sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اور اس کے وزیر اتنے غریب ہیں کے انہوں نے کھبی گوشت کھایا ہی نہیں ۔ وہ تو ڈیلی آلو کھاتے ہیں ۔

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:​

اتنے کے آجکل آلو شریف کے نام سے پکارے جاتے ہیں
[hilar]
.
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اتنے کے آجکل آلو شریف کے نام سے پکارے جاتے ہیں
[hilar]
.

یہ کہتا ہے آلو 5 روپے نہیں ہیں. ..!

12650863_984350498324259_1899780792595124416_n.jpg
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اخبار کا سورس کہاں ہے,,,,,,,, فوٹو شاپ لگتی ہے ؟
دوسرا گوشت کسی کی تمیز نہیں کرتا ,,,,,,,,,پٹواری ہے یا یوتھیا
اس کا کریڈٹ تو تجربہ کار ٹیم کو ہی جائے گا اس کے اپنے گدھے کھائیں یا اس کےمخالفین ..
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اس کا کریڈٹ تو تجربہ کار ٹیم کو ہی جائے گا اس کے اپنے گدھے کھائیں یا اس کےمخالفین ..

ھم کچھ پٹواریو کو شرم دلانےکی پوری کوشش کرتے ھیں لیکن ان کے اندر سے آواز آتی ہے کہ یہ سہولت ان کو میسر نہیں کی گئی پلیز اپنا ٹائم ضائع نہ کریں

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:​
 
pablo

Banned
اس فورم پر کوئی ایک یوتھیا ,,,,,,,,, ایسا نہیں جو سچ بولتا ہو
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Yup No یوتھیا's here but nooray-patwari like you are there to puke around.

This "lie" was told on the floor of assembly by a PMLN minister while he was answering some question regarding exports. Not very old news, may be a month or so.
اس فورم پر کوئی ایک یوتھیا ,,,,,,,,, ایسا نہیں جو سچ بولتا ہو
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Nawaz%2BSharif%E2%80%99s%2BLies%2BExposed%2BARY%2BExposed%2BMore%2BThan%2BOne%2BDozen%2BCorruption%2BScandals%2Bof%2BNawaz%2BSharif.bmp

یہ سن لو
https://youtu.be/EpHSeagaT34?t=
یہ بھی

یہ اپنے ارباب اختیار کے خلاف ویڈیوز کو سننے اور دیکھنے سے قاصر ہیں ۔ ان میں یہ سہولت موجود ہی نہیں ۔

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

-
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اپنے ارباب اختیار کے خلاف ویڈیوز کو سننے اور دیکھنے سے قاصر ہیں ۔ ان میں یہ سہولت موجود ہی نہیں ۔

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

-

کتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے منہ اٹھا کر آ جاتے ہیں اور کتنی بے حیائی سے انصافینز پر فتوے دیتے پھرتے ہیں سب کے جھوٹا ہونے کے .جب کے یہ غلیظ پارٹی پچھلے پینتیس سالوں سے ایک ایک دن جھوٹ سے لتھڑی ہی ہے ایسا ایسا شرمناک جھوٹ شریفوں کے کریڈٹ پر ہے کے یہ غلام اسے کر سن کر بھی ہونقوں کی طرح پھر آ جاتے ہیں بکواس کرنے
.
https://www.youtube.com/watch?v=59F0NPiq_ck

دیکھ لو اس میں ان کے لیڈر کی بکواس اس میں سے کیا سچ ہوا اب تک؟
 
Last edited:

بندا ایہناں نوں پا لمیا لوے تے ہو جائے شروع ۔۔

اگوُں تسی سمجھداراو۔

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: