Which is the best pakistani song of the year 2015?

Which is the best song of the year 2015?

  • Tajdar haram (CS/Atif)

    Votes: 12 41.4%
  • Bara dushman (ISPR/Azaan)

    Votes: 8 27.6%
  • Sammi meri waar (CS/Umair jaswal/QB)

    Votes: 3 10.3%
  • Mujhe dushman ke bachoon (ISPR/Azaan)

    Votes: 3 10.3%
  • Woh maula sab ki sunta hai (Shan foods/Javed ali)

    Votes: 2 6.9%
  • Shakar wadaan (Ho mann jahaan/Asrar)

    Votes: 0 0.0%
  • Others

    Votes: 1 3.4%

  • Total voters
    29

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...آپ کو بھی مبارک ہو ...لیکن ایک دن پہلے ہی

نادان جی

نئے سال کی مبارکباد کا بہت بہت شکریہ

آپکو بھی نیا سال مبارک ہو. الله کرے یہ نیا سال آپ کیلیے نہ ختم ہونے والی خوشیاں، اچھی صحت، درازی عمر اور خوشحالی کا پیغام لیکر آئے، آمین

نئے سال کی مبارکباد ایک دن پہلے اس لیے دے دی تھی کیونکہ اب یہاں آزادی کے لمحے محدود ہوتے جا رہے ہیں. ایک مہینے میں تین چار بار بین کیا جاتا ہوں اور آزاد ہوتے ہی موڈریٹرز کی پی ایم پر دھمکیاں ملنا شروع ہو جاتی ہیں. آدھا مہینہ قید رہتا ہوں اور بمشکل آدھا مہینہ آزادی ملتی ہے

ﺳﯿﻤﺎﺏ ﺍﮐﺒﺮ ﺁﺑﺎﺩﯼ سے معزرت کے ساتھ

ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﮯ ﻻﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻥ
ﺩﻭ بین ہونے ﻣﯿﮟ ﮐﭧ ﮔﺌﮯ, ﺩﻭ ہونے کے ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

باوا جی ...شرارتیں تھوڑی کیا کریں نا ......بلاوجہ اڈمن کا کام بڑھایا ہوا ہے ....ابھی بیچارے آپ کو آزاد کر کے چین سے بیٹھتے بھی نہیں ہیں کہ پھر بھاگنا پڑتا ہے ...بھاگو ، دوڑو ،پکڑو

:lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...شرارتیں تھوڑی کیا کریں نا ......بلاوجہ اڈمن کا کام بڑھایا ہوا ہے ....ابھی بیچارے آپ کو آزاد کر کے چین سے بیٹھتے بھی نہیں ہیں کہ پھر بھاگنا پڑتا ہے ...بھاگو ، دوڑو ،پکڑو

:lol:

نادان جی

اب تو میں صرف خطوں کے جواب دینے ہی آتا ہوں

اگر وہ بھی اڈمن موڈریٹرز سے برداشت نہیں ہوتے ہیں تو یہ سلسلہ بھی منقطع کر دیتا ہوں

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا جی اسی ہن کسی ہو گئے

اچھااا تو وہ آپ تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم تو آم کھاتے ہیں ..پیڑ نہیں گنتے ..

وووووو ..آم سے یاد آیا کبھی کسی نے چونسا آم کا وعدہ کیا تھا ...وہی وعدہ جو کبھی پورا کرنے کی نیت نہیں تھی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

اب تو میں صرف خطوں کے جواب دینے ہی آتا ہوں

اگر وہ بھی اڈمن موڈریٹرز سے برداشت نہیں ہوتے ہیں تو یہ سلسلہ بھی منقطع کر دیتا ہوں

:)

اڈمن کو برداشت ہوتے ہیں تبھی تو وہ آپ کو بار بار رہا کر دیتے ہیں ......بس غصہ نہ کیا کریں ..جن کی پوسٹ پسند نہیں .اسے دیکھی ان دیکھی کر دیا کریں ..اس کا اجر آپ کو آخرت میں ملے گا

:biggthumpup:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن کو برداشت ہوتے ہیں تبھی تو وہ آپ کو بار بار رہا کر دیتے ہیں ......بس غصہ نہ کیا کریں ..جن کی پوسٹ پسند نہیں .اسے دیکھی ان دیکھی کر دیا کریں ..اس کا اجر آپ کو آخرت میں ملے گا

:biggthumpup:

نادان جی

غصہ میں تو نہیں کرتا ہوں، اڈمن اور موڈریٹرز غصہ کر جاتے ہیں

میں کسی پر ذاتی حملہ نہیں کرتا ہوں لیکن کسی ذاتی حملے کی صورت میں مجھے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور یہ حق میں آخرت پر نہیں چھوڑ سکتا ہوں

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

غصہ میں تو نہیں کرتا ہوں، اڈمن اور موڈریٹرز غصہ کر جاتے ہیں

میں کسی پر ذاتی حملہ نہیں کرتا ہوں لیکن کسی ذاتی حملے کی صورت میں مجھے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور یہ حق میں آخرت پر نہیں چھوڑ سکتا ہوں

:)

:lol:

یہ تو واقعی قابل تعریف بات ہے کہ اب آپ اچھے بچے بن گئے ہیں ..چلیں دفاع کا حق آخرت پر نہ چھوڑیں ..مجھ پر چھوڑ دیں ..مجھے آواز دے لیا کریں ..میں ہوں نا .........
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

یہ تو واقعی قابل تعریف بات ہے کہ اب آپ اچھے بچے بن گئے ہیں ..چلیں دفاع کا حق آخرت پر نہ چھوڑیں ..مجھ پر چھوڑ دیں ..مجھے آواز دے لیا کریں ..میں ہوں نا .........

بہت شکریہ نادان جی

آپ اس طرح دندان شکن جواب نہیں دے پائیں گی جس طرح میں دیتا ہوں

میرے جواب سے اتنی آگ لگتی ہے کہ اڈمن موڈریٹرز فائر بریگیڈ اور ایمبولینس گاڑیاں لیکر بھاگے چلے آتے ہیں

:lol::lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ نادان جی

آپ اس طرح دندان شکن جواب نہیں دے پائیں گی جس طرح میں دیتا ہوں

میرے جواب سے اتنی آگ لگتی ہے کہ اڈمن موڈریٹرز فائر بریگیڈ اور ایمبولینس گاڑیاں لیکر بھاگے چلے آتے ہیں

:lol::lol:

ضرور لوگوں کے ڈینٹسٹ کا خرچہ بڑھوانا ہے ....
میں تو ویسے بھی آگ بجھانے والوں میں ہوں ....ضرور ہے آپ تیل کا کنستر ساتھ لے کر پھریں

(bigsmile)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ضرور لوگوں کے ڈینٹسٹ کا خرچہ بڑھوانا ہے ....
میں تو ویسے بھی آگ بجھانے والوں میں ہوں ....ضرور ہے آپ تیل کا کنستر ساتھ لے کر پھریں

(bigsmile)

چلیں ٹھیک ہے نادان جی

آج سے میں چپ رہا کروں گا

اب اگر کسی نے میرے کومنٹس کو منہ ڈالا تو اس کا منہ توڑنا آپکی زمہ داری ہوگا

:lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چلیں ٹھیک ہے نادان جی

آج سے میں چپ رہا کروں گا

اب اگر کسی نے میرے کومنٹس کو منہ ڈالا تو اس کا منہ توڑنا آپکی زمہ داری ہوگا

:lol:

بس آپ مجھے آواز دے لیا کریں ..طریقہ میں ہی طے کروں گی

:)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بس آپ مجھے آواز دے لیا کریں ..طریقہ میں ہی طے کروں گی

:)

ٹھیک ہے جی

میں آپکو آواز دیا کروں گا اور آپ منہ توڑا کریں گی

منہ کی مرمت کے اخراجات میں ادا کروں گا

:):)

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اچھااا تو وہ آپ تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم تو آم کھاتے ہیں ..پیڑ نہیں گنتے ..

وووووو ..آم سے یاد آیا کبھی کسی نے چونسا آم کا وعدہ کیا تھا ...وہی وعدہ جو کبھی پورا کرنے کی نیت نہیں تھی

گنتی آتی ہو تو گنیں نا

وعدے کی راہ میں ظالم امریکی حکومت رکاوٹ ہے ، ائیرپورٹ پے ہی آم کھا جاتی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ٹھیک ہے جی

میں آپکو آواز دیا کروں گا اور آپ منہ توڑا کریں گی

منہ کی مرمت کے اخراجات میں ادا کروں گا

:):)

:doh:
ایک تو آپ غور سے نہیں پڑھتے .....میں نے کہا طریقہ میں ہی طے کروں گی
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:doh:
ایک تو آپ غور سے نہیں پڑھتے .....میں نے کہا طریقہ میں ہی طے کروں گی

نادان جی

ٹھیک ہے آپ ہی طریقہ طے کر لیں

آپکی بات نہ پڑھنے کا آپکا شکوہ بیجا ہے کیونکہ آپکی لچ تل اکیڈیمی میں یہی بتایا جاتا ہے کہ لچ تلنے کیلیے کسی کی بات کو پڑھنا ضروری نہیں ہے بلکہ صرف اپنی بات کہنا ضروری ہے

:lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

ٹھیک ہے آپ ہی طریقہ طے کر لیں

آپکی بات نہ پڑھنے کا آپکا شکوہ بیجا ہے کیونکہ آپکی لچ تل اکیڈیمی میں یہی بتایا جاتا ہے کہ لچ تلنے کیلیے کسی کی بات کو پڑھنا ضروری نہیں ہے بلکہ صرف اپنی بات کہنا ضروری ہے

:lol:

سربراہ ہر قسم کے رول قائدے سے مبرا ہوتا ہے ...

:lol:
 
Back
Top