jee_nee_us
Chief Minister (5k+ posts)
I heard last year that the ban would be lifted and it probably did for a few hours. Pakistan is the only country I know of that where youtube is still banned. Is there any sane reason behind it?
اس لیے کے ہم کو بڑا زعم تھا کے ہم دنیا کی چھٹی بڑی آبادی والا ملک ہیں اور ہم یو ٹیوب کا دیوالیہ نکال دینگے اس لیے ہمارے دو نمبرز کے سیاسی ہیجڑوں نے اسکو بند کرنے کا فیصلہ کیا - اس سے ان کے خیال میں دوسرا فائدہ یہ ہو رہا ہوگا کے لوگ ان کے سیاہ کرتوت یو ٹیوب پر نہیں دیکھ رہے ہونگے
ہمارے حکمرانوں کی غیرت صرف اتنی ہے ،یو ٹیوب کی انتظامیہ نے ابھی تک، مسلمانوں کی دل آزاری والی ویڈیوز ڈیلیٹ نہیں کیں ،یہ ان کی ضد اور ہٹ دھرمی ہے ،پاکستان میں عوامی دباؤ کے آگے حکومت چپ ہے ،ورنہ ان کو تو بہت شوق ہے اس کو کھولنے کا پاکستان میں جو حکمران خود دار نہ ہوں ،وہ قوم بھی خوداری سے رفتہ رفتہ عاری ہو جاتی ہے،یہ لوگ کبھی کبھی عوامی موڈ دیکھنے کے لئے ،ضرور پابندی ہٹانے کا ارادہ کرتے ہیں ،یا کسی این جی او سے مطالبہ کروا دیتے ہیں
Jab tak aap wo video search na kero aap dekh nahin sakte.. kitne arse se wo video youtube pe he .. naa he wo video featured he aur na hee sponsored. Main 1 saal pakistan se baher bhee tha... kabhi ghalti se bhee wo video nazar se nahin guzri.
Really frustrating yar , Ab kabhi koi vdo dekhni ho to tune.pk ya dailymotion pe dhundhni perti he aur aksar vdos wahan hotee hee nahin. Nothing of this makes any sense.
آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ،لیکن ان اسلام دشمنوں کی عادت ہے یہ ایسی باتوں سے مسلمانوں کو تنگ کرتے اور ان کو جوش دلاتے اور پھر احتجاج پر آمادہ کرتے ہیں ،انھوں نے آج تک اس بات پر معذرت نہیں کی کہ انھوں نے کرڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کے ہیں ،جب مسلمان کسی دوسرے کی توہین کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تو یہ تہذیب کے دعوے دار کیوں ایسا سوچتے ہیں ؟
ان کو کم از کم اس کی معذرت تو ضرور کرنی چاہئے تھی جس کا ا نھوں نے انکار کیا اور اس کو آزادی اظہار کا نام دیا ،ایسی آزادی پر لعنت جس میں کسی کے دین مذہب کا احترام نہیں ،یہ آزادی صرف مغرب کو قبول ہو سکتی ہے کسی غیرت مند مسلمان کو نہیں،اب تو روشن خیالی کے نام پر مسلمان بھی ان ہی کا راگ الاپتے ہیں ہر وقت
یو ٹیوب پر پابندی اس لئے ہے کہ جس وجہ سے پابندی لگی تھی، وہ وجہ اب تک دور نہیں ہوئی۔
یو ٹیوب انتظامیہ اتنی ہٹ دھرم ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود ویڈیو ڈیلیٹ نہیں کی، اور اپیل میں چلی گئی۔
وہ اپنے خود ساختہ اصولوں کے لئے بڑے سے بڑا نقصان برداشت کرنے کے لئے تیار ہیں، مگر یہاں مسلمانوں سے ایک سائیٹ کی بندش برداشت نہیں ہو تی۔
kaya hi logic hai ap ki Mashallah. Ap jese log honge tu YouTube par pabandi kabhi nahi uthe gi. I can show you many anti-Islamic pages on facebook but yet your dear Jamat e Islami has their official page there? hypocrisy hai ya nahi?
ہمارے حکمرانوں کی غیرت صرف اتنی ہے ،یو ٹیوب کی انتظامیہ نے ابھی تک، مسلمانوں کی دل آزاری والی ویڈیوز ڈیلیٹ نہیں کیں ،یہ ان کی ضد اور ہٹ دھرمی ہے ،پاکستان میں عوامی دباؤ کے آگے حکومت چپ ہے ،ورنہ ان کو تو بہت شوق ہے اس کو کھولنے کا پاکستان میں جو حکمران خود دار نہ ہوں ،وہ قوم بھی خوداری سے رفتہ رفتہ عاری ہو جاتی ہے،یہ لوگ کبھی کبھی عوامی موڈ دیکھنے کے لئے ،ضرور پابندی ہٹانے کا ارادہ کرتے ہیں ،یا کسی این جی او سے مطالبہ کروا دیتے ہیں
Asif Luqman Qazi nay degree nahi jalai apni US wali ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|