Why is Bani Israel Banned???

NoFear

MPA (400+ posts)
Dear Adeel & Mods,

Its been a while I have been on this forum and never did I see MODS taking prompt action on the threads which are sectarian and full of filth and hatred, but when a person who is a Jew and Pro Israel comes to this forum and shares his views of the GOD he worships and shares his views regarding Islam or any other religion he gets a permanent ban? Isn't this double standard by the Mods? Hypocrisy at its best?

Is this what Islam teaches?? Just ban the person who has a different point of view than yours?

I dont know this dude Bani Israel but I did read his statements and to be honest none of them were Anti Islamic.

I hope @Adeel would look into this and do the right thing.

Regards
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تیرے پاس وقت بہت ہے ایسے فضول تھریڈ کھولنے کا۔

انہوں نے فلسطینیوں کا بھرکس نکال دیا اور تمھیں ایک آئی ڈی بین ہونے کا درد ہے۔۔۔۔۔۔
 
NoFear

MPA (400+ posts)
تیرے پاس وقت بہت ہے ایسے فضول تھریڈ کھولنے کا۔

انہوں نے فلسطینیوں کا بھرکس نکال دیا اور تمھیں ایک آئی ڈی بین ہونے کا درد ہے۔۔۔۔۔۔

سر میں نے اس یوزر کے بین ہونے پر تھریڈ کھولا ہے .. جہاں تک بات فلسطینیوں کے بھرکس کا ہے تو کیا وہ اس یوزر نے نکالا ہے ؟؟ اس طرح تو ان تمام ہندؤں کو بھی فورم سے نکالو جو کشمیریوں کا بھرکس نکال رہے ہیں .. ہم کونسا اپنے لوگوں کو دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر دے رہے ہیں ؟؟ روز معصوم بچے ہسپتالوں میں مر رہے ہیں .. اپنی اپنی سوچ ہے سر .. میں بھول گیا تھا کہ میں ایک پاکستانی فورم پر ہوں جہاں صرف ایک دوسرے کی شلوار اتار کر اس کو رسوا کرنا ہی اولین ترجیح ہے.

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Etiquettes and norms of a Family:
Hypothetically, you are sitting amongst your family members (Father, Mother, Sister, younger brother and if you are married, with your wife, daughter and son)
You would not utter those words.
If you do, your elder family members would reprimand you; then why it is ok for you use those words here on the forum.

  • Be respectful of others at all times.
  • Personal attacks are prohibited.
  • In order to ensure healthy relationship with other forums we ask you not to talk about other forums. Keep the topics related to other forums to their forum only
  • Making comments about decisions made by moderators/Admins
  • Trolling is prohibited
  • No posting of personal information
  • Private communication between the members, moderators and administrators of the forum and the forum users is not to be made public on these forums or by any other venue.
  • You are not permitted to publicize any private correspondence (including petitions) received from any of the aforementioned.
  • Immediate banning from the forum can result from any of the following:
    The posting of pornography; discriminatory remarks which are sexually explicit, harmful, threatening, abusive, defamatory, obscene, hateful, racially or ethnically offensive; excessive obscene or vulgar language; posts which discuss or illustrate illegal activity; providing links to sites that contain any of the aforementioned; advertising other websites on our forum
  • Spamming and bumping are prohibited
  • Redundant threads will be deleted
  • You can NOT post advertisements
  • Avoid using profanity
  • You must give credit to online newspapers by posting their article with link. The link should be in the end of the post to keep the professionally, and better if you quote the news, so members can easily tell which one are your own words and which ones aren't. Also bold the title and make it in red color to make it look perfect!
  • No one liners or semi-one liners
  • Video sharing/embedding is only allowed from Youtube, Dailymotion, Vimeo & Facebook for copy right purposes. This is just to make sure, users do not share copy right content. These sites have good mechanism to handle copy right issues.
 
NoFear

MPA (400+ posts)
Good decision mods, no need to allow IDF propoganda staff working on this forum

مطلب جو آپ کی بات سے اتفاق نہ کرے وہ پروپیگنڈا ہوا؟؟ بس آپ نے کہا اور پروپیگنڈا ہو گیا ؟ بہت خوب جناب
:)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

سر میں نے اس یوزر کے بین ہونے پر تھریڈ کھولا ہے .. جہاں تک بات فلسطینیوں کے بھرکس کا ہے تو کیا وہ اس یوزر نے نکالا ہے ؟؟ اس طرح تو ان تمام ہندؤں کو بھی فورم سے نکالو جو کشمیریوں کا بھرکس نکال رہے ہیں .. ہم کونسا اپنے لوگوں کو دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر دے رہے ہیں ؟؟ روز معصوم بچے ہسپتالوں میں مر رہے ہیں .. اپنی اپنی سوچ ہے سر .. میں بھول گیا تھا کہ میں ایک پاکستانی فورم پر ہوں جہاں صرف ایک دوسرے کی شلوار اتار کر اس کو رسوا کرنا ہی اولین ترجیح ہے.

او چھوڑوں یرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہودی اتنے اچھے لوگ نہیں جسکے لیے یہ توجیعات پیش کررہے ہو۔ میں اس پہ آپ سے بہت لمبی بحث کر سکتا ہوں لیکن یہودیوں پہ اتنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔
 
NoFear

MPA (400+ posts)
او چھوڑوں یرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہودی اتنے اچھے لوگ نہیں جسکے لیے یہ توجیعات پیش کررہے ہو۔ میں اس پہ آپ سے بہت لمبی بحث کر سکتا ہوں لیکن یہودیوں پہ اتنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔

جو آپ کا حکم .. میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کے سب کو ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانکنا چاہیے ... ہم اپنے گریبان میں نہیں جھانکیں گے لیکن دوسرے پر فورن فتویٰ ٹھوکیں گے .. خیر نام کے مسلمان سہی مسلمان تو سہی
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب جو آپ کی بات سے اتفاق نہ کرے وہ پروپیگنڈا ہوا؟؟ بس آپ نے کہا اور پروپیگنڈا ہو گیا ؟ بہت خوب جناب
:)

Watch Buraq Wall live , the place Prophet Muhammad ascended to Heaven

You can zoom in and out too

http:

Another cam with full view

http:

Right now IDF ceremony is going on too

Cheers

Yeah mousoof ki thread thi
Janab es main aap itifaq kartay phirain
aqalmand kay lieay ishara kaafi hota hay
 
ارے سر ہم اگر اتنے عقلمند ہوتے تو آپ کے درمیان نہ ہوتے .. خیر الله ہم سب کو ہدایت دے اور پوری امّت مسلمہ پر اپنا رحم اور کرم فرمائیں .. آمین
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ارے سر ہم اگر اتنے عقلمند ہوتے تو آپ کے درمیان نہ ہوتے .. خیر الله ہم سب کو ہدایت دے اور پوری امّت مسلمہ پر اپنا رحم اور کرم فرمائیں .. آمین
الله ہم سب کو ہدایت دے اور پوری امّت مسلمہ پر اپنا رحم اور کرم فرمائیں .. آمین
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو آپ کا حکم .. میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کے سب کو ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانکنا چاہیے ... ہم اپنے گریبان میں نہیں جھانکیں گے لیکن دوسرے پر فورن فتویٰ ٹھوکیں گے .. خیر نام کے مسلمان سہی مسلمان تو سہی

یہ ہم ہی صرف ایک لاٹھی سے ہانکنے گے یا یہ عالمی طاقتیں بھی اپنا یہ کام کریگی؟

فلسطینی انکے لیے دہشتگرد ہیں اور اسرائیلی نہیں؟ کیوں؟ حالانکہ قابض اسرائیلی ہیں۔

اسلیے یہ فضول بحثیں ادھر ہی چھوڑ دو۔۔۔ اور جہاں تک تعلق ہے کہ ہندوؤں بھی نہیں آنے چاہیے تو اگر وہ بھی اپنی غلط دین اور عقائد کی کی ترویج کرے تو وہ بھی بین ہو۔ لیکن ہندوؤں تو مذہب ڈسکس ہی نہیں کرتے بلکہ سیاست ڈسکس کرتے ہیں۔ اب یہ نمونہ ہمیں دیوارِ گریہ دیکھا رہا تھا تو ہمیں انکی کیا ضرورت ہے اور پھر دعوے بھی غلط کر رہا تھا۔
 
Phoenix11230

MPA (400+ posts)
Diversity of views only strengthens a forum. It does not weaken it. Very deplorable the banning of the said person. We have the right to disagree forcefully but to silence a voice is truly shameful.
 
Last edited:

Back
Top