Who owns Imran Khan?

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)

محترم! میں پشاور ٹیکسٹ بورڈ کے اُردو نصاب سے براہ راست منسلک ہوں۔ موجودہ نصاب، قومی نصاب 2006 کے تحت بنا ہے، اس کے بعد نہ ہی تو کوئی اور نصاب آیا ہے اور نہ ہی کوئی تبدیلی یوئی۔
اس سے پہلے اے این پی کی حکومت کے حولے سے یہی بات پھیلی، کہ اے این پی کی سیکولر حکومت نے اسلامی مواد نکال دیا ہے۔اور اب پی ٹی آئی پر بھی یہی الزام ہے۔

مجھے خود اس وقت صوبائی حکومت کی پالیسی سے یہ اختلاف ہے کہ عملاً ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جماعت اسلامی چلا رہی ہے۔ کریکولم ونگ ایبٹ آباد میں جماعت اسلامی کے اہتمام اُردو، انگریزی، پشتو سمیت تمام کتب پر نظر ثانی ہو رہی ہے۔ اور چند کتابوں میں سے ایسے مضامین کو نکالا جا رہا ہے جس پر ذرا برابر بھی سیکولر ہونے کا شک ہو۔اس حوالے سے پروفیسر ابراہیم کا احتجاج سمھ سے باہر ہے۔
مجھے اس بارے میں نہیں معلوم کہ صوبائی حکومت کیسے ایک سرکاری محکمے کو کسی غیر ملکی کمپنی کے حوالے کر سکتی ہے۔ کیا آپ اس کا کوئی ریفرنس دے سکتے ہیں؟

جو لوگ کے پی کی میں نصاب کی تبدیلی کو جھوٹا کہتے ہیں وہ یہ بتایں کہ طلبہ یہ احتجاج کس پر کر رہے ہیں؟
اسلامی جمعیت طلبہ پشاور زیر اہتمام صوبہ خیبر میں تحریک انصاف کی جانب سے

10629770_1488421701407043_3734444468142040725_n.jpg

10645324_1488421628073717_2351661196380802637_n.jpg

10646697_1488421748073705_5925620993764444771_n.jpg

10685541_1488421721407041_8838284578039524322_n.jpg

10710839_1488421674740379_8930867420580832356_n.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

محترم یہ وہی نصاب ہے جو 2006 میں آیا تھا۔ اور اس کے تحت پہلی سے لے کر بارہویں تک نئی کتابیں بنانی تھیں اس پر عمل درامد 2008 میں شروع ہوا۔ اور2012 سے کتابیں بن کر مارکیٹ میں آنی شروع ہوئیں۔ اور بتدریج یہ سلسلہ جاری ہے۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد سے صوبہ کے پی کے ان کتابوں کی ریویو کر رہے ہیں۔
اب ان کتابوں کی پرنٹنگ اور داخل نصاب کرنے میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی اس کے بارے میں آپ ٹیکسٹ بک بورڈ اور ڈی سی ٹی ایبٹ آباد سے پوچھیں۔
ہاں میں آپ کو یہ بات وثوق سے بتا سکتا ہوں کہ موجودہ حکومت نے نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

آپ سے میں نے نصاب کو غیر ملک کے حوالے کرنے کا پوچھا تھا۔آپ نے اس کا جواب نہیں دیا۔

Back
Top