Wheat farm in Sharjah - 1,700 tones of the crop in March

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت، عمران خان نے چار برس میں ملک کو تباہ کر دیا







آہو جی، اس تباہی کا ذمہ دار مران خان ہے. بریانی خور طبقہ
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا نے صحراؤں میں کھیت کھلیان بنا لئے،،اور یہاں 75 سال سے سنتریوں نے
لُٹیروں کو اقتدار میں رکھ کر،، پنجاب جیسی زرخیز زمینوں کو بھی سیلابوں، اور
ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بنجر زمینوں میں تبدیل کر کے ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا لیں ہیں


سنتریوں- پھوجیوں کی پراپرٹی ڈیلنگ مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔

 
Last edited:

Back
Top