . اُسے کوئی پوچھتا نہیں ہے . اب کِیا کیا جائے یہ تو مانی اور ایم ڈی وسیم کا کام ہے
.شاید ورلڈ کپ کے بعد کوئی دو رس تبدیلیاں دکھائی دیں​
 
Allah karay esa hi ho....inzi samait.saray farigh hojayen.