atensari (50k+ posts) بابائے فورم Feb 15, 2023 #2 حکومت، عمران خان نے چار برس میں ملک کو تباہ کر دیا آہو جی، اس تباہی کا ذمہ دار مران خان ہے. بریانی خور طبقہ
حکومت، عمران خان نے چار برس میں ملک کو تباہ کر دیا آہو جی، اس تباہی کا ذمہ دار مران خان ہے. بریانی خور طبقہ
atensari (50k+ posts) بابائے فورم Feb 15, 2023 #3 جس نے بھی کہا تھا بدترین جمہوریت بہترین بادشاہت ہے اچھی ہوتی ہے غلط کہا تھا
3rd_Umpire Chief Minister (5k+ posts) Feb 15, 2023 #4 atensari said: Click to expand... دنیا نے صحراؤں میں کھیت کھلیان بنا لئے،،اور یہاں 75 سال سے سنتریوں نے لُٹیروں کو اقتدار میں رکھ کر،، پنجاب جیسی زرخیز زمینوں کو بھی سیلابوں، اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بنجر زمینوں میں تبدیل کر کے ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا لیں ہیں سنتریوں- پھوجیوں کی پراپرٹی ڈیلنگ مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ Last edited: Feb 15, 2023
atensari said: Click to expand... دنیا نے صحراؤں میں کھیت کھلیان بنا لئے،،اور یہاں 75 سال سے سنتریوں نے لُٹیروں کو اقتدار میں رکھ کر،، پنجاب جیسی زرخیز زمینوں کو بھی سیلابوں، اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بنجر زمینوں میں تبدیل کر کے ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا لیں ہیں سنتریوں- پھوجیوں کی پراپرٹی ڈیلنگ مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔
H Hate_Nooras Chief Minister (5k+ posts) Feb 16, 2023 #5 Rather waste millions planting wheat in the desert, they should invest in Muslim countries like Sudan, PK and others.
Rather waste millions planting wheat in the desert, they should invest in Muslim countries like Sudan, PK and others.