Which is the best pakistani song of the year 2015?

Which is the best song of the year 2015?

  • Tajdar haram (CS/Atif)

    Votes: 12 41.4%
  • Bara dushman (ISPR/Azaan)

    Votes: 8 27.6%
  • Sammi meri waar (CS/Umair jaswal/QB)

    Votes: 3 10.3%
  • Mujhe dushman ke bachoon (ISPR/Azaan)

    Votes: 3 10.3%
  • Woh maula sab ki sunta hai (Shan foods/Javed ali)

    Votes: 2 6.9%
  • Shakar wadaan (Ho mann jahaan/Asrar)

    Votes: 0 0.0%
  • Others

    Votes: 1 3.4%

  • Total voters
    29

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
کینیڈا بھجوا دیں ..وہاں جا کر کھا لوں گی

نادان جی

آپکو غلط فہمی ہوئی ہے. کینیڈا والے بھی آم کھاتے ہیں

وہ بنی گالہ کے گدھے ہیں جن کے بارے میں مرزا غالب نے کہا ہے کہ وہ آم نہیں کھاتے ہیں

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکو غلط فہمی ہوئی ہے. کینیڈا والے بھی آم کھاتے ہیں

وہ بنی گالہ کے گدھے ہیں جن کے بارے میں مرزا غالب نے کہا ہے کہ وہ آم نہیں کھاتے ہیں

:)

:lol:

لیکن میں تو آم کھانے کی ہی بات کر رہی ہوں ..چاہے اس کے لئے کینیڈا کا سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

لیکن میں تو آم کھانے کی ہی بات کر رہی ہوں ..چاہے اس کے لئے کینیڈا کا سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے

میں بھی یہی سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ جو آم کینیڈا بھیجے جائیں گے وہ کینیڈا والے ہی کھا جائیں گے اور آپکا کینیڈا آنا بیکار ہوگا

:lol::lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں بھی یہی سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ جو آم کینیڈا بھیجے جائیں گے وہ کینیڈا والے ہی کھا جائیں گے اور آپکا کینیڈا آنا بیکار ہوگا

:lol::lol:

بھائی نہیں ہو کیا

:(

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کینیڈا بھجوا دیں ..وہاں جا کر کھا لوں گی

کینیڈا میں کوئی جاننے والا نہیں ہے نا ، اگر ہما کو بھجوائے تو آپ کے کینیڈا پہنچنے سے پہلے وہ ملک شیک بنا کر اوتار میں لگا چکی ہوں گی

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کینیڈا میں کوئی جاننے والا نہیں ہے نا ، اگر ہما کو بھجوائے تو آپ کے کینیڈا پہنچنے سے پہلے وہ ملک شیک بنا کر اوتار میں لگا چکی ہوں گی

:lol:

مجھے پتا ہے ..چونسا میرے نصیب میں نہیں ہے

(cry)
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
کینیڈا میں کوئی جاننے والا نہیں ہے نا ، اگر ہما کو بھجوائے تو آپ کے کینیڈا پہنچنے سے پہلے وہ ملک شیک بنا کر اوتار میں لگا چکی ہوں گی

:lol:

کینیڈا جانے سے اچھا ہے بندہ زمبابوے چلا جائے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو نہ کرنے والی بات ہوئی

(serious)

ٹھیک ہے نادان جی

آپ تشریف لے آئیں. امید ہے ہمیں چابیاں پھینک کر اور گھر چھوڑ کر بھاگنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی

اور

گھر میں مہمانوں کے مہمانوں کی آمد بھی نہیں ہوگی

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ٹھیک ہے نادان جی

آپ تشریف لے آئیں. امید ہے ہمیں چابیاں پھینک کر اور گھر چھوڑ کر بھاگنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی

اور

گھر میں مہمانوں کے مہمانوں کی آمد بھی نہیں ہوگی

:)

شکریہ باوا جی ...` مہمان ` تو میں اپنے ہی لاؤں گی

:lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ باوا جی ...` مہمان ` تو میں اپنے ہی لاؤں گی

:lol:

نادان جی

پھر گھر میں آپ ہونگی اور آپکے مہمان ہونگے، ہم کہیں اور مہمان چلے جائیں گے

:lol::lol:

Back
Top