Why Eye-Eye-PTI is Banned???

Status
Not open for further replies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[TABLE="width: 889"]
[TR]
[TH="align: center"]Start Date[/TH]
[TH="align: center"]Lift Date[/TH]
[TH="align: center"]Banned By[/TH]
[TH]Reason[/TH]
[TH="align: center"]Ban Discussion Thread[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]04-Nov-2015 12:59 AM[/TD]
[TD="align: center"]06-Nov-2015 12:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]Waseem[/TD]
[TD]For your comment : Tu Khusri bewa sara din bhonk'tee he rehtee hai .[/TD]
[TD="align: center"]Ban on eye-eye-PTI: For your comment : Tu Khusri bewa sara din bhonk'tee he rehtee hai . (03-Nov-2015 11:59 PM)[/TD]
[/TR]
[/TABLE]



@ Waseem ,





وسیم صاحب


یہ کھسرا کب سے گالی ہو گئی ؟؟؟


کھسرا نہی کہا تھا کھسری بیوہ کہا تھا
خواتین کی کچھ تو عزت ہونی چاہئے ویسے


Prof is in Sami 's post
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

باقی تمام فورم ممبران کا بھی شکریہ جنہوں نے میری رہائی کے لئے آواز بلند کی اور واپسی پے خوشآمدید کہا.
Bahi kisi ny aap ki rahi k leay kohish nahi ki 2 din ka ban tha Automatically khatam ho gya....Haan afsoos zaroor hoa K aap ko kyn ban kya.
 

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
@ Waseem ,





وسیم صاحب


یہ کھسرا کب سے گالی ہو گئی ؟؟؟
اور
مقدس و ہمنوا دلیل سے بات کرتے ہیں جو آپ نے دوسرے فریق کو کھسرا کہنے پر بین فرمایا ہے


اب جب کہ مریم بھاگی کی سربراہی میں سوشل میڈیا کتا / کتی ؟؟ بھرتی کا انکشاف ہو چکا جو
عوام کے مال پر پل کر عوام پر بھونک رہے ہیں تو یہ کھسرا / کھسری تو اعزاز کا باعث ہونا چاہیے
ان حرم آوارگان کے لیے


یا


جب مقدس سیاست میں ذاتیات کو لائے گی تو پھولوں کے ہار تو نہیں پائے گی


ایک مثال آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں جہاں
مقدس نامی کھسرا / کھسری ؟؟ نے پہلی دفع مجھے جواب دیا
اور پھر جب جواب نہ بنا توسیاست سے ذاتیات پر اتریں اور پھر
جواب آنے پر منہ پیٹتی نکل گئیں


Muqadas
user-offline.png

ExpertJoin DateApr 2014LocationSomewherePosts5,348Age27Post Thanks / Like

Re: اگر عمران کی حکومت آ گئی


quote_icon.png
Originally Posted by WatanDost
بھگو بھگو کر گنجی ٹنڈوں پر لتر مارے ہیں ماں جی نے







اماں جان لتر کیا، پتھر بھی اٹھا کر مار دیں تو اف نہ کریں گے
خواہش فقط اتنی کہ اگر ہو سکے تو دوسرا رخ بھی دیکھ لیں
اگر نہیں ۔۔ تو بھی سر تسلیم خم ہے


Yesterday, 12:34 AM
#16

WatanDost
user-online.png

ExpertJoin DateApr 2011Posts11,929Post Thanks / Like

Re: اگر عمران کی حکومت آ گئی


quote_icon.png
Originally Posted by Muqadas

اماں جان لتر کیا، پتھر بھی اٹھا کر مار دیں تو اف نہ کریں گے
خواہش فقط اتنی کہ اگر ہو سکے تو دوسرا رخ بھی دیکھ لیں
اگر نہیں ۔۔ تو بھی سر تسلیم خم ہے






محترمہ
ماں جی کے لتر کا نچوڑ آخری جملے ہیں


عمران خان کو کس چیز کی کمی ہے


عزت ، شہرت ، دولت سیاست میں آنے سے پہلے ہی یہ چیزیں الله نے اسے وافر دی ہوئی تھیں


دوسری طرف ہے پٹواری خاندان
پیسہ تھا باقی عزت شہرت کاروباری حلقوں تک محدود
آج حلال کے ١ میں ٩٩ کے حرام کی آمیزش


انشاء الله زر اور شر کا مقدر ذلّت ہے
آج نہیں تو کل خائین اور قاتل حکمران آخری دور کی
بدترین مخلوق ہیں اور ہمنوا بھی انہی کے ساتھ شامل










Muqadas
user-offline.png

ExpertJoin DateApr 2014LocationSomewherePosts5,348Age27Post Thanks / Like

Re: اگر عمران کی حکومت آ گئی


quote_icon.png
Originally Posted by WatanDost

محترمہ
ماں جی کے لتر کا نچوڑ آخری جملے ہیں
عمران خان کو کس چیز کی کمی ہے
عزت ، شہرت ، دولت سیاست میں آنے سے پہلے ہی یہ چیزیں الله نے اسے وافر دی ہوئی تھیں






سر معاف کیجئے گا مگر شہرت رات گئے اٹھ کر بخار میں آپ کو دوائی نہیں پلاتی
نہ ہی بڑھاپے میں آپ کا سہارا بنتی ہے

اس سے غریب اور بے چارہ کون ہوگا کہ اس عمر میں بھی اولاد ہزاروں میل دور رہتی ہو
اور شادی پر شادی کر کے بھی سکون نہ مل سکا

اور صاحب، جو اپنی بیٹی کو عزت نہ دے سکا۔۔ اس کی اپنی کیسی عزت
تو باتیں بڑی اچھی لگتی ہیں۔۔ پر جناب نیازی کے بارے میں نہیں ہیں۔۔ کتابی ہیں


WatanDost
user-online.png

ExpertJoin DateApr 2011Posts11,929Post Thanks / Like

Re: اگر عمران کی حکومت آ گئی


quote_icon.png
Originally Posted by Muqadas

سر معاف کیجئے گا مگر شہرت رات گئے اٹھ کر بخار میں آپ کو دوائی نہیں پلاتی
نہ ہی بڑھاپے میں آپ کا سہارا بنتی ہے












اس سے غریب اور بے چارہ کون ہوگا کہ اس عمر میں بھی اولاد ہزاروں میل دور رہتی ہو
اور شادی پر شادی کر کے بھی سکون نہ مل سکا





غالباً آپ حسن نواز کی بات کر رہی ہیں جو لندن میں بے وطن اور حسین نواز کی جو جدہ میں
خان کی اولاد تو ہے ہی آدھی برٹش آدھی پاکستانی سو یہاں ہو یا برطانیہ میں ہے اپنے ہی وطن میں







اور صاحب، جو اپنی بیٹی کو عزت نہ دے سکا۔۔ اس کی اپنی کیسی عزت
تو باتیں بڑی اچھی لگتی ہیں۔۔ پر جناب نیازی کے بارے میں نہیں ہیں۔۔ کتابی ہیں




جو اپنی بیٹی کو اپنی ناک کے نیچے نہ بچا سکا وہ ملک و قوم کو کیا بچاے گا


اب آپ کے نزدیک یہ عزت دار شخص ہے تو ہو کتاب میں ایسوں کو کیا کہتے ہیں
لکھنا نہیں چاہتا انسانیت کی تذلیل ہوتی ہے




لہذا یہ بین شین ختم کریں










اللہ آپ کو گالیاں دینے سے باز رکھے،زیادہ تر آپ کی پوسٹیں ایسی ہی ہوتی ہیں
اگر تحریک انصاف سے ہیں تو اسکو چھوڑ کر نواز شریف گروپ میں شامل ہو جاں


 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)



اللہ آپ کو گالیاں دینے سے باز رکھے،زیادہ تر آپ کی پوسٹیں ایسی ہی ہوتی ہیں
اگر تحریک انصاف سے ہیں تو اسکو چھوڑ کر نواز شریف گروپ میں شامل ہو جاں



Tehreek Insaf k log to Goolian khany k leay hain:(
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ مقدس صاحبہ،
عرض ہے کہ3، 4 دن پہلے میں نے آپ کے لئے نامناسب الفاظ کا چناءو کیا تھا جس کا مجھے تب بھی علم تھا یہ ٹھیک نہیں ہیں مگر چند نا گزیر وجوہات کی بنیاد پر میں اپنے آپ کو روک نہیں پایا تھا.
اس دن ایک تو پہلے ہی میں کافی پریشان تھا اوپر سے رہتی کسر اس وقت کے لحاظ سے آپ کی غیر ضروری پوسٹس نے نکال دی.

آپ کی یا کسی اور ممبر کی دل آزاری ہر گز میرا مقصد نہیں تھا مگر فرط جزبات کی رو میں بہتے ہوءے کچھ ایسی باتیں کہہ گیا جو نہیں کہنی چاہئے تھیں.
مجھے پورا یقین ہے آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں ہم پی ٹی آئی والے خان صاحب کے معاملے میں بہت جزباتی ہیں خاص طور پے ایسے موقعے پر جب وہ ایک تکلیف دہ مرحلے سے گزر رہے ہیں.

آپ ان کی سیاست پے دل کھول کے بھڑاس نکالتی ہو ... طلاق پے بھی نکال سکتی ہو مگر میرے نزدیک کچھ دنوں بعد یہ مہم شروع کرتی تو ہمیں اتنی تکلیف نہ ہوتی جتنی اب ہوئی.

میں اپنے کہے ہوئے الفاظ نہ صرف واپس لیتا ہوں بلکہ آپ سے معزرت بھی کرتا ہوں.
آئیندہ ایسی کسی بات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش بھی کروں گا.

وسیم کا بھی شکریہ کہ اس نے ٹھیک بات پے ایکشن لیا.

باقی تمام فورم ممبران کا بھی شکریہ جنہوں نے میری رہائی کے لئے آواز بلند کی اور واپسی پے خوشآمدید کہا.

آپ کو معذرت کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں
میں سمجھ سکتی ہوں آپ کے جذبات
اور یہ بھی سمجھتی ہوں کہ لاکھ کوشش کے باوجود میری بعض پوسٹس ایسی ہوتی ہیں جن پر ایسا ردعمل متوقع ہوتا ہے

میں نے ہرگز آپ کی پوسٹ کو رپورٹ نہیں کیا
وسیم صاحب نے فورم کی پالیسی پر ایکشن لیا

آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے وضاحت کی
آپ کا احترام پہلے سے بھی بڑھ گیا
میری وجہ سے دل آزاری ہوئی تو میں بھی معذرت خواہ ہوں

جیتے رہئے
جزاک اللہ
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top