eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام و علیکم
پاکستان تحریک انصاف بہت جلد لاہور شہر کے لئے صدر کا اعلان کرنے والی ہے اس وقت دو امیدواروں
شعیب صدیقی
اور
ولید اقبال میں مقابلہ ہے
آپ کی رائے میں ان دونوں میں سے کون لاہور کا صدر ہونا چاہئے ؟
ایڈمن سے گزارش ہے وہ اس پر پول بنا دے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں
شکریہ

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2015/10/5610b2739ba2e.jpg
Last edited: