Who Should Be The President for PTI Lahore ?

  • Waleed Iqbal

    Votes: 6 19.4%
  • Shoaib Siddiqui

    Votes: 25 80.6%

  • Total voters
    31

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام و علیکم

پاکستان تحریک انصاف بہت جلد لاہور شہر کے لئے صدر کا اعلان کرنے والی ہے اس وقت دو امیدواروں

شعیب صدیقی

اور

ولید اقبال میں مقابلہ ہے

آپ کی رائے میں ان دونوں میں سے کون لاہور کا صدر ہونا چاہئے ؟

ایڈمن سے گزارش ہے وہ اس پر پول بنا دے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں

شکریہ

2cpojf7.jpg
 
Last edited:

NAWAZNOORA

Senator (1k+ posts)
Waleed iqbal is more educated though but Shoaib siddiqui is more active and has more connections with lawyer so my choice is Shoaib Siddiqui
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Waleed Iqbal among the given choices.

Otherwise I would have recommended Omar Cheema. ( I am an old Insafian, believer of the original PTI stuff, pre-Oct 11 Jalsa) :)
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)

شعیب صدیقی اچھی چوائس ہے۔ کیونکہ 3 سال میں 2 الیکشن لڑے ہیں اور ان میں سے ایک جیتا ہے ۔ اور ابھی حال میں ہونے والے آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی شعیب صدیقی کے حلقے سے پی ٹی آئی نے سیٹ جیتی ہے ۔ لوگوں کے مسائل بہتر جانتے ہونگے ۔ ولید اقبال بھی بہت اچھے کینڈیٹ ہیں لیکن بہت نرم مزاج ہیں ۔ لاہور میں ایسے کینڈیٹ ہونے چاہیں جو ان گنجوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکے اور ان کا شکار کر سکیں ۔

اس لیے میرا ووٹ شعیب صدیقی کے لیے۔۔
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Shoaib Siddiqui is more fighter figure than Waleed Iqbal. Shoaib Siddiqi got more guts to give a shut up call to pmln & rest of opponents !!!
While Waleed Iqbal is an able & literary representative as a spokes person of PTI.
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
مجھے تو علیم خان پسند ہے ولید اقبال اسد عمر نعیم بخاری کو میڈیا کیلیے ٹیم تیار کرنی چاہیے شعیب صدیقی بہت اعلی چوائس ہے میرا ووٹ تو شعیب صاحب کیلیے ڈل چکا ہے

muhtarram insafians jub tuk election walay din 12 bajay tuk sotay rehain gay tub tuk aap kisi ko bhi president bena dain kuch nahin hona...

its time to devise strategy to Win elections .................
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Waleed iqbal is more educated though but Shoaib siddiqui is more active and has more connections with lawyer so my choice is Shoaib Siddiqui

Waleed Iqbal among the given choices.

Otherwise I would have recommended Omar Cheema. ( I am an old Insafian, believer of the original PTI stuff, pre-Oct 11 Jalsa) :)

Shoaib is also very educated person

Shoaib Siddiqui.

شعیب صدیقی اچھی چوائس ہے۔ کیونکہ 3 سال میں 2 الیکشن لڑے ہیں اور ان میں سے ایک جیتا ہے ۔ اور ابھی حال میں ہونے والے آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی شعیب صدیقی کے حلقے سے پی ٹی آئی نے سیٹ جیتی ہے ۔ لوگوں کے مسائل بہتر جانتے ہونگے ۔ ولید اقبال بھی بہت اچھے کینڈیٹ ہیں لیکن بہت نرم مزاج ہیں ۔ لاہور میں ایسے کینڈیٹ ہونے چاہیں جو ان گنجوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکے اور ان کا شکار کر سکیں ۔

اس لیے میرا ووٹ شعیب صدیقی کے لیے۔۔

Shoaib Saddiqui because he is the most hard working and dedicated leader that PTI has in Lahore and has worked his way up..

Shoaib Siddiqui is more fighter figure than Waleed Iqbal. Shoaib Siddiqi got more guts to give a shut up call to pmln & rest of opponents !!!
While Waleed Iqbal is an able & literary representative as a spokes person of PTI.

shoaib siddqui is the only choice. otherwise be prepared for another clean sweep by pmln in lahore.

مجھے تو علیم خان پسند ہے ولید اقبال اسد عمر نعیم بخاری کو میڈیا کیلیے ٹیم تیار کرنی چاہیے شعیب صدیقی بہت اعلی چوائس ہے میرا ووٹ تو شعیب صاحب کیلیے ڈل چکا ہے

دونوں امیدوار بہت پڑھے لکھے اور سمجھ دار ہیں

لیکن لاہور کی صدارت کے لئے ولید اقبال صاحب شائد موزوں امیدوار نہیں ہیں

کیوں کہ لاہور میں نورے رنگ بازوں سے مقابلہ کرنے کے لئے تگڑا بندہ چاہئے

شعیب صدیقی صاحب نے 2 الیکشنز خود لڑے ۔۔ دونوں جیتے تھے لیکن پہلا پانامی ٹھگوں نے چوری کر لیا تھا پھر اس کے لئے پہلے عدالتی جنگ جیتی اس کے بعد الیکشن جیت کر بھی دکھایا

ولید اقبال صاحب تھوڑے نرم مزاج ہیں ۔۔ لاہور کی صدارت کے لئے میں شعیب صدیقی صاحب کو ہی ووٹ دوں گا

شعیب صدیقی صاحب کی ریجنل پریزیڈنٹ علیم خان سے بھی اچھی ہم آہنگی ہے

نوروں کو شعیب صدیقی ٹف ٹائم دے سکتے ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
muhtarram insafians jub tuk election walay din 12 bajay tuk sotay rehain gay tub tuk aap kisi ko bhi president bena dain kuch nahin hona...

its time to devise strategy to Win elections .................

یہ تاثر غلط ہے بارہ تک سوتے رہتے ہیں البتہ اس بات سے میں بھی متفق ہوں

پی ٹی آئی کو الیکشن ڈے کو مینیج کرنے کے لئے سنجیدگی سے سوچنا چاہئے

یہ بات سینئر لیڈر شپ تک بھی پہنچاوں گا تا کہ ابھی سے تیاری شروع کی جا سکے
 
thank you mairay Bhai....aapki tuwujuh ka shukriya...
 
samiather

MPA (400+ posts)
یہ تاثر غلط ہے بارہ تک سوتے رہتے ہیں البتہ اس بات سے میں بھی متفق ہوں

پی ٹی آئی کو الیکشن ڈے کو مینیج کرنے کے لئے سنجیدگی سے سوچنا چاہئے

یہ بات سینئر لیڈر شپ تک بھی پہنچاوں گا تا کہ ابھی سے تیاری شروع کی جا سکے

This exact point has been asked here in Melbourne to IK in our recent function. I guess PTI leadership is aware of it, but in case if you have links to PTI leadership, this point has to be echoed time and time again to make sure that for PTI should be ready for next elections.
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)
I will prefer walid Iqbal
Siddique is hard working and he should last his work either he become President or not
Also, Aleem Khan (Shoiab's Group) is PTI Punjab central president,so it's better to divide the powers between Different groups.
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)
یہ تاثر غلط ہے بارہ تک سوتے رہتے ہیں البتہ اس بات سے میں بھی متفق ہوں

پی ٹی آئی کو الیکشن ڈے کو مینیج کرنے کے لئے سنجیدگی سے سوچنا چاہئے

یہ بات سینئر لیڈر شپ تک بھی پہنچاوں گا تا کہ ابھی سے تیاری شروع کی جا سکے

اخری جملہ بہت اہم ہے
تیاری ابھی سے شروع ہونی چاہیے,خاص طور پر پسماندہ علاقوں میں شعور بڑھانے کی انتہائی ضرورت ہے جس کے لیے مستقل محنت درکار ہے
بھلا ایک دیہاتی خان کی تقریر میں پولیس ریفامز,یونیفارم ایجوکیشن,بلین ٹری کیا سمجھے گا...اس کو اس کی سوچ کے مطابق سمجھانا ہوگا
 
Back
Top