Sniper
Chief Minister (5k+ posts)
حیرت کی بات ہے، کچھ لوگ نواز شریف کو بھی لیڈر سمجھتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ کئی دفعہ نواز شریف آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر خود کو یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ لیڈر ہے، مگر باوجودکوششِ بسیار، نہیں دلا پاتا، پھر بھی کچھ لوگ اسے لیڈر مانتے ہیں۔ حیرت ہے بھئی حیرت ہے۔
حیرت ہے بھئی حیرت ہے۔