Last edited by a moderator:
مبشر لقمان ،آئیں پاکستان کہتا ہے کہ ملک کا نظام اسلامی اصولوں پر ہوگا ،اسلامی نظریاتی کونسل کا کام اس پر موجود ہے ،نافذ کس نے کرنا ہے ، عوام نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا جن کو آپ لوگ ووٹ دیتے ہو . تقریباً سب دینی جماعتیں اس پر اپنا واضح مواقف رکھتی ہیں ، جن کی دین بطور نظام پسند نہیں اصل تکلیف تو ان کو ہے اس کے نفاذ سے
یار کب تک ذہنی غلامی میں رہو گے ، سیدھی سی بات ہے ، کیوں نہیں سود کے خلاف بولتی جماعت اسلامی ، اور اگر اس چینل نے اتنی بڑی پیشکش کی ہے تو کم سے کم اس پر بات تو کرتے ، آواز تو بلند کرتے، لیکن نہیں ، وہ نہیں ہو گا ، کیوں کے پھر روزی روٹی کا مسلہ پڑ جانا ہے منور صاحب کو ، کاش قاضی صاحب زندہ ہوتے اور انہیں یہ پیشکش ملتی.

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|