Why Generals are spooked?: Binding resolution in WA coming soon.

jigrot

Minister (2k+ posts)
کھوتی کے پتھروں کے پاس ھر طرح
کی وڈیو ھوتی ھے جس کو بنیاد بنا کر واویلا مچایا جاتا ہے - نہیں ھے تو بس اس قتل عام کی - بیچاروں کو کمپیوٹر کا سہارا لینا پڑتا ہے

یار ھندو سیکڑوں لاشوں والی ویڈیو بنواو نا ایک دو والی سے کیا ھوتا ھے
یار وڈیو کی ضرورت نہیں ہے کیوں بچوں والی باتیں کرتے ہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا مطلب ہے آپ نے مجھے بہت ہنسایا شکریہ ، تم جو کام کررہے ہو کرتے رہو ٹائم ہی ضائع کرو گے، بس تم ہر مہینہ بعد خبر چھپوا دیا کرو کر ریمیٹینس پچھلے مہینے سے زیادہ ہیں تم سے کس نے پوچھنا ہے ۔ ویسے بھی پٹواری اور ڈیٹا کا کمبینیشن بنتا نہیں ہے
😎

او اچھا - ٹھیک ہے جی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار وڈیو کی ضرورت نہیں ہے کیوں بچوں والی باتیں کرتے ہو

ھے یار وڈیو کی ضرورت - قسم سے یہاں لوگ کچھ کچھ عمران کو چور اور جھوٹا سمجھنے لگ پڑے ھیں
تم بارلوں کی طرح آنے بولے اور احمق نہیں
اسی لیے پنجاب سے عمران کی کالوں پر اس کی کتے آلی ھو رھی ھے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ھے یار وڈیو کی ضرورت - قسم سے یہاں لوگ کچھ کچھ عمران کو چور اور جھوٹا سمجھنے لگ پڑے ھیں
تم بارلوں کی طرح آنے بولے اور احمق نہیں
اسی لیے پنجاب سے عمران کی کالوں پر اس کی کتے آلی ھو رھی ھے
پولیس ، جج اور فوج جب سارے ہی چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہوں تو عوام کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے ، غداروں کا ٹولہ ہے ساری طاقت پر اس کا قبضہ ہے ان سے لڑنا مشکل کام ہے، پنجاب کی عوام پر بھی گیراجن بیٹھی ہوئی ہے کمیوں کے ہاتھ میں طاقت آگئی ہے بیغیرت لوگوں چادر اور چار دیواری کا بھی خیال نہیں رکھتے ، پنجاب کے لوگوں سے ان حالات میں جتنی سپورٹ کی ضرورت ہے مل رہی ہے، کوئی کہہ رہا تھا اب جہاد فرض ہوگیا ہے ، خان کو جہاد شروع کرنا چاہیے تم کیا کہتے اس بارے میں۔
نوٹ خیرات میں ملی ہوئی حکومت دھاندلی زدہ
 
عمران کے پاس بھی خیرات میں ملی ہوئی دھاندلی زدہ حکومت تھی--- منگتے کو اس میں مزہ آنے لگا تھا - اب اس مزے کو مس کر رہا ہے
خان بہت جہاد شروع کرنے کی کوششیں کر چکا ہے - اگر عمران نے اس قوم میں ذرا برابر بھی شعور چھوڑا ہوتا یا اس بندے میں خد ذرا برابر بھی سچائی ہوتی تو تم لوگوں کے انقلاب جلابوں میں نہ بدلتے رہتے
اس کی منافقت کا نچوڑ اس 👇 میں ہے - جو ١٠٠% سچ ہے

تم لوگ جتنی مرضی خد ساختہ جہالت طاری کر کے رکھو --- اللہ کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے نہ یار
 
Click on the link I just gave you. Post No 2 has all the proofs of the Data.
اگر عمراناِسلام میں اپنا ایمان خراب کرنے کا ڈر نہیں تو مجھ سے مزید انفورمیشن لے سکتے ہو - میں حاضر ہوں
 
اللہ کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے نہ یارـ یقینا اللہ کا قانون ہی استعمال کیا جائے گا
 
اس بار تو الیکشن تم نے کروایا تھا، ووٹ دیکھ لیے ہونگے تم نے پی ٹی آئی کے اور لوگوں کا پیار عمران خان کے لیے بھی ،
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس بار تو الیکشن تم نے کروایا تھا، ووٹ دیکھ لیے ہونگے تم نے پی ٹی آئی کے اور لوگوں کا پیار عمران خان کے لیے بھی ،
میرے بھائی آپ سیاسی طور پر اگر کل پرسوں پیدا نہیں ہوے تو بتا دوں کہ ١٩٩٧ کی اسمبلی میں چور نواز شریف بھی دو تھائی اکثریت لے کر آیا ہوا تھا
یہ سب پیدا فوج کے گملوں میں ہی ہیں - پھر ان کو عوام جاننے لگتی ہے - یہ کوئی نئی بات نہیں سنا رہی ہو مجھے آپ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے نہ یارـ یقینا اللہ کا قانون ہی استعمال کیا جائے گا
امبریلا سٹیٹمنٹ دینے کے بجاۓ بہتر تھا تھوڑی شرم کر لیتے اور اپنے مہاتما کو ڈیفنڈ ہی کر دیتے
یا اندر یقین ہے کہ کرتوت اپنے سجن کا ہی سہی
کرتوت تو سچ ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میرے بھائی آپ سیاسی طور پر اگر کل پرسوں پیدا نہیں ہوے تو بتا دوں کہ ١٩٩٧ کی اسمبلی میں چور نواز شریف بھی دو تھائی اکثریت لے کر آیا ہوا تھا
یہ سب پیدا فوج کے گملوں میں ہی ہیں - پھر ان کو عوام جاننے لگتی ہے - یہ کوئی نئی بات نہیں سنا رہی ہو مجھے آپ
میرے والد صاحب نوازشریف کو پسند کرتے تھے نواز شریف کا ایک دور تھا اس میں کوئی شق نہیں ہے جیسے الطاف بھائی کا دور تھا آج عمران خان کا وقت ہے ۔ پاکستانی بہت اچھے سیاستدان ہیں سمجھوتے بھی کر لیتے ہیں مگر بہت زیادہ وقت نہیں دیتے اپنے دل سے اتار پھینکتے ہیں اگر آپ کی امیدوں پر پورا نہ اتریں۔ آپ کی عوام میں مقبلیت اور بیلٹ بکس میں سے نکلے ہوئے ووٹوں میں فرق ہوتا ہے پاکستان کی حکومت ودیشی منتخب کرتے ہیں اور فوج اس کے لیے سہولت کاری کرتی ہے کون حکومت میں آئے گا اس کا فیصلہ عالمی ادارے کرتے ہیں۔
 
جی شکریہ کافی مفید انفورمیشن تھی - مجھے انتظار ہے آپ کیا فرمایں گے اس بارے میں -- کافی ضروری ہے آپ کا بولنا - کیوں کہ احمق بے وقوف اندرلے پاکستانی کچھ کچھ جاننے لگ پڑے ہیں - ان کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بہت ضروری ہے

ویسے اگر دل نہیں کرتا کسی گندے مندے موضوع پر بات کرنے کا تو کوئی بات نہیں -- اے گانا سنو
اسی سویے جاکے

jigrot

Minister (2k+ posts)
جی شکریہ کافی مفید انفورمیشن تھی - مجھے انتظار ہے آپ کیا فرمایں گے اس بارے میں -- کافی ضروری ہے آپ کا بولنا - کیوں کہ احمق بے وقوف اندرلے پاکستانی کچھ کچھ جاننے لگ پڑے ہیں - ان کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بہت ضروری ہے

تمھاری حکومت ہے ایک اور مقدمہ بنا دو عدالت سے سزا دلوا دو ۔ میں کرپشن کو سپورٹ نہیں کرتا بھلے میرے ابا جی نے ہی کیوں نہ کی ہو۔ عمران خان پر کرپشن ثابت کرو اور میرا ووٹ لے ل
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمھاری حکومت ہے ایک اور مقدمہ بنا دو عدالت سے سزا دلوا دو ۔ میں کرپشن کو سپورٹ نہیں کرتا بھلے میرے ابا جی نے ہی کیوں نہ کی ہو۔ عمران خان پر کرپشن ثابت کرو اور میرا ووٹ لے ل

یہاں مسئلہ آ جاتا ہے -- عدالت میں جب یہ سب کچھ لے کر گئے تو عدالت نے یہ لکھ کر واپس پکڑا دیا
The prosecution has no bright evidence in respect of corruption blame.
اب بتایں اس صورت میں کیا کرنا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمھاری حکومت ہے ایک اور مقدمہ بنا دو عدالت سے سزا دلوا دو ۔ میں کرپشن کو سپورٹ نہیں کرتا بھلے میرے ابا جی نے ہی کیوں نہ کی ہو۔ عمران خان پر کرپشن ثابت کرو اور میرا ووٹ لے ل
Anyways I threw a bait on you, but you did not get trapped. You are a wise man. 😁

This statement is written in the Panama Case Evenfield decision.
 
Back
Top